عید کے دن تین اور شیعہ جوان تکفیری دیوبندی دہشت گردی کا نشانہ بن گیے
کویٹہ میں عید کے دن تکفیری دیوبندی لشکر جھنگوی سپاہ صحابہ کی دہشت گردی کا نشانہ بننے والے شیعہ ہزارہ سکاوٹس سید ذاکر حسین اور سید جواد وہ پہلے شیعہ نہیں ہیں جو تکفیری دیوبندی دہشت گردوں کی وحشت بربریت کا نشانہ بنے ہوں – پچھلے تقریباً دو سال میں بلا شبہ سینکڑوں شیعہ ہزارہ اور دوسری قومیتوں سے تعلق رکھنے والے شیعہ تکفیری دیوبندی دہشت گردوں کی دہشت گردی کا نشانہ بن چکے ہیں –
سال دو ہزار بارہ سے اب تک بلوچستان میں لگ بھگ ڈیڑھ ہزار کا قریب شیعہ دیوبندی دہشت گردوں کی دہشت گردی کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں جن میں سے ایک بہت بڑی تعداد کویٹہ سے تعلق رکھنے والے شیعہ ہزارہ اور کرم ایجنسی سے تعلق رکھنے والے پشتون شیعہ افراد کی ہے –
اسی طرح کراچی میں تکفیری دیوبندی دہشت گردوں کی دہشت گردی کا نشانہ بننے والے احسن منظور عید کے دن اپنے خاندان کو سو گوار چھوڑ کے اس دنیا سے جل بسے – کسی بھی خاندان کے لئے اپنے جوان بیٹے کو کھونے کا درد شاید ہمارے حکمران نہیں جانتے اور خاص طور پر اگر وہ بیٹا صرف اپنی مذہبی وابستگی کی وجہ سے عید کے دن دہشت گردوں کی دہشت گردی کا نشانہ بن جائے –
ایف سی اور پولیس کی چیک پوسٹوں سے چند میٹر کے فاصلے پر قتل ہونے والے شیعہ افراد کی ایک بہت بڑی تعداد ہے جو یقیناً سرکاری سرپرستی میں سپاہ صحابہ ، اہل سنت والجماعت لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں کی بربریت کا نشانہ بنی ہے –
وزیرستان میں فوجی آپریشن کے بعد تکفیری دیوبندی دہشت گردوں کی ایک بہت بڑی تعداد فرار ہو کہ بلوچستان کے شہری علاقوں میں موجود دیوبندی مدرسوں میں پناہ لے چکی ہے – اورآنے والے دن میں دیوبندی تکفیری دہشت گرد اور وہابی سلفی ازبک دہشت گرد جو کویٹہ آنے کے بعد سپاہ صحابہ کی صفوں میں شامل ہو چکے ہیں ان سب کی دہشت گردی کا سب سے برا اور اولین نشانہ شیعہ ہزارہ اور دوسری قومیتوں سے تعلق رکھنے والے شیعہ افراد ہونگے جس کے لئے ریاست پاکستان کے اقدامات یقینی طور پر نا کافی ہیں
شیعہ قوم نے ہمیشہ پر امن رہ کر اپنی نسل کشی کے خلاف احتجاج کیا ہے لیکن حکومت و ریاست کا سرد رویہ شیعہ قوم کو پاکستان میں اجنبیت کا احساس دلا کر کونے سے لگا چکا ہے جس کے بعد رد عمل کے طور پر پاکستان کے شیعہ اپنا دفاع خود کرنے کا حق محفوظ رکھتے ہیں
–
APNAY khyalat har koi phelasakta hai quran ki base par bat ki jai tu koi musbat bat banti hai apnay hayal say tu koi bhi america ko palestine ka hami khe sakta hai kuch bhi bol sakta hia may be imam zaman ajf ki kuch ahadess ko read nhi kia gay kay hamaray ghebat mai jo bhi baray ghunahon say bachay ga or parhezgar hoga uski taqleed tum par wajib hai ………oer rahi bta mullah ki tu bachpan yahi mullah masjid mai ap ko namz bhi seekhata raha hai ya phir masjid chor day ya amrici dollar lena chor day zahir hai quran ki molvi say hi seekha hai na
My heart goes out to my Shia Muslim brothers and sisters, and pray to Allah that these martyrs will be Sydna Imam Hussa R.A. Be the killers of innocent Shia Muslims with the Al-e-Saud and Israelis. How long Shia Muslims will be suffering from these atrocities. They should get up and start taking revenge. Allah will definitely help them.