مولوی عبدالعزیزدیوبندی کے دفاع میں – از سید نقوی سن
ادارتی نوٹ: گزشتہ دنوں ایک ٹیلی ویژن پروگرام میں طالبان اور سپاہ صحابہ کے وکیل تکفیری دیوبندی مولوی عبد العزیز نے کہا کہ رسول اکرم صلی الله علیہ وآله وسلم کو بھی یہ حق نہیں کہ وہ خدا کی شریعت میں کوئی تبدیلی کر سکیں – اس فقرے میں جو بدنیتی اور گستاخی پوشیدہ ہے اس کی مذمت نہ صرف سنی بریلوی اور شیعہ مسلمانوں نے کی بلکہ دیوبندی فرقے کے مولوی طاہر اشرفی نے بھی مولوی عبد العزیز کو توبہ کرنے کا مشورہ دیا
اگرچہ شیعہ اور سنی بریلویوں کی کثیر تعداد نے گستاخ رسول مولوی عبد العزیز دیوبندی کی مذمت کی لیکن ایک شیعہ کارکن سید نقوی سن نے ایک پورا مضمون مولوی عبد العزیز کے دفاع میں لکھ دیا جس میں اس کی گستاخی کی تاویل کی گئی سید نقویسن کے اس مضمون کو انٹرنیٹ پر ان کے دو ساتھیوں جعفر طیار نقوی اور سید عظیم سبزواری نے بھی پسند کیا اور پھیلایا
سید نقوی سن کے مضمون میں چند نمایاں خامیاں ہیں
اول : اگرچہ ہم مولوی عبدالعزیز کو دشمن محمد و آل محمد اور گستاخ رسول سمجھتے ہیں، ہم نے کبھی بھی اس کو کافر قرار نہیں دیا – انگریزی میں اسے کہتے ہیں سٹرا مین – فیض کے الفاظ میں: وہ بات سارے فسانے میں جس کا ذکر نہ تھا / وہ بات ان کو بہت نا گوار گزری ہے
دوم : مولوی عبد العزیز دیوبندی نے فرمان خدا اور فرمان رسول خدا میں فرق ڈالنے کی کوشش کی جو کہ خارجی اور وہابی نظریہ ہے اس نظریے کی کوئی گنجائش شیعہ اور اہلسنت مکاتب فکر میں نہیں ہے مولوی عزیز کی گفتگو اور سیاق و سباق سے صاف پتہ چل رہا ہے کہ قانون سازی پر اس کے خیالات وہی ہیں جو خارجی فرقے کے تهے
https://lubpak.com/archives/304977
ہماری سید نقوی سن اور ان کے ہمنواؤں سے گزارش ہے کہ اپنی صلاحیتیں تکفیری دیوبندیوں کے دفاع بجائے تکفیری دیوبندی دہشت گردوں کے ہاتھوں سنی بریلوی اور شیعہ نسل کشی کو اجاگر کرنے پر صرف کریں – امید ہے وہ ہماری استدعا پر غور فرمائیں گے
سید نقوی سن کا مضمون حاضر خدمت ہے
——–
مولوی عبدالعزیز کے دفاع میں – از سید نقوی سن
مولوی عبد العزیز برقع پوش سے نظریاتی اختلاف اپنی جگہ لیکن انکو گستاخ رسول کہنا ذیادتی ہے ـ جس نے بھی وہ وہ پروگرام دیکھا ھے وہ تھوڑا سا غور کرنے پر سمجھ سکتا یا سکتی ہے کہ عبدالعزیز صاحب نے ایک علمی بات کی تھی جس کو طاہر اشرفی نے سیاق و سباق کے بغیر اچھال دیا ـ مزید یہ کہ جذباتی سنی اور شیعہ پاکستانی اس بات پر غور کئے بغیر اور کسی بھی علمی یا منطقی دلیل کو استعمال کئے بغیر صرف عبد العزیز کی دشمنی میں اس بات کو پھیلا رہے ہیں ـ جبکہ قرآن کہتا ہے کہ کسی قوم کی دشمنی تمہیں اس کے ساتھ ذیادتی پر آمادہ نہ کرے (مفہوم) ـایسا رویہ انتہائی افسوس ناک ہے ـ
عبدالعزیز کے شدت پسندانہ خیالات قابل مذمت ہیں لیکن جو بات انہوں نے کہی تھی وہ گستاخی رسول کے ضمرے میں نہیں آتی بلکہ حقیقت میں وہ اسلام کا ایک اصول ہے اور توحید کا بیان ہے ـ وہی اصول جس کو بنیاد بنا کر اہل تشیع حضرات حضرت علی کی خلافت ثابت کرتے ہیں کہ خلیفہ بنانے کا حق تو رسول اللہ (ص) کو بھی نہیں اور صرف اللہ کو ہے ـ مگر جذباتی اور بے شعور معاشروں میں اتنی باریکی میں کون جاتا ہے ـ بات ہے صاف اور سیدھی ، لا حکم الا للہ ـ یہ وہی نعرہ ہے جو صفین کی جنگ میں خوارج نے لگایا تھا تو امیر المومنین علی (ع) نے فرمایا تھا کہ یہ کلمہ حق ہے مگر اسکو یہ لوگ باطل کے لئے استعمال کر رہے ہیں ـ پس ثابت ہوا کہ “حکم صرف خدا کا ہو گا” ایک کلمہ حق ہے اور اس بنا پر قانون بنانے کا حق بھی صرف خدا کو ہے ـ البتہ چونکہ نبی کریم (ص) کے ہر قول اور فعل میں رضائے الہی یا وحی الہی شامل ہوتی ہے لھذہ آپ کا بتایا ہوا ہر قانون در حقیقت خدا کا ہی قانون ہے ـ جب آپ غدیر خم میں فرماتے ہیں من کنت مولاہ فھذا علی مولا تو آپ اپنی مرضی سے نہیں فرماتے بلکہ شیعہ حضرات کے عقیدے کے مطابق آپ خدا کے حکم کا اعلان کرتے ہیں
لھذہ خلاصہ یہ کہ مولوی عبد العزیز نے ایک علمی بات کی تھی اور اس لئے اس بات کو غلط رنگ دے کر اسکو بدنام نہیں کرنا چاہئے ـاور نہ ہی مولوی عبد العزیز کی تکفیر کرنی چاہئے کیونکہ وہ بہرحال مسلمان ہیں ـ ورنہ ہم میں اور تکفیریوں میں کیا فرق رہ جائے گا ـ توجہ عبد العزیز کے افکار اور نظریات کی جانب رکھ کر ان کو چیلنج کرنا اور انکے بودے پن کواور انکے منطق سے عاری ہونے کو عوام کے سامنے ظاہر کرنا اس بات سے کہیں ذیادہ اہم ہے کہ ایک جھوٹا اور بے بنیاد مضحکہ خیز الزام لگا کر انکو بدنام کرنے کی کوشش کی جائے ـ
Appendix: Reaction by Sunni Barelvis
Comments
Latest Comments
ملعون عبدالعزیز کی امام حسین ع کی شان میں گستاخی
https://www.facebook.com/photo.php?v=251458831700599&stream_ref=10
ملعون عبدالعزیز کے دفاع میں محترم ریحان نقوی، جعفر طیار نقوی اور سبزواری صاحبان کے خیالات پڑھ کر نہایت افسوس اور دکھ ہوا – نوجوان نسل کو مولا علی علیہ السلام کی خوارج کے خلاف جدوجھد اور خوارج کی تاویلات کا مطالعہ کرنا چاہیے
These little idiots who defend Shatim-e-Rasool (s.a.w.w.) do not represnt Shias.
We support clear stance of the Sunni Ittehad Council, LUBP and other portals.
ہماری دعا ہے کہ مولوی عبد العزیز کے وکیل اور حامی بھی اسی کے ساتھ محشور ہوں – آمین
دنیا کے خارجی وھابی ، دیوبندی اور ناصبی مولویوں نے اللہ تعالی کی آڑ میں اس کے نبی ص کا انکار کرنا ابلیس سے سیکھا ہے ۔ اس نے بھی اللہ کی عبادت کے بہانے حضرت آدم ع کا سرے سے ہی انکار کر دیا تھا۔ جب کہ اللہ کہتا ہے کہ مجھ کو بھی مانو اور میرے نبی کو بھی ۔ اگر صرف اللہ کو ماننا ہوتا تو ہمارا کلمہ فقط لا الہ الّا اللہ پر ہی ختم ہو جاتا
خارجی مولوی عبدالعزیز نے یہ بیان جاری کیا ہے کہ شریعت سازی یا کوئی قانون بنانا رسول ص کے اختیار میں نہیں ہے ، بلکہ صرف اللہ کو اس کا حق حاصل ہے ۔ اس شخص کو قرآن پڑھ لینا چاہئے ، جس میں اللہ ربّ العزّت یہ فرما رہا ہے کہ :
وَمَا آتَاكُمُ الرَّسُولُ فَخُذُوهُ وَمَا نَهَاكُمْ عَنْهُ فَانتَهُوا ۚ وَاتَّقُوا اللَّـهَ ۖ إِنَّ اللَّـهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ 0
جو کچھ بھی رسول تمہیں دیدے اسے لے لو اور جس چیز سے منع کردے اس سے رک جاؤ اور اللہ سے ڈرو کہ اللہ سخت عذاب کرنے والا ہے۔
اس سے ثابت ہوتا ہے کہ ہم پر اسی شریعت پر عمل کرنا لازمی ہے کہ جس سے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلّم نے ہمیں روشناس کرایا ہے ۔ اسی شریعت پر عمل کرنا تمام امّت مسلمہ پر فرض و واجب ہے۔ لہذا رسول اکرم ص بذات خود شارع اور شریعت ساز ہیں، کیونکہ اللہ تعالی نے خود رسول اکرم کو شریعت سازی کا اختیار دیا ہے اور اس کی اجازت دی ہے ۔ جو وہ کہہ دیں ، وہی شریعت ہے اور ہم پر وہی کرنا لازم ہے ، کیونکہ وہ اللہ کی مرضی کے بغیر کچھ نہیں کہتے ۔
https://www.facebook.com/SunniIttehadCouncilPakistan.Official/posts/500718543374030?stream_ref=10
https://www.facebook.com/SunniIttehadCouncilPakistan.Official/posts/500497050062846?stream_ref=10
تکفیریوں کی بستی میں ایک دن – از عامر حسینی
https://lubp.net/archives/308595
ایک خفیہ شیعہ فورم میں جناب ریحان نقوی المعروف سید نقوی سن ، جناب جعفر طیار نقوی، جناب صباح حسن اور ان کی بہن محترمہ ہما حسن نے احمدی مسلمانوں اور ترقی پسند شیعہ کار کنوں کے بارے میں جو نفرت انگیز باتیں لکھی ہیں وہ انٹرنیٹ فورمز پر گردش کر رہی ہیں – میں احمدیہ مسلمانوں کی جانب سے ترقی پسند شیعہ مسلمانوں کا شکر گزار ہوں اور تکفیری دیوبندیوں کا دفاع اور پر امن احمدیوں کے خلاف نفرت پھیلانے والے تکفیریوں کی مذمت کرتا ہوں
اگرچہ سید نقوی سن نے تکفیری دیوبندی ملا کے دفاع میں پورا مضمون لکھ دیا، سوشل میڈیا پر احمدیوں اور سیکولر شیعہ کار کنوں کے بارے میں ان کے خیالات میں نفرت اور تکفیر کی بو ہے
Reality of Takfiri Shias:
https://www.facebook.com/pakistanblogzine/posts/474885745945359
Comments from LUBP facebook page:
https://www.facebook.com/LetUsBuildPakistan/posts/832861533397349?stream_ref=10
Syeda Fatima Zehra Zaidi: Lanat be shumar bar yazeed ka perokar
Like · Reply · 4 · 18 hours ago
Syed Waseem: Ki Muhammad se wafa tu ne tu hm tere hy
ye jaha cheez kiya Loho qalam b tere hy
…See More
Like · Reply · 2 · 19 hours ago
Nabeel Kazmain: Hanji bilkul ye onhi ka tola hai.. @azeem
Like · Reply · about an hour ago
Maisam Raza Naqvi: Nabeel Kazmain yeh apnai waliye azeem sabzvari ki baat to nahe hou rahye ,.?
Like · Reply · 2 hours ago
Rana Riaz: Molvi sahib bollny say pehlly tolla kro ????? But I hate u ar stupid man
Like · Reply · 3 hours ago
Ahmed Asghar Qureshi: Molvi sahib bollny say pehlly tolla kro ?????
Like · Reply · 4 hours ago
Mazhar Ali: partialy agreed with naqvi…
Like · Reply · 4 hours ago
Ainey Ali: Lanat
Like · Reply · 6 hours ago
Умаир Мунир: lanat
Like · Reply · 13 hours ago
Syed Ali Shah: Beshumaar L.A
Like · Reply · 14 hours ago
Ahmed Babbi: Laaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaanat ho harami mullah per
Like · Reply · 15 hours ago
Rana Qutab: lant
Like · Reply · 16 hours ago
Mehdi Mujahid: LUBP bahut achhay article likh rha he lekin bhai syed Naqvison ko abdul azeed ka difa nahn krna chahiay aor hamen sayed nakvison pr b itna tankeed nahn krna chahiay kion k hmaray shia ulma ka b yahi aqeda he k (wama yantiq o anil hawa) aor jb pak peghamber nay b.v k kehnay pr farmaya k ainda shehd nahn khaen gay to ayat utri k ap khuda k halal ko apnay oper haram kion krtay hn. S.naqvison k grandfather shia qom k mufti thay, ye concept s.jwad naqvi ,s.sajid naqvi ya hafiz riaz hussen najfi jesay ulma say consult kia jay apni aqal k ghoray na doray jaen.
Like · Reply · 18 hours ago
Asad Zaidi: laanat
Like · Reply · 18 hours ago
Latif Khan: Jin ko islam ki pori elam na ho os ko is par koi raye nahe dena caheye.think you.
Like · Reply · 20 hours ago
Bilal Ahmad: Beta aziz jis hasti ko to khraha he k on ko koi haq nhe begart insan tere pap ko to haq ho skta he per us hasti ko nhe
Like · Reply · 20 hours ago
Sana Bashir: Lakh di laanat.
Like · Reply · 21 hours ago
Mushtaq Ali Khuhawar: lanat ho as yazedi kuta par ye haram zada kafar hai lanat ho as suvar par
Like · Reply · 1 · 20 hours ago
Spencer Mady: aik bar q bar bar lanat
Like · Reply · 11 hours ago
Safdar Hussain Shah: lanat eis kutay par yeh wajab ul qtal hai
Like · Reply · 19 hours ago
Syeda Zahra Ali Naqqvi :Tu kiya shariyat sazi ka Haq ap ne Taliban ko diya hy??? Lannat hy Burqa pahin k bhagne waln pe
Like · Reply · 20 hours ago
Shame on Abdul Aziz Deobandi and shame on his defender Sayyed Nakvisson and his sidekicks Jafar Tayyar Naqvi and Sabzvari.
Shame on every one ignorant and giving fatwa on religious matters. Holy Prophet (P.B.U.h) said having meanings “one who gives fatwa without having correct knowledge is sinful’. What will todays ignorant say about the verse “aur nabi apni taraf say kuch nahin kehtay bulkay woh kehtay hain jo in ko wahi ki jati hai”.