دیوبندیت کی وہابی اور برطانوی استعماری جڑوں کے بارے میں علامہ اقبال کے خیالات – خرم زکی

darul-uloom-deoband1

1110

1111

1112

1113

1114

جو افراد ہمارے ملک میں جاری دہشتگردی، فرقہ واریت اور تکفیری خارجی نظریات کے اسباب و علل پر غور و تحقیق کرنا چاہتے ہیں وہ علامہ اقبال رحمۃ ﷲ علیہ کے ان خیالات اور مختلف مکاتب فکر کے متعلق علامہ کی سوچ کا بغور مطالعہ کریں۔ وہ کیا اسباب تھے جن کی وجہ سے علامہ اقبال یہ سمجھتے تھے کہ

۔ دیوبندی مکتب فکر اور قادیانی سوچ دونوں کا سرچشمہ وہابیت ہے۔
۔ دیوبند انگریزوں کے ہاتھوں میں کھیلتے ہوئے مسلمانوں کو کمزور کر رہے ہیں۔
۔ دیوبندی ایک امت کے بجائے وطنی قومیت کے مغربی تصور پر یقین رکھتے تھے۔
۔ اہل حدیث سواد اعظم سے کٹ کر امت کی وحدت کو نقصان پہنچا رہے تھے۔
۔ اس زمانے میں مسلم لیگ اور قائد اعظم کے مخالفین کی فہرست میں وہابی و دیوبندی سب سے اپر تھے۔
۔ مولانا حسین احمد، مولوی ثنا ﷲ، مولانا ابو الکلام وغیرہ کانگریس کے حامی تھے۔
۔ علمائے دیوبند نے آنکھیں بند کر رکھی تھیں اور مصالح امت کو فراموش کر دیا تھا۔

آج بھی اسی مکتب سے تعلق رکھنے والے تکفیری خارجی دہشتگرد گروہوں نے پورے پاکستان میں فرقہ وارانہ دہشتگردی اور مسلح افواج کو اپنے حملوں کا ٹارگٹ بنا رکھا ہے اور پورے پاکستان میں ہونی والی دہشتگردی کے 90-95 فیصد کیسز میں اسی مکتب فکر کے دہشتگرد ملوث نظر آتے ہیں۔

ماخوذ از اقبال کے حضور

——

Appendices (added by LUBP editor):

iqbal

db

db4

db5radical

Comments

comments

Latest Comments
  1. Mansour Haidar Raja
    -
  2. A m awan
    -
  3. KING RAZA ABU RAZA
    -
  4. umair khan
    -
  5. Mansour Haidar Raja
    -
  6. Muhammad yasin
    -