پیمرا نے تکفیری خارجی دہشت گردوں ملا عمر ملعون اور اسامہ بن لادن ملعون کے حامی اوریا مقبول جان دیوبندی کی حمایت میں نجی ٹیلی ویژن چینل کے اینکر کو نوٹس جاری کر دیا

11140114_10153869220814561_7219268362630142141_n-768x648

نیو ٹی وی کے پروگرام حرف راز میں اینکر نے اسکالر سے پوچھا کہ جناب مخلوط محفلوں کے بارے میں مذہب کیا کہتا ہے

اسکالر نے تنک کر جواب دیا کہ مخلوط محفلیں حرام ہیں

اینکر نے پھر سوال کیا کہ جناب حج بھی تو ایک مخلوط اجتماع ہے, اس پر کیا کہیں گے

اسکالر بھڑک اٹھا, کہا کہ تو کون ہوتا ہے یہ سوال کرنے والا؟ یہ گستاخی ہے

اس کے بعد اسکالر نے لمبا چوڑا لیکچر دیا, اس لیکچر کا خلاصہ یہ ہے کہ خلافت ہر مسئلے کی دوا ہے, اسامہ بن لادن اور ملاعمر پاکستان کے ہیرو ہیں

بات یہاں پر ختم نہیں ہوئی, پیمرا نے معاملے کا نوٹس لے لیا

اب آپ سوچیں گے کہ نوٹس کس بات پہ لیا گیا

پیمرا نے اس بات پہ نوٹس نہیں لیا کہ پروگرام میں اسامہ بن لادن اور ملاعمر کو ہیرو کہا گیا تھا, پیمرا کے نوٹس کی وجہ اینکر کے گستاخانہ سوالات تھے

اپنے نوٹس میں پیمرا نے لکھا کہ اینکر کو پروگرام دیتے وقت اس بات کی یقین دہانی کی جائے کہ یہ اینکر پروگرام کا اہل بھی ہے یا نہیں

اس اینکر کا نام اویس اقبال ہے, یہ پہلے جیونیوز میں غامدی کے پروگرام میں میزبان ہوا کرتے تھے

اسکالر جناب اوریا مقبول جان تھے

پیمرا مخصوص بیانئے کو تمام میڈیا پر اگر لاگو کرنا چاہتا ہے تو وہ یہ جان لے کہ ایسا کبھی نہیں ہوسکتا

تم جبر کرو, پابندیاں لگاؤ اور نوٹس بھیجو

ہم سوال کرتے رہیں گے

کیونکہ ہم ہیں پاکستان

پروگرام کا لنک:

https://www.facebook.com/NeoHarfeRaz/videos/629795583840174

Comments

comments