اطلاع برائے مفاد عامہ – عمار کاظمی

1898026_768415866579242_2306157862318580363_n-vert

جس جس شیعہ بریلوی احمدی کرسچن ہندور اور سکھ کو اپنی جان پیاری ہے وہ اپنا عقیدہ، فرقہ، مذہب اور مکتب فکر چھوڑ کر سراج الحق، مولانا فضل الرحمن، مولانا سمیع الحق، مولانا طارق جمیل اور مفتی نعیمی کی محفوظ پناہ گاہوں میں چلا جائے۔ ویسے یہ تحفظ سروس تبلیغی جماعت اور علماء دیوبند کے امن و بھائی چارہ مشن توسط سے آپ کے گھروں تک مفت بھی پنچاءی جا رہی ہے۔ ان کے علاوہ ریاستی تعاون کی ضمانت کے ساتھ جناب حافظ سعید کی محفوظ پناہ گاہ بھی محفوظ موجود ہے۔ تاہم جو دوست ان جلیل القدر انسانوں کی خدمات سے استفادہ حاصل نہ کرسکیں وہ لدھیانوی، ملک اسحاق، اورنگزیب فاروقی، خلیفہ ابوبکر بغدادی اور مُلا عمر وغیرہ کی بعیت قبول کر لیں اور بدت سمجھے جانے والے عاشورہ اور میلاد کے جلوس چھوڑ کر حضرت عمر فاروق کے جلوس میں شرکت کریں۔

نوٹ: ان صاحبان کی مدد کے بغیر ریاست آپ کو کسی قسم کے تحفظ کی ضمانت نہیں دے سکتی۔ شکریہ
ملا عمار بغدادی [ ملا لگا کے کاظمی ہٹا کے ]

Comments

comments