دیوبندی طالبان کی پاکستان پر قبضے کی تیاری: خصوصی ویڈیو – از زالان

c1

یہ ویڈیو ایک ایسے صاحب نے بنائی ہے جن کا جماعت اسلامی، تبلیغی جماعت اور دیوبندی مدارس سے گہرا تعلق رہا ہے – آج ٹویٹر اور سوشل میڈیا پر زلان صاحب نہایت ایمانداری اور جرات سے پاکستان میں دہشت گردی کے اصلی سر چشمہ یعنی تکفیری دیوبندیوں کی کھل کی نشاندھی اور مذمت کرتے ہیں – یہ ویڈیو ان بزدل اور بے غیرت شیعوں کے لئے شرم کا مقام ہے جو اپنے قتل کی ذمہ داری سعودی، وہابی، تکفیری، یہودی، ہندو، غرض ہر گروہ پر ڈالتے ہیں سوائے تکفیری دیوبندی گروہ کے – یاد رہے کہ پاکستان میں ہونے والی تمام تر دہشت گردی جو سنی بریلوی، شیعہ، احمدی، ہندو، مسیحی، اعتدال پسند دیوبندی وغیرہ کے خلاف ہو رہی ہے اس کے پیچھے تکفیری دیوبندی دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ، لشکر جھنگوی، طالبان، جنداللہ وغیرہ ملوث ہیں – اس حقیقت کو کچھ شیعہ سوشل میڈیا گروپ جیسا کہ شیعہ کلنگ ویب سائٹ بھی چھپاتے ہیں یہ بہت زیادہ شرم اور افسوس کا مقام ہے

موجودہ ویڈیو میں زالان صاحب نے واضح کیا ہے کہ

لشکر جھنگوی ، سپاہ صحابہ اور طالبان تو صرف ظاہری نام ہیں اصل دیوبند مدارس مافیا اس ساری دہشتگردی کے پیچھے ہے

دیوبند مدارس مافیا ، طالبان اور سپاہ صحابہ کے ذریعے دہشتگردی کروا کر اب سیاست میں آرہی ہے

دیوبند مدارس ، دیوبند مساجد ، لشکر ،سپاہ ،وفاق المدارس اور طالبان کا آپس میں رابطہ ہے اور یہ سب دہشتگردی میں ملوث ہیں

deobandi

Comments

comments

Latest Comments
  1. Sarah Khan
    -
  2. Sarah Khan
    -
  3. tabassum
    -
    • umar maaviya
      -
  4. umar maaviya
    -
  5. Atif
    -