پشتون قوم پرست شیعہ پشتونوں کے لئے بھی آواز اٹھایں

1619148_627957730586405_1642056788_n

اسیران سانحہء 13 مُحرم کوھاٹ امام بارگاہ۔
سید مُحرم علی شاہ۔سید غضنفر علی شاہ۔سید حیدر علی شاہ۔اگر آپ ذرا غور سے اس تصویر کو دیکھیں گے تو یقینا آپ کو ان کی آنکھوں میں ضرور کوئی گلہ اور پیغام نظر آئے گا۔خُدرا ضرور غور فرمائیں۔
کیا ھمین یاد ھے کہ یہ سید چند مھینوں سے سید سجادؑ علیہ السلام کی سُنت میں بے گُناہ اسیر زندان ھیں؟
ان کا جُرم کیا ھے۔امام بارگاہ کا دفاع۔!
کیا ھمیں اپنے امام بارگاہ کی دفاع کا حق بھی حاصل نھیں ھے اس ملک میں۔؟
امام بارگاہ پر حملہ کرنے والے آزاد اور دفاع کرنے والے پس دیوار زندان۔! یہ کیسا دیس ھے جس میں صرف مجرموں کو ھی جینے کا حق ھے! ھمیں اپنی حالت و بے حسی پر نظر ثانی کرنا ھوگی،ورنہ ھمارے ساتھ یہی ھوتا رھے گا جو ھو رھا ھے۔!
اگر آپ خود پر ان بے گُناہ سیدوں کا کوئی حق سمجھتے ھیں تو ان کے کیے آواز اُٹھایئں اور دُعا کرین

ایڈیٹر نوٹ – انسانی حقوق کے چیمپئن اور پشتون قوم پرست جو دیوبندی پشتونوں کے لئے تو بڑے دھڑلے سے آواز اٹھاتے ہیں لیکن پارہ چنار اور خیبر پختون خواہ کے شیعہ پشتونوں کے لئے آواز اٹھانا گناہ سمجھتے ہیں – پاکستان بھر میں جاری شیعہ نسل کشی میں سب سے زیادہ شیعہ پارہ چنار اور خیبر پختون خواہ کے علاقوں میں شہید کیے جا رہے ہیں لیکن پشتون قوم پرست شیعہ پشتونوں پر ہونے والے مظالم پر خاموش ہیں

اسی طرح کچھ شیعہ بھی دیوبندی دہشت گردوں کا نام لیتے ہوے ججھکتے ہیں جب کہ اس کے مقابلے میں بریلوی مسلمان دیوبندی دہشت گردوں کا نام لیتے ہوے کافی کھل کر بات کرتے ہیں – پشتون قوم پرست بھی دہشت گردوں کی دیوبندی شناخت کو چھپانے کی کوشش کرتے ہیں جب کہ سنی بریلوی علما اس بڑے میں کسی ہچکچاہٹ کا شکار نہیں ہوتے – –

Comments

comments

Latest Comments
  1. Khan G Deobandi
    -