راولپنڈی میں جلائی گئی شیعہ امام بارگاہوں کے لیے امداد کیوں نہیں؟
روزنامہ ڈان کی ایک خبر کے مطابق پنجاب حکومت نے راولپنڈی میں راجہ بازار میں پراسرار طور پر جلنے والے مدرسے اور مسجد پر جامعہ تعلیم القران کمپلیکس کے نام سے نئے کمپلیکس کی تعمیر کے لیے 240 ملین روپے کی گرانٹ کی منظوری دے دی ہے
اسی روزنامے کے رپورٹر نے یہ خبر بھی دی ہے کہ جامعہ تعلیم القران کی انتظامیہ اس مدرسے سے ملحقہ متروکہ املاک بورڑ کی طرف سے لیز پر لی گئی سات دکانوں کو بھی خرید کر کمپلیکس میں شامل کرکے جامعہ تعلیم القران کمپلیکس کے فرنٹ کو کشادہ کرنے کا فیصلہ کرچکی ہے
متروکہ املاک بورڑ نے اس سلسلے میں لیز ہولڈرز کی رضامندی پر وہ زمین جامعہ تعلیم القران کمپلیکس میں شامل کرنے کی حامی بھرلی ہے
جبکہ یہ بات سب کے علم میں ہے کہ جامعہ تعلیم القران اور مسجد ایک مندر کی زمین پر بنائے گئے اور اس کی توسیع بارے ایک مقدمہ تاحال مذھبی امور کے وفاقی سیکرٹری کے پاس پڑا ہوا ہے
متنازعہ زمین پر پنجاب حکومت عوام کے ٹیکسوں سے جمع ہونے والی 240 ملین کی خطیر رقم سے ایسے لوگوں کو مذھبی کمپلیکس تعمیر کرکے دے رہی ہے جنہوں نے پاکستان میں مذھبی منافرت پھیلانے اور پاکستان میں بسنے والے شیعہ،اہل سنت بریلوی ،عیسائیوں ،احمدیوں اور ہندؤں کے خلاف ایسی فضاء پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کیا جس سے ان کے خلاف دھشت گردی کا ارتکاب کرنے والوں کو نام http://www.dawn.com/news/1076670/raja-bazaar-mosque-seminary-were-built-on-disputed-landنہادشرعی جواز میسر آئے
پنجاب حکومت ایک طرف تو دیوبندی تکفیری خارجی نظریات کے علمبردار مدرسے اور مسجد کی تعمیر کے لیے 240 ملین کی خطیر رقم دے رہی ہے اور متروکہ املاک بورڑ کے قوانین کو بھی نظرانداز کیا جارہا ہے جبکہ پنجاب حکومت نے عاشورہ کے روز دیوبندی تکفیری خارجیوں بلوائی کے ہاتھوں جلائی جانے والی امام بارگاہوں اور توڑ پھوڑ سے ہونے والے نقصانات کے ازالہ کے لیے کوئی رقم مختص نہیں کی گئی اس سے پنجاب حکومت کے امتیازی رويے کا صاف پتہ چلتا ہے
مجلس وحدت المسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری نے پنجاب حکومت کی جانب سے جامعہ تعلیم القران کمپلیکس کے لیے 240 ملین کی گرانٹ دینے اور اس دوران شیعہ برادری کی امام بارگاہوں اور مساجد پر حملوں سے ہونے والے نقصانات کا ازالہ کرنے کے لیے کوئی رقم مختص نہ کئے جانے پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے ،ایک نجی ٹی وی چینل پر ایک ٹاک شو میں انہوں نے کہا کہ راولپنڈی میں جن امام بارگاہوں کو نقصان پہنچا ان کی مرمت اور تزئین و آرائش کے لیے بھی فنڈ مختص کیا جائے
Comments
Tags: Deobandi, PMLN’s support to ASWJ LeJ Taliban AlQaeda LeT, Punjab Government, Rawalpindi Ashura Violence 2013
Latest Comments
Ask money from your father Iran. This is tax money of Pakistani 90% Sunni Pakistani
If you are able to use your mind you will realize that the trouble was started when the Sadhu from the Sunni Temple which goes by the name of Taleem-e-Shaytaan began to make inciting speeches against the Muslims their holy figures and their beliefs prior to the Incident, whereas the Muslims were as usual peacefully observing their own religious practices. So the question arises logically as that what about the Muslim Mosque who is going to repair it if the state can sponsor rebuilding of a Kafir Sunni Temple why cant it provide the same for Muslim Mosque why Muslims get such Step Motherly Treatment from Sunni Kuffar all the time?
Also Pakistan has any where b/w the worlds 2nd-3rd Largest Muslim Population so Muslims are not in Minority there also as far as Sunni Hindu are concerned than Sunni Religion is not a uniform tradition but rather like Hinduism just a way of life, made of Myths and Fables and gods and goddesses created by the wild illogical imaginations of their Kuffar and Murtad ancestors. Sunni Religion is divided into so many different types of Cults sects creeds etc that it is hardly worth recognizing as a religion even, in this scenario the Muslims are the Largest organized religious Group in the Land.