جدید تعلیمی اداروں سے فارغ التحصیل ہونے والے دیوبندی وہابی دہشت گرد – وسیم الطاف کے آرٹیکل پر عامر حسینی کا تبصرہ

11262397_10153439232202873_8677205395822875271_n

 

وسیم الطاف کی یہ بات ٹھیک ہے کہ جدید یونیورسٹیوں سے سائنسی و سماجی جدید علوم کی تعلیم پانے والے لوگ جب شیخ ابن تیمیہ اور اس کے شاگرد جیسے ابن قیم ، حافظ الھادی وغیرہ اور محمد بن عبدالوھاب اور اس کے خوشہ چین جیسے شیخ ابن باز ، صالح العثمین ، شاہ اسماعیل دھلوی ، سید احمد بریلوی ، ان سب سے متاثر ہونے والے سید مودودی ، سید قطب ، حسن البنا اور پھر ان سب سے اثر لینے والے عبداللہ عزام ، عبدالرحمان مصری ، ایمن الزھروی ، اسامہ بن لادن ، حق نواز جھنگوی اور پھر ان کے درجنوں چھوٹے بڑے مفتیان و مولویان کی تحریروں اور واعظوں کے زیر اثر آئے اور پھر ان جدید تعلیم یافتہ مستحکم مڈل کلاس یا امراء سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کو ان نام نہاد استعمار مخالف تحریروں سے سابقہ پڑا جو بظاہر مذھبی شدت پسندی سے علاقہ نہ رکھنے والوں نے لکھی تھیں اس سے بھی ان نوجوانوں کی کایا کلپ ہوگئی اور یہ اگر دیوبندی تبلیغی جماعت سے وابستہ تھے تو اس سے آگے جاکر وہ دیوبندی تکفیری ہوگئے اور اگر جمعیت سے تھے تو تکفیری جماعتئے ہوگئے اور اکا دکا جو سلفی پاکستان میں وہ سلفی تکفیری ہوگئے
وسیم الطاف ان نوجوانوں کی کایا کلپ میں کردار ادا کرنے والے جن احباب کے لٹریچر کو اسلامی لٹریچر کہہ رہے ہیں ان احباب کا اپنا علمی و فکری ارتقاء ان کے مسلک اعتدال سے مسلک تکفیر کی جانب سفر کرنے کا غمازی ہے اور یہ لٹریچر وہ ہے جو مسلم فرقوں کی تاریخ میں اگر ہم اس کی مثال تلاش کریں تو وہ تکفیری و خوارج کے ادب اور خیالات میں ملے گی اور اسے نہ صرف مسلم عوام کی اکثریت نے رد کیا بلکہ جو مسلم مسلمہ سکالرز تھے انہوں نے بھی اس کو مجموعی طور پر رد کردیا تھا
اب یہاں ایک حقیقت اور بھی جس کا جائزہ لیتے ہوئے اکثر لبرل شرماجاتے ہیں اور وہ اس حقیقت بارے کلام کرنے سے بھی قاصر ہوتے ہیں کیونکہ ان کو یہ فرقہ واریت لگتی ہے میرے زھن میں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ قرآن و حدیث و فقہ کی جو تعلیم اہلسنت کے مذاھب اربعہ آئمہ اور اثنا عشری کے آئمہ کے ہاں ملتی ہے اسے پڑھنے والے چاہے جدیدیے ہوں یا ان کے مدارس کے طلباء وہ تو ابوبکر البغدادی ، سعد عزیز ، اظہر ، طاہر سائیں اور حافظ ناصر کیوں نہیں بنتے یا وہ دیوبندی جو ان کے اثر میں نہیں آتے جن کے نام وسیم الطاف نے لکھے تکفیریت اور پھر وحشتناک خون آشام نہیں بنتے ؟
اس سے یہ نتیجہ نکالا جاسکتا ہے کہ جو بھی دیوبندی و سلفی تکفیریوں کے زیرسایہ رہ کر قرآن و حدیث و تاریخ پڑھتا ہے وہ سرتاپیر تکفیریت و خوارجیت میں رنگا جاتا ہے اور پھر وہ معصوم عورتوں ، بچوں تک کو قتل کرنے سے گریز نہیں کرتا تو یہ تکفیریت و خارجیت ہے جو انسانوں کی کایا کلپ کرتی ہے جب تک اس کو نہیں تسلیم کیا جائے گا اس وقت تک جدید تعلیم یافتہ نوجوانوں کی کایا کلپ کی ٹھوس وجہ معلوم نہیں ہوگی
اور پاکستان کے دیوبندی مذھبی قیادت کے ہاں اپنی صفوں میں موجود اس تکفیری و خوارجی طاقت کے وجود کو چھپانے اور اس کی تکفیریت پر پردہ ڈالنے کی کوشش میں مصروف ہے

The Transformation – by Waseem Altaf

Safoora massacre of Ismailis was not carried out by Madrassa students, nor was 9/11 a product of uneducated minds. Daniel Pearl was not beheaded by an illiterate while the head of ISIS Abu Bakr Al-Baghdadi is not an ignorant man. And I can quote so many from Al-Quaida leader Doctor Aiman Al-Zawahiri to London bombers of 2005.
The mastermind of Safoora killings and the murdrer of Sabeen Mahmud namely Saad Aziz has a BBA from IBA. The ring leader of 9/11 Mohammad Atta was an architecture graduate from Cairo University and the Technical University of Hamburg. The killer of Daniel Pearl, Sheikh Omer Saeed attended London School of Economics and Abu Bakr-al-Baghdadi, the head of ISIS has a PhD in Islamic Studies from Baghdad University.

All of the above were educated and enlightened people until they studied literature by renowned Islamic scholars. They read Ibn-e-Taymiyyah, Abdul Wahab Najdi, , Hassan Al-Banna, Syed Qutub and Abul Ala Maudoodi. And after reading these scholars who almost completely relied on Quran and Hadis for reference, they all turned into terrorists. And then there was no distinction left between young and infant, man and woman, believer or non-believer. They butchered innocent people indiscriminately and with total impunity considering their heinous acts as a religious obligation.
Question: Why does study of Islamic literature transform educated and thinking minds into ruthless terrorists?
And if at all the Islamic literature was misinterpreted by them, (which I doubt while my apologist friends would support) would bring me to my second question.
Question: Why do people from other faith systems not “misinterpret” other religious texts like the old and the new testament and transform into terrorists?
Waseem Altaf

Note: I would very humbly request my dear friends not belonging to the Islamic faith, not to comment on this post for that may be taken as prejudiced by others and may lead to an unnecessary scuffle. Thank you very much!

Comments

comments

Latest Comments
  1. Khalid Jahan
    -