عاشورہ فسادات: راولپنڈی کی دیوبندی مسجد غلام اللہ میں ہونے والی تقریر کا متن
خفیہ اداروں کو راولپنڈی کی دیوبندی مسجد و مدرسہ تعلیم القران المعروف مسجد غلام الله کے نائب خطیب مولوی امان الله دیوبندی اور مولوی شاکر دیوبندی کی تقاریر کی ریکارڈنگ موصول ہو گئی ہے – عربی کے خطبے میں کوئی قابل اعتراض بات نہیں ملی البتہ اردو کی تقریروں کو جان بوجھ کر ساڑھے تین بجے سہ پہر تک طوالت دی گئی جبکہ جمعہ نماز دو بجے تک ختم ہو جاتی ہے اس طوالت کا مقصد عاشورہ جلوس کا انتظار کر کے نفرت بھڑکانا تھا – مولوی امان الله دیوبندی اور مولوی شاکر دیوبندی کی تقریروں سے قابل اعتراض مواد درج ذیل ہے:
==============
عاشورہ کے روز حکومت پاکستان نے شیعہ روافض اور سنی بریلوی قبر پرستوں کو امیر المومنین یزید رحمہ الله کی توہین کی کھلی چھٹی دے دی ہے جو پاکستان کے ستانوے فیصد دیوبندی اور اہلحدیث بھائیوں کے لئے نا قابل قبول ہے – عاشورہ اور میلاد کا جلوس بند کرو
شیعہ کا کفر سب پر واضح ہے مولانا رشید احمد گنگوہیؒ ’’ہدایۃ الشیعہ‘‘ میں فرماتے ہیں کہ ’’شیعہ بے ادب ہیں، چند کلمہ توحید زبان سے کہتے ہیں اس کی وجہ سے وہ مسلمان نہیں ہوسکتے‘‘۔
علامہ ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ الصارم المسلول میں فرماتے ہیں کہ: ’’اگر کوئی صحابہ کرامؓ کی شان میں گستاخی کو جائز سمجھ کر کرے تو وہ کافر ہے، صحابہ کرامؓ کی شان میں گستاخی کرنے والا سزائے موت کا مستحق ہے، جو صدیق اکبرؓ کی شان میں گالی دے تو وہ کافر ہے، رافضی کا ذبیحہ حرام ہے، حالانکہ اہل کتاب کا ذبیحہ حلال ہے، روافض کا ذبیحہ کھانا اس لئے جائز نہیں کہ شرعی حکم کے لحاظ سے یہ مرتد ہیں‘‘۔
شیعہ عزاداری کی آڑ میں جید صحابہ کرام حضرت ابو سفیان، سیدنا حبشی، حضرت ہند، حضرت یزید رضی الله عنہم اجمعین کی شان میں گستاخی کرتے ہیں
سید نا یزید رضی الله کی بیعت پر کبار صحابہ بشمول عبداللہ ابن عمر کا اتفاق تھا – حضرت حسین ہاشمی غرور میں آ کر خطا کر بیٹھے اور خلیفہ بروقت کی نا فرمانی کی شیعہ سبائی فرقہ نے حضرت حسین کو بہکا دیا آج کے نام نہاد سنی بریلوی بھی اپنے شرک کی آگ میں رافضیوں کی طرح محرم مناتے ہیں دونوں دوزخ کی آگ کا ایندھن ہیں
یہاں پر مسجد میں موجود سپاہ صحابہ کے دیوبندیوں نے کافر کافر شیعہ کافر جو نہ مانے وہ بھی کافراور مشرک مشرک بریلوی مشرک کے نعرے لگوائے جو مسجد سے باہر سنی بریلوی اور شیعہ پر مشتمل محرم کے جلوس نے سنے
دار العلوم دیوبند کے جید علما کے مستند فتویٰ کے مطابق حضرت یزید کو مطلق خلیفہ یا مسلمانوں کے امور کو انجام دینے کی وجہ سے امیرالموٴمنین کہہ سکتے ہیں چونکہ حضرت یزید تابعی تھے اس لیے ان کو امیر المومنین یزید رحمت الله علیہ کہنا چاہیے
حوالہ کے لئے ملاحظہ کرو دارالعلوم دیوبند کے دار الافتا کے فتاویٰ نمبر 2257 اور 6134 – یہ ان کی ویب سائٹ پر بھی موجود ہیں
http://darulifta-deoband.org/showuserview.do?function=answerView&all=en&id=6134
http://darulifta-deoband.org/showuserview.do?function=answerView&all=ur&id=2257
یہاں پر سپاہ صحابہ کے لوگوں نے یزیدیت زندہ باد، شیعہ کافر، سنی بریلوی مشرک کا نعرہ لگوایا جس کامسجد میں موجود کچھ لوگوں نے جواب دیا کچھ خاموش رہے
ہم حضرت ابن تیمیہ، حضرت محمد ابن عبد الوہاب، حضرت حقنواز جھنگوی، حضرت ملا عمر ، حضرت اسامہ بن لادن، حضرت حکیم الله محسود شہید جیسے عظیم رہنماؤں کے نظریات کو لے کر چلتے رہیں گے اور پورے پاکستان میں درباروں، مزاروں، امام باڑوں کی آڑ میں کفر اور شرک کے اڈوں کو مسمار کرتے رہیں گے – ہمارا مطالبہ ہے کہ میلاد اور عاشورا کے کفریہ بدعتی جلوسوں پر پابندی عائد کی جائے ورنہ دیوبندی علما حق کی قیادت میں ہم کافروں اور مشرکوں کو خود جہنم رسید کریں گے
==========
http://www.facebook.com/photo.php?v=743548188993395
http://www.facebook.com/photo.php?v=542347729191028
http://www.facebook.com/photo.php?v=632937063411074
http://www.facebook.com/photo.php?v=402560739846991
Comments
Tags: Rawalpindi Ashura Violence 2013, Sipah-e-Sahaba Pakistan (SSP) & Lashkar-e-Jhangvi (LeJ) & Ahle Sunnat Wal Jamaat (ASWJ), Takfiri Deobandis & Wahhabi Salafis & Khawarij
Latest Comments
Sunni Forum condemns Deobandi lovers of Yazid Paleed:
http://sunniforum.net/showthread.php?t=10881
Yazid ko Amir Ul Momineen kehney waley aur sunni Brailvi aur shia ko kafar kehney waley in dehshat gardon ko qaboo na kia gia to mulk main bahot khoon kharaba hoga. Ye Yazeedi tola ha lanat ha iss per
AB BOLO…..FASADI KON………
Fisq o fujoor kay tm saray pairo kaar
Fasiqon ki naslon fajiron ki aulado
Sahaba kay naam per fail-e-qabih tmharay
Deen aur iman kay tajiron ki aulado
راولپنڈی عاشورہ جلوس سانحہ کے اصلی حقائق
https://lubp.net/archives/290445
https://lubp.net/archives/tag/rawalpindi-ashura-riots
The trouble started when Qari Shakir Deobandi, who led the prayers at the mosque, began delivering a speech through the loudspeaker at around 1.30pm.
The local administration had banned the use of loudspeakers except for azaan (call for prayer) and khutba (sermon) in Arabic in worship places, but no one stopped the cleric from suing the loudspeaker even though the police were present on the spot.
The intelligence report added that the violence could have been averted had the ban been enforced by the district administration and the police.
http://www.dnaindia.com/world/report-pakistan-orders-probe-into-sectarian-clashes-1920635
———-
Editorial:
We have become so complacent about such flaws in our society that when Maulvi Shakir was spewing hatred against Shias in the Friday sermon from Maulvi Ghulamullah Wali Masjid, none of the police manning the mourning procession were spurred into action. Nor did the police use the power vested in it by law under the City District Government Rawalpindi that forbids mosques to use loudspeakers on Fridays other than for prayer calls. The police’s indifference on such a sensitive occasion, especially when the main Ashura procession route had been declared highly fraught under the Muharram security plan, resulted in the clash that destroyed lives and property. The city administration also failed at ensuring the presence of peace committees comprising scholars from different schools of thought to accompany the Ashura procession and ensure peace. Such failures show the shallowness of our understanding of the sectarian malice that by now has dug deep roots in our society. The police even remained oblivious of the presence of some prominent leaders of the banned Sipah-e-Sahaba Pakistan inside the mosque in question and its adjacent Taleemul Quran madrassa. The intelligence report submitted to the Chief Minister Punjab Shahbaz Sharif has blamed the local administration and its law enforcement agencies.
http://www.dailytimes.com.pk/default.asp?page=2013%5C11%5C18%5Cstory_18-11-2013_pg3_1
————-
RAWALPINDI: A report prepared by intelligence agencies blamed the provincial government and its law enforcement agencies for the Ashura violence in the city on Friday.
The report sent to Punjab Chief Minister Shahbaz Sharif pointed out that Deobandi Madressah Taleemul Quran situated on the main Ashura procession route had been declared “highly sensitive” under the Muharram security plan.
The report’s account of how the trouble erupted did not differ from that of police officials and eyewitnesses. All agreed that the trouble started when Qari Shakir, who led the prayers at the mosque, began delivering a speech through the loudspeaker at around 1.30pm.
The local administration had banned the use of loudspeakers except for azaan and khutba in Arabic in worship places, but no one stopped the cleric from suing the loudspeaker even though the police were present on the spot.
The intelligence report added that the violence could have been averted had the ban been enforced by the district administration and the police.
The report claimed that the speech provoked participants of the procession who started pelting the seminary with stones.
In reply, the students also threw stones on the participants of the procession from inside the building. However, some eyewitnesses contradicted this account of the report.
“At that time, Maulana Ashraf Ali, Qari Shakir, Maulana Amanullah (vice Khateeb), Maulana Maqsood Usmani, Tanveer Alam from Sadiqabad, Abdul Rasheed, Qari Sanaullah from Madni Masjid…, Qari Nisar Ahmed from Awan Colony and prominent leaders of Sipah-i-Sahaba and 150 to 200 other worshippers were present in the mosque,” the report said.
http://dawn.com/news/1056744/govt-blamed-for-ashura-violence
———-
Investigations reports by Jang/The News’s Ahmad Noorani and Dawn’s Baqir Sajjad reveal that Deobandi ASWJ militants had pre-planned the attack on Ashura procession of Shia and Sunni Barelvi Muslims:
https://lubp.net/archives/290731
https://lubp.net/archives/290705
https://lubp.net/archives/291451
ye sb bte tm ko kaha se pata lage sarha
راولپنڈی حادثہ کا آنکھوں دیکھا احوال :-
جب جلوس مسجد غلام الله کے آگے سے گزر رہا تھا تو مسجد سے یزید کو رضی الله کہا گیا اور اس جاہل مولوی نے کہا کہ امام حسین کو یزید کی بیعت کرنی چاہئیے تھی_ یہ جلوس یہاں سے ہر سال گزرتا ہے، اور یہ پرانا مرکزی جلوس ہے جو پاکستان بننے سے بھی پہلے یہاں سے گزرتا تھا_ مولوی نے آگے بڑھ کر ایک اور بات کی کہ امام حسین تو بیعت کرنا چاہتے تھے مگر انکے بڑے بیٹے نے دھوکے سے انھیں ورغلایا_ یہ باتیں سن کر جلوس کے شرکا نے لبیک یا حسین کے نعرے بلند کئے اور وہاں موجود پولیس اہلکاروں سے مولوی کو سمجھانے کا کہا جنہوں نے کوئی ایکشن نہیں لیا_ جاہل مولوی صاحب نے نعرے سن کر صورت حال کی سنگینی کا احساس کرنے کے بجاۓ دھمکی لگائی کہ آپ لوگ یہاں سے جاؤ ورنہ آپ کا بندوبست کریں گے_ اس پر لوگ اور مشتعل ہو گئے اور اکٹھے ہو کر بلند آواز میں لبیک یا حسین کہنے لگے_ مولوی صاحب نے اپنی جاہلانہ بیان بازی جاری رکھی اور مسجد کی چھت سے سپاہ صحابہ کے کارکنوں نے پتھر مارنے شروع کر دئیے_ یہ صورت حال دیکھ کر جلوس کے شرکا نے خواتین اور بچوں کو وہاں سے نکالنے کا سلسلہ شروع کیا اور چھت سے آنے والے پتھروں کو واپس پھینکنا شروع کیا_ جاہل مولوی نے آگ پر تیل ڈالنے کا کام جاری رکھا اور ادھر مسجد کی چھت سے فائرنگ شروع ہو گئی_ جلوس میں لوگ تو اپنا رونا دھونا کر رہے تھے اور پاکستان بھر کے باقی جلوسوں کی طرح ان کے پاس بھی کوئی اسلحہ وغیرہ نہیں تھا_ جب لوگ فائرنگ سے زخمی ہونا شروع ہوۓ تو کچھ شرکا نے پولیس کو تماشائی بنا دیکھا تو ان سے اسلحہ چھین کر فائرنگ کا جواب دینا شروع کیا_ دوسری طرف جب مولوی نے جاہلانہ بیان بازی نہ روکی تو کچھ لوگوں نے جان کی پرواہ کئے بغیر مسجد میں جا کر فتنے کے سر کو پکڑنے کی کوشش کی جن پر مسجد میں موجود دہشتگردوں نے فائرنگ کر دی اور مسجد کو آگ لگا دی_ مولوی مسجد میں آگ اور فائرنگ کا فایدہ اٹھا کر فرار ہو گیا، مگر شر پسندوں کا کام شروع ہو چکا تھا_ مسجد کے آگے فائرنگ کا سلسلہ جاری تھا کہ مسجد کے پیچھے شر پسندوں نے مدینہ مارکیٹ کو آگ لگانی شروع کر دی، جبکہ جلوس کے شرکا کا نہ تو مدینہ مارکیٹ کے لوگوں سے کوئی جھگڑا تھا نہ ہی وہ اپنے ساتھ پٹرول لے کر آۓ تھے_ دہشتگرد یہ چاہتے تھے کہ زیادہ سے زیادہ سنی لوگ شہید ہوں، اور دوسری طرف آگ اس لیے لگائی جا رہی تھی تا کہ اپنا کام دکھا کر بھاگنے میں آسانی ہو اسی وجہ سے نہ تو کوئی دہشتگرد پکڑا گیا نہ ہی زخمی ہوا، سب بیگناہ عام لوگ زخمی اور شہید ہوۓ ہیں_ جلوس کی انتظامیہ اور مدینہ مارکیٹ کی انجمن تاجران کے صدر نے فائر برگیڈ کو بلایا اور آگ میں پھنسے بیگناہ لوگوں کو نکالنا شروع کیا_ جو سنی اس وقت مسجد اور مدرسے میں پھنسے تھے انھیں جلوس کے شرکا نے ہی بچایا اور باہر نکالا ورنہ کتنے لوگ زندہ جل جاتے_ ممکن ہے جلوس کے کچھ مشتعل شرکا بھی آگ لگانے کے کام میں شامل ہو گئے ہوں مگر فائرنگ اور آگ کا سلسلہ مسجد میں باہر سے آۓ ہوۓ افراد کا کام ہے_ اب تک اس علاقے میں تین امام بارگاہوں کو آگ لگائی جا چکی ہے_ میرا حکومت سے سوال ہے کہ ایک مسجد میں اتنا اسلحہ کہاں سے آیا کہ کرفیو کے باوجود تین امام بارگاہ جلانے میں کامیاب ہوۓ؟؟؟؟؟ مسجد میں پٹرول کے اتنے ذخیرے کی کیا ضرورت تھی جس سے مسجد، مدرسہ، پوری مارکیٹ، تین امام بارگاہ جلا دئیے گئے؟؟؟؟ یہ منافق لوگ اب یہ کہہ رہے ہیں کہ یہ سب شیعہ حضرات کا منصوبہ تھا، اگر ایسا تھا تو باقی سنی مساجد کو کیوں نہیں جلایا گیا جو اسی جلوس کے راستے میں آتی ہیں اور وہاں بھی جمعہ کے خطبے ہو رہے تھے؟؟؟؟؟ اگر شیعہ حضرات نے یہ کرنا تھا تو وہ جلوس میں اپنی عورتیں اور بچے لے کر کیوں آۓ ہوۓ تھے؟؟؟؟؟؟ اگر شیعہ حضرات کا منصوبہ تھا تو ان کے پاس اسلحہ کیوں نہیں تھا اور انھیں پولیس سے اسلحہ کیوں چھیننا پڑا؟؟؟؟؟؟ اگر یہ حادثہ سپاہ صحابہ کا منصوبہ نہیں تھا تو مسجد غلام الله میں اتنا اسلحہ کیوں رکھا ہوا تھا اور اتنے اجنبی لوگ کہاں سے آ گئے جبکہ اس دن موبائل فون سروس بھی معطل تھی؟؟؟
https://www.facebook.com/samfaroqi/posts/572172776188413
Can praising Muavia (rz), Yazeed or “any one else” incite some one to react violently? I wonder how some people justify the killing of innocent people and burning of mosque & market?
@kashif naseer
Just go n correct ur basics yazeed k aulad. Jis ko wash room k baad taharat ka ni pata wo yazeed k pairokaar
ha. agr yazeed ko mantay ho to kr lo apnay nafs k lust poori apnay gharo ma se r na rakho fraq maa behn beti ks. Mohsan e islsm ha hussain a.s jo yeh tameez sikha gae ha warna tum yazeedi to islam ko maskh kr chuke hotay
dAtx wot u r upto?,,, he didnt praise yazeed instead he raised a simple question that how there can be any justification to kill and burn innocent people ?
Cheetah………………
So why cursing anyone incite someone to react violently?? How would u justify killing of shias in the name of namoos e sahaba?
Good Question
This is blasphemy and you know the punishment for blasphemy. In fact you dobandis, specially sipah e sahaba, kill innocent Christians all the time even over false accusations of blasphemy.
Your deobandi terrorists have killed 40,000 innocent over drone issue while none of these victims had anything to do with drone attacks.
You Deobandis are the most violent people around. You never have any problem with your deobandi violence.
Mosques and madarsay are run by followers of Yazeed whose pedigree was unknown. Yazeeds’ followers are a unique specie of human animal. National Geographic Society may award millions to those who proved that the follower of Yazeed and Mavia who do not believe in Quran as much as they do believe in a fake Hadees book, are a cross between a Boar and Lucifer. They; varieties of so called sunni, burn Quran and mosques at their will. No mosque should be allowed to use loudspeakers even for Azan. These days 100 mosques for 50 streets need no loudspeaker to shout from like zombies. Every body knows the time of prayer. No need to make noise pollution at full throttle from infested, infected and dirty spouts and snouts.
It seems that you don’t know anything about Yazeed and you don’t know about your ancestors too. How innocent you are; I praise your parents for this kind of upbringing.
ap k parents ny bhi apko kuch khas nahi sikhaya???Allah ko Ali kehny walon kuch sharam karo jahilon…Sahaba ko galiayan or BIBIYOUn k pak namo ko bazar main leny walon kuch haya karo stupids
Most of the comments contain abusive language for Ameer-ul-Momineen Yazeed R and the Imam of the mosque who just tried to describe the deformed history but violence can’t creat hurdles in the way as now the time’s changed as well as ways paved for historical research and facts finding.
allah roza qaimat ap logon ko yazeed (la) ka sath meshoor kara.aur hamay ahlebait e rasool ka sath…ameenn
Allah Har haoshmand ki Isslaah karai…
Please Mr. Kashif use your brain dear it was not just a matter of praising Yazeed Laanati but it was a matter of criticizing Hazrat Imam Hussain a.s. that provoks people to to retaliate and must keep in your mind that who started stoning and then firing upon the Muharam Procession, the group inside Masjid Ghulam Ullah. Please realize do not hide the facts and do not become a judge like Rana Sanaullah.
exactly
i still wonder how it can be the justification of killing ,burning, and beheading innocent children there , ? be human and think about urself,
Very True! yes sure this is not something to do by normal citizens but the work of law & enforcement Agencies….i.e. government ….do you get something by the word Govern with a CAPITAL “G” …..to hold the culprit for any wrongdoing from that side or this side…what ever which is injust… mager rona to yehi he naa…
this bastard Mullah must be hanged otherwise Pakistan is going to be 2nd Iraq and Syria which will not control at all
Labaik Ya Hussain (A.S)
Molvi Shakir is the actual culprit
Must be hanged in public
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق راجہ بازار غلام اللہ والی مسجد سے کسی نے امام حسینؑ کے بارے میں نازیبا الفاظ بیان کیے، جس سے اہل تشیع کے جو لوگ اس جگہ موجود تھے انہیں غصہ آیا اور وہ وہاں جمع ہونا شروع ہوگئے۔ جونہی لوگ وہاں جمع ہونا شروع ہوئے مسجد کے اوپر اور اسکے پیچھے جو گھر ہے وہاں سے پتھر آنا شروع ہوگئے اور فائرنگ بھی شروع ہوگئی۔ بی بی سی نے عینی شاہد محمد ادریس کی زبانی اپنی رپورٹ میں بیان کیا ہے کہ ہمارے دیکھتے ہی دیکھتے کچھ لوگ آئے جنہوں نے کالے کپڑے پہنے ہوئے تھے جو دیکھنے میں شیعہ لگ رہے تھے لیکن انداز میں ان کے وہ شیعہ نہیں تھے۔ انہوں نے دکانوں کے تالے توڑ کر آگ لگانا شروع کر دی، ادریس کہتے ہیں کہ میں اور میرے چند دوست وہاں کھڑے تھے، ہم نے کہا کہ آپ لوگ یہ کیوں کر رہے ہیں اور کون لوگ ہیں آپ، انہوں نے جواب میں کہا کہ پتہ چل جائے گا آپ کو کہ کون لوگ ہیں ہم۔ وہ بتاتے ہیں کہ ہم نے پولیس والے جو ساتھ ہی کھڑے تھے انہیں کہا کہ آپ ان کو روکتے کیوں نہیں تو وہ بالکل خاموش تماشائی بن کر کھڑے رہے۔ عینی شاہد کا کہنا ہے کہ جب زیادہ پتھر اور شیشے پڑنے شروع ہوئے تو ہم وہاں سے بھاگے ہیں اور اپنی جان بچائی ہے۔ کچھ دیر بعد حالات بہتر ہوئے ہیں تو علم اور ذولجناح اپنے مقررہ راستوں پر لے جائے گئے۔ اسکے بعد ہم گھروں کو چلے گئے، لیکن رات گئے ہمیں پتہ چلا کہ امام بارگاہوں کو حملے کرکے جلایا گیا ہے، یہ بھی بتایا گیا ہے کہ پولیس اور فوج کی موجودگی میں علم مبارک کی بے حرمتی بھی کی گئی ہے اور امام بارگاہیں بھی جلائی گئی ہیں۔
These kind of speech by mula shakir and amanullah the nutfae yazid should stopped home ever you love, love him and go to jahanam. We can never be separated from Ale Muhammad(PBUH)
Lubaik ya Hussain (AS)
Sipah-e-Sahaba
Saqifa Se Nikli Jahalat Ki Tukri
Na Manzil Mayasar Na Raa-e-Sahaba
Woh Niyat Mai Andhi, Shareeyat Mai Bhengi
Woh Na Aashna-e-Nigah-e-Sahaba
Yehi Hai Woh Aal-e-Mohammad Ki Dushman
Jo Ab Dhundti Hai Panah-e-Sahaba
Isi Ka Takhalus Tha Fouj-e-Yazeedi
Isi Ka Laqab Hai Sipah-e-Sahaba
hinda k potoon ki apane ajda ko khone imam Hussain se bari karwane koskushen kabhi kamyab nahi hongi
ye sub dramabazi hy Allah tamam muslamanon ko apne rah-e-rast pe chalne ke tafeq dy
Sab ko sab pata hay …. Imam Hussain (a.s) nay tu baat he khatam kardi yeh kah kar kay mujh jaisa iss jaisay ki bayat nahi kar sakta tu ab sari bat “jaisay” ki rah gayee…jo jis jaisa hoga wo us jaisy bat karay ga uss jaisy harkat karay ga ..Hussaini Hussain jaisy rawish per qayam rahaingay aur Yazeed Lanti kay pairo kaar uss jaisy rawish per wo tu khud jahannum say cheekh cheekh kar kah raha hoga…na karo yeh sab tmhay kia pata may kis halat may hon…may kia kar aaya dunya may…magar yeh sab in logo ko jab pata chalay ga jab yeh sab khud wasil-e-jahannum hongay , bhala batao masoomiyat tu dekho kay yeh koi jawaz nahi aisa karnay ka aray jab tm kahto hay kay aap (saww) per hamaray maan baap qurban tu un ki hurmat per khud qurban honay say kiun dartay ho….hamri jaan namoos Hussain Namoos-e-risalat say ziada tu nahi…jab touheen-e-risalat ki saza mout hay tu hadees kay mutabiq “HUSSAIN O MINNI WA ANA MINAL HUSSAIN” k mutabiq yeh Rasool ki bayhurmati aur namoos-e-risalat ki bat huee na …aur namoos -e-risalat ki touheen karnay walon ki saza MOUT hay….darasal bat yeh hay TUM (jo bhi hay) log shiaon ko sirf chup chupa kay mar saktay ho nehattay logo kay sir kat saktay ho….sirf 72 logo ko hazaro may ghair kar maar saktay ho…. magar do bado muqabla nahi kar saktay….tmhay pata hay …aisa karna khud kushi hogi…iss khud kushi ka pata hay …magar tmharay tu janam janam may khud kush dhamakay say marna likh dia gaya hay yehan bhi bikhro gay wahan bhi bikhro gay….
Aik Allah,Aik Rasool aur aik Quran ko sub manthe he baki sub kuch bula dhena chahey chahe yazid ya Hussain jis ne bi jo keya ,
dono cheezain nahi bhulayee jasakti warna kainat ka nizam he darham barham ho jae ga…na yazid ka kia hua aur na Imam Hussain ko
Mr. Faraz
What an idiotic Joke
faraz, should we also forget about Adam (AS) and Iblees (LA)? There is one group in this world that is a reflection of Adam (AS) and another that is a reflection of Iblees (LA) (Lucifer). And then there is a third group that tends to remove all distinction between good and evil.
Apnay Rasool Allah kay nawasay Molla Hussain a.s ko choor kar kisi lanatti ko acha kar rahay haan.
After 1400 years these Bastered / Lanatti molvi is still in Jahalat. Allah inn ki eslah karay.
imam e hussain(as) ke talimat islam ko mazboot krte han.or islam ka qawinean ka nafaz krte han.yazeed ko bachany waly or usay achay alqab sa bulanay waly asal main in haramzadown ke he olad han to saf se bat ha un ke talimat in ka mutabiq he ho ge.imam e hussain(as) iman ka hami han dashatgarde ka nahe.
i havent read all da comments but want to tell some some thing i belong to attock ,,our attock is alhamdulillah v v peace full city ,, yakenan jaloos k time masjid sy iskisam ki batain ki gai hon gi but many jo cheez yahan attock may observe ki hy plz os ko b zahan may rakhin yahan har sall 8 muharam ka jaloos shar ki markazi jamia masjid k pas sy guzarta hy or har sall jo bat lazmi hoti hy wo ya hy k jaloos apni makhsos raftar sy guzarta hy ja jamia masjid k kareb wali sarak k pas phnchta hy zaireen wahan kuch dyr rukty hain or kuch der ki khamoshi ikhtyr krty hain jasy hi masjid sy azan star hoti hy chand makhsos or nojawan zairin ka group matmi nary or degr nary wagyra lagana shoro krdyty hain or masjid k samny pohnch ka ya amal lazmi kiya jata hy or mostly azan k sath ,, so plz masjid k andr use hony waly loud spekar k sath ya bahr shy buland hony wala shor b zahan may rakha jay i just cant understand k dono groups sirf 1 dosry ki galtian kyun dhond rahy hain apni apni kyun nai kah rahy or ya ya hakaik pahly ya dosry hi din kyun na samny ay shia or sunni koi b ulama pahly 2 din tak kun defensiv rahy ,,zahir hy kahin na kahin dono jaga galtian hoi hain isi liay kisi nay b saf or waziha byan nai diya k kahin bad may hum phans na jain,, or beshak media ny roll ply kiya magr gyr janibdari sy dykhin tu media is sy pahly hony waly wakiat py kya so raha tha tab aysa hi kirdar kyun nai ply hoa
Mohatarma aap nay khud apni oservation bayan kardi hain kay jaloss aap kay yehan masjid say guzerta hay magar kabhi wahan balkay kahin bhi aisa fasad nahi hua pahlay tu yeh clear karlain kay yeh sunni shia wala maamla he nahi hay chand log hain jo apnay aap ko sahaba ki sipah batatay hain ( in ka bus chalay tu abu jahal ko bhi sahabi bana dain) khr…yeh 5% ya 10% tola hay jo saudi arab ki donation per yeh sari karwayee kar raha hay yh jazbati batain nahi reallty hay aap net per hain dunya aap kay samnay hay searcha karain shaam labnan misr kahan kahan saudi donation say kaisay kaisay fasadat janam lay rahay hain khrr…bat rawalpini ki ho rahi thi tu yeh tu ab sab ko pata chal he gaya hay kay asal mamla tha kia…masjid may petrol kahan say aaya aslah kahan say aaya aur may poray wasoq say kah sakta hon kay koi bhi YAZEED paleed ko qabil-e-ahtram nahi samajhtay magar in logo nay na sirf uss kay muqablay per IMAM HUSSAIN ki toheen ki balkay aain jaloos kay moqay per ishteaal angaizi kari tafseel kay liyeh mera oper jo jawab hay wo parh lain…poray Pakistan may kon qatl o ghat gari kar raha hay kon zabha karta hay kon dahshat macha raha hay sab ko pata hay…
Oor iran to phulon k haar bhejta hai in mumalik me. Us ka naam letey hevey aap ki zaban akar jati hai kia?
Iran nay kabhi takhribi karwayee kay liyeh help nahi ki wahan say khud kush walo ko add nahi milti bay gunahon kay marnay kay liyeh nahi imdad di jati …pahlay parho phr bolo sab kay samnay haqaiq aur saboot mojood hain …
Allah Hum Subh Pakistanion ko iss qabil aur mutahid karai ke…hamain kisi ki funding ki zarrorat hi na ho…chahy woh iran ho ya saudia
yahan par jo b rport likhi hui he sab jhoot par mabni he agar aesi koi bat hoti to tv chenal par acha khasa shor mach gya hota us masjid me aesi koi bat nahi ki gai is bat ka gawah wahan par mojood tajar bradri k sadar b they or b dosrey log b mojood they agar aesi bat hoti to kal capital talk me Ludhyanv sab ko na bulaya jata in ka muaqaf na suna jata KHUDARA logon ko jhut bta kar gumrah mat karo KHUDA ka khof karo apas me larana band karo
Dua Ahmed!
Kabutar ki tarah aankhain band na karain. Jo hoa sb clear hay
ager app ko yeh jhoot lagta he…to app ko chahyeh ke…asal report app bata dain…kia app waha moujood theen. ya app ne woh waiz ki taqreer sunni hue he…kum azz kum ager koi kissi khabar ko negate karai to uss far farz banta he keh doosrron ko sahee khabar se agaah karai…warna yeh injustice hoga….thanks
“comment is general & not saneh e rawalpindi specific”
all this is the result of invention of three new firkhas like ahl-e-hadees,diwband and ahmadi by Britannia in 1924. please search the archives of 1924
Yazid cried after hearing news about Hazrat hussain death. This is history.
apna anjaam soch kar …?
after this and after evry like incident , what happens at the end..???
Islam and its true face faded and new generations are heading away from Islam..
it also shows how much vulnerable Pakistaniz are, just a bunch of emotional foolzz…:P..
May God bless Pak and its soil..
jin ko shia kafir nzr atay hein un ka pakistan mein rehny ka akhir jawz kya hy????? QUAID E AZAM b shia thay.
Good thought….but Quaide Azam refrains to show up his identity….otherwise they would have removed his name as father of the nation.
At karbala all were shaheeds including Imam Hussain A.H. and Shaheed is always alive so why cry and curse and beat yourself for the people who are actually alive.
Secondly they had actually won by defending and spreading Islam so why cry and curse and do such processions when they were victorious.
All this is Bidaat and Haram Period….
Some people say that they do so to cover up their guilt…
You mean the guilt of yazeedis of not able to prevent defection of Hazrat Hur (AS) from the ‘winning’ side to the ‘losing’ side?
Rasool Allah (SAWW) cried and beat his chest and arranged a mourning gathering for his beloved uncle Hazrat Ameer Hamza (AS). So what we do is Sunnate Rasool (SAWW). And you guys give fatwa against Sunnate Rasool (SAWW).
If you guys want to celebrate victory of Islam, please do so on the day of Fatahe Makkah or Sulahe Hudaybia. But please DO NOT celebrate Islam’s victory on the deathbed of the progeny of Rasool Allah (SAWW).
Although, the people who are saying that those people who died in the mosque in rawalpindi are shaheed…and doing ehtijaaj all over the country for the unjust….is what….juloos just like the shia & sunni brothers….according to their beliefs….what is the difference i simply can`t figure it out….when an ordinary believer kill the other person and burn the mosque etc etc… our protest is fine and not bedat… but for RasoolAllah’s son is bedat and haram….
Well said.
ager ye sach hai to audio file bhi upload ker dain please, sab clear ho jai ga. werna isay bhi dono groups ki fake propaganda post samjha jai ga.
Brothers and Sisters dont worry you must be happy to recognize that if you were in karbala then you would be with Rasool (S.A.W) and Imam Hussain (A.S) and if these cheap people would be in karbala they would be part of yazeed lanati’s team , soo be happy you are hussaini who ever supports Imam Hussain(A.S) here either he is sunni or shia , and you is supporting yazeed lanti is yazeedi .
So lanat ho jazeed aur oss ka mana wolon par , HUSSAIN (A.S) ZINDADBAD .
ya is kutay molvi ki galti ni hy us ki maa ki galti h jis nay kitnoon ko upar chada kr ya kutaa molvi janam dia lanat ho dushmane ahlulbait a.s par.
“The Rise of Peace”
A Fiction Novel on World Power Politics by Dr Hafiz Shahid Amin..Pakistan
Dedicated to all victims of terrorist attacks (Muslims, Non Muslims)
please see my novel on these site;
http://www.amazon.com/dp/B0085N4CY4
https://www.smashwords.com/books/view/164180
Free download some chapters of novel;
https://pe56d.s3.amazonaws.com/…
A Fiction Novel on World Power Politics. A novel of action, adventure,suspense, political and war fiction.
The novel has been written in the context of present day fast changing political scenario of the world. Most important international burning issues have been touched in this novel in the most skillful and careful manner. Shall this peace seeking world ever reach the point of the lasting peace..?
There is destruction of all anti-peace world forces in attempt to convert this world into a peaceful world.
All nations live peacefully in the long run. People respect each other’s religious, territorial limits and social taboo. This novel is an action and adventure based fiction and an attempt to make this world as a joint peaceful global village free of discriminations of caste and racial and Islamic and non-Islamic biases. The author seems to stress upon the fact that discriminations of this sort are very fatal for the restoration of world peace.
Unless this discrimination is not completely finished it is almost impossible to convert this world into one peaceful global Village.
It is an English version of Urdu novel “Tuloo e Amn” Published in Pakistan in 2003.
Author of both versions; Dr Hafiz Shahid Amin.Pakistan
<>
*** A 9 Points World Peace Formula ***
In the end of Novel all Nations agree on these Points;
1… that all countries shall respect other countries and refrain from interfering in the internal affairs of other countries.
2… that all countries shall wind up and disband their secret agencies.
3… that all countries shall dismiss and terminate their respective armed forces so that huge expenses made in the name of defense could be used for welfare of people.
4… that all countries shall lift bans of visit visas so that people can come and go in any part of the world freely.
5… that the developed countries shall take along and help developing countries and underdeveloped countries.
6… that people of all countries shall enjoy complete freedom of religion and every body shall be free to offer prayer to Allah Almighty as he wished.
7… that all countries shall exercise strict control over growing sexual liberties and shall prohibit advertisements about sex, sex enhancing all kinds of literature like novels, sexy films, and the most dangerous weapon of mass destruction the INTERNET SEX.
8… only one and same currency shall remain in circulation and use all over the world.
9… all banks and financial institutions will commence interest free banking.
please download my novel thru these sites;
https://www.goodreads.com/book/show/14658420-the-rise-of-peace
https://www.goodreads.com/book/show/16124188-tuloo-e-amn
regards,
Dr Hafiz Shahid Amin (MBBS,DCA,DLO)
ENT Specialist..
Author;
“Tuloo e amn”…. Urdu version of novel (Published 2003)
“The Rise of Peace” English version…of novel Pakistan (Published 2012)
http://www.drshahid.com.pk/
https://www.facebook.com/drshahidamin
https://www.facebook.com/RiseOfSoul
Meree Ahlebait or quran kabhee juda naa hon ge yahan tak ke hoz e kausar per meray paas aain ge.
Hussain o mini wa anna minal hussain.
Deobandi/wahabi/salfi/naasbi bhaiyon ke hazrat yazeed razi allah anho nain “badar or ohud ke sahaeed ajdad ko yaad ker ke girya keeya thaa ke kaash wo hotay to dekhtay kaisa badla leeya warna na wahee aaee naa farishta aaya.”
Tabain me se thay naa wo. Jab hazrat hinda / habshi sorry hazrat habshi / hazrat e aboo sufiyan o maowiyah zariya e ahadees ho saktay hain to phir kia kehnay aisay muslamano ke or aisay islam ke.
Bhai aap ko aap ka ye Islam mubarak ho. 1924 ke new model in firqon mai shayad aglee aik aadh dahaee mai shayad Hazrat Abdul Wahab or nass band sorry deo band shayad aap pakkay musalamano me shayad koee aalaa deenee maqam atta ho.
So baat ki aik baat.
Hassan o Hussain jannat ke jawano ke sardaar hain or onn se afzal hay onn kaa baba jo qaseem e naar o wal jannah hay.
Sawaiq al moharrika/Bukahri/Muslim/Masnad e imam hambal (Muslamano ke referneces hain raafzi kuffar kenaheen).
Angushtari hay deen ki nageena Hussain kaa
Kahiraat maibhee dekh qareena Hussain Kaa
Sooraj pe soch chaand sitaron peghor ker
Taqseem ho raha hay paseena hussain kaa.
buzargo ka sardaar hazrat umar r.a aur hazrat maviya r.a ha poori hadees batao adhi hadees batadi jo tumhara sahabi ki ta aur humara sahabi wali achi nai lagti?? reply karo mera sawaal ka agar musalmaan ho to
janat main subh javan hon ge mairai dost…soch ko wasseh karo…aur haq ke mutamani bano..kis ne kya kiya..rehnai do apni sar ki aag bhujhao…
kon se hadees bayan keroon muslaman bhai wo jo imam bukhari ko khwab main aatee theen yaa wo jo musalmano ke ameer e moaviya nai raqam de ker likhwai theen. Allama sahab aap ki aqal per salam jannat mai buzurgon ka dakhila naheen ho gaa haan agar aap ahmaqon ki jannat ki baat ker rahay hain to …… phir dekh leejiyay.
Aaala Hazrat tareekh/hadees/quran agar mai rah chaltay se poochoon to mai bhatkoon gaa iss ke leeyay sabar/bardasht ka maadaa zarrorri hay naheen to insaan kisi nateejay per naheen pohonchta. Quran sarapa madha e Ahlebait hay.
or bhai mujhay tujh se deen honay ki sanad naheen chaheeyay. Tujhay teray waala islam mubarak. Khudda teray dil per laga qufl kholay.
@BHOLA…Subhan ALLAH jazak ALLAH…well written..
@ umar maaviya…kon say buzurgo ka sardar yeh bhi pata hoga aap ko buzurg tu buhat saray thay jo hamay huzoor kay bad sir joray nazer aatay hain…hukumat kay liyeh udher Rasool ALLAH (saww) ki jasd-e-ather rakha hua hay udher saray buzurg mil kar agay ki planning kar rahay hain … itni ghalat ghalat ahadeess phailyaee gayeen jis ka saboot yeh kay phr sahi muslim aur sahi bukhari likhnay ki zarorat paish aayee yeh sab say bari daleel hay kay kitnay ghalat ahadees likhi gayeen matlab quote ki gayee aur oper bholay sahab nay sahi kaaha kay jis sources say ahaadees shamil hueen tu phr tu aitbaar kay kia he kahnay…JAB aaap kay khalifa-e-rashid Hazrat Ali per laan taan ka silsila shuru kia gaya namaz-e-juma kay khutbo may wo kis buzurg nay shuru kia tha…aur buhat saray buzurg uss may shareek thay tu iss bat per tu may bhi aap kay saath hon kay wo kuch “buzurgo” kay sardar thay…
میرےخیال میںیہاںسب شیعہ ہیں
جویکطرفہ بات کررہےہیں.
ورنہ حقائق کچھ اورہیں
Kya hain Haqaiq? Kuch roshni to dalo dalail ke saath.
Agar Shiat haq na hoti to aaj tak lazmi khatam ho chuki hoti kyu ke doosre sare firqe haath dho kar sirf Shia ke peeche pare hoe hain. Shia apna kaam kar rahe hain to in ko karne do. Aap ko kya takleef hai? Kya OBSESSION hai Shia ke saath? Agar hum kafir haim to ye hamara masla hai. Agar hum mushrik haim to ye hamara masla hai. Dunya me bohat kafir or mushrik hain to kya in sab to qatl karne ka hukm hai?? Hum ap ko apni qabar me nahi le jayen ge, aap befikar ho jain. Aap ko apki jannat mubarak, haim apne haal per chor do. Aur is Shia-centric OBSESSION se bahir nikal aao.
Bat shia sunni ki nahi bhai sahab…bat hay reality ki…jo haqiqat hay wo daleel aur saboot kay sath ho rahi hay warna aap bata dain haqiqat kia hay……
shia sunni deobandi barelvi aadhi pehchan he…complete shia muslim, sunni muslim, deobandi muslim, barelvi muslim…he etc etc…aur hum ne isseh deen samajh liya he…Aik Rasool SAWW ki umat hain aik doosrai ki isslaah karo mager firqon main mutt bato…Quran ki Mukhalifat mut karo…Rasool e Akram ne kabhe iss tarha tableegh nahe di…unki tableegh ke main ajzaa, rehm, bardasht, kirdaar, husne ikhlaaq sachai dhokai faraib se paak, zaati faida o garz ke bagair, aur jitni khoobian he unko ikhatha karain woh the..aur unki tableegh ki uss surat ko ajj zoor zabardasti, zaati aghrazz aur pata nahe kya kya se…badla ja raha he…
Allah says in Holy Quran:
“Allah ki rassi ko mazbooti se thame raho aur tafarke main na paro”.
Kisi ne Imam Jafer as Sadiq (AS) se poocha ke “Allah ki rassi” ka kya matlab hai to unhon ne jawab dia ke Allah ki rassi se murad hamare Jadd Ali (AS) ki Wilayat hai.
Every Sunni and Shia believe in Imam Jafer as Sadiq (AS). The Imam (AS) has given us a simple recipe for unity. If all Muslims get united on Ali (AS) and reject all his (AS) enemies, we can truly become united and a force to be reckoned with!
deobandi hamash se kamene han or qyamt tak rheen gae. ALLAH pakk lant ho in kameno per Ameeen.
generic cialis buy ciais generic vente cialis achat cialis cialis acquisto costo cialis cialis cialis