پاکستانی ریاست کی جہادی پالیسی کے بارے میں کچھ کڑوی حقیقتیں – از الطاف حسین

 

تکفیری دیوبندی تحریک طالبان کی جانب سے ایک مہینہ کے لئے کیے جانے والے اعلان جنگ بندی کو روز ہونے والی دہشت گردی کے واقعیات کی گونج میں بار بار سنایا جا رہا ہے – کبھی نواز شریف اور کبھی چودھری نثار تحریک طالبان کو محب وطن پاکستانی اور کبھی اپنے لوگ ثابت کرنے کے لئے کوششیں کیے جا رہے ہیں –

دوسری طرف طالبان نے بھی احرار الہند نامی تنظیم کا نام استعمال کر کے اپنی دہشت گردی کی کاروائیوں کو جاری رکھا ہوا ہے جبکہ ہمارے وزیر داخلہ ہمہیں یہ لطیفہ سنا رہے ہیں کہ احرار الہند کے خلاف کاروائی اب تحریک طالبان خود کرے گی

col1a

Source :

http://jang.com.pk/jang/mar2014-daily/18-03-2014/col1.html

Comments

comments