ڈیرہ اسماعیل خان- شیعہ نسل کشی جاری

22 23 13592625_10154308705759561_5875524354481203082_n

 

ڈیرہ اسماعیل خان- شیعہ نسل کشی جاری-پاکستان آرمی و رینجرز اور پولیس کی جانب سے سخت ترین سیکورٹی کے باوجود ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک مقامی کالج کے قریب معروف قانون داد سید شاہد حسین شیرازی ایڈوکیٹ کو سپاہ صحابہ پاکستان کے ٹارگٹ کلرز نے گولیاں مار کے شہید کردیا اور قاتل آسانی سے واردات کرکے فرار ہوگئے-

میں نے ابھی ڈیرہ اسماعیل خان کے پولیس حکام سے بات کی ہے جبکہ متعلقہ ایجنسیوں کے بعض ذمہ داران سے بھی ان کے پاس اس بات کا جواب نہیں تھا کہ صبح سات بجے جس کالج کے پاس روڈ پہ انتہائی سخت سیکورٹی موجود تھی وہ بعد میں نرم کیوں کردی گئی جبکہ انٹیلی جنس ایجنسیز کی رپورٹس موجود تھیں کہ شہر میں دہشت گردی کی واردات ہوسکتی ہے-

Comments

comments