پاکستان میں شیعہ مسلمانوں سے نفرت میں فرحت ہاشمی کا کردار: ایک سچی کہانی – از پیجا مستری

fh

انیس سو اسی کی دہائی میں امی ہمیں روح افزا شربت کی بالٹی بنا کر دیتیں اور ہم محرم کے دس دن وہ بالٹی لے کر گلی میں بیٹھ جاتے اور ہر آنے جانے والے کو شربت پلاتے- بتاتا چلوں کہ میرا تعلق ایک سنی گھرانے سے ہے – میرے والد کے انتہای قریبی دوست ایک شیعہ تھے جن کے گھر سے سب سے بڑا تعزیہ نکلتا تھا اور چھ محرم سے دس محرم تک ہر روز نیاز کی حلیم آتی تھی۔ ابو نوحوں اور مرثیوں کی کیسٹس لیکر اتے جو محرم کے دس دن تک ٹیپ ریکارڈر میں لگی رھتیں ۔ تعزیہ نکلتا تو ھم سب لوگ دیکھنے کیلے جاتے ۔

تیس سال بعد اس محرم میں امی میرے پاس آئی ہوئی ھیں، اور میرے ایک بہت ہی مہربان دوست اہل تشیع ھیں۔ کل وہ گھر تشریف لاے تو مجھے کہا چلو مجلس ھے ، میں ان کے ساتھ مجلس میں چلا گیا، شام کو واپسی پر آیا تو ساتھ نیاز کی حلیم بھی لایا ۔ شام کو امی کے سامنے حلیم رکھا تو انھوں نے کھانے سے انکار کردیا کہ پتہ نھیں کیسے بنا ھو۔ پھر انھوں نے مجھے وہ ساری باتیں بتائیں جو عام طور پر نیاز کے بارے میں مشھور ھیں، انھوں نے یہ بتایا کہ مجلس میں جانا کتنا گناہ ھے۔ میں نے ان سے پوچھا آپکو یہ سب کس نے بتایا ، اتنی نفرت کیاں سے آئی؟ تو انھوں نے بتایا وہ اسلام آباد میں سلفی وہابی مبلغہ فرحت ھاشمی کے الہدی میں جاتی تھیں۔ میں نے ان سے پوچھا آپ چچا غلام حسین کو بھی بھول گئیں؟ ھمارا وہ خوبصورت بچپن ، انھوں نے بچپن کی بہت ساری باتیں بتائیں اور ساتھ ساتھ کہتی جاتیں کہاس وقت کتنی جہالت تھی، اور اب تو وہ کسی شیعہ کے گھر پانی پینے سے بھی جھجھکتی ہیں۔

اور میں سن سن کر حیران ھو رھا تھا کہ پاکستان میں آج کل کتنی نفرت ھوگی۔۔ سمجھ نہیں اتا کہ انکو کیسے سمجھاوں جہالت اور نفرت تب نہیں، اب ھے۔۔

Summary: Farhat Hashmi’s contribution to Shia phobia in Pakistan: A true story – by Pejamistri

Comments

comments

Latest Comments
  1. Sarah Khan
    -
  2. Sarah Khan
    -
  3. pejamistri
    -
  4. Ainnonymous
    -
  5. Jawad Tahir
    -
    • pejamistri
      -
  6. sarim
    -
  7. Modest Muslim
    -
  8. Coach Wallets
    -
  9. Vince Carter Shoes
    -
  10. Nike Lunar Hypergamer
    -
  11. Nike Air Force
    -
  12. Nike Air Max 2013
    -
  13. Big Size Jordans Shoes
    -
  14. Mens
    -
  15. Converse Chuck Taylor All Star
    -
  16. Nike Air Max 2012
    -
  17. Air Jordan 20
    -
  18. Miu Miu Crossbody Bolsas Outlet
    -
  19. Miu Miu Bags (47)
    -
  20. Nike Air Yeezy Womens Shoes
    -
  21. Ray Ban Wayfarer
    -
  22. Miu Miu handbags
    -
  23. Balenciaga Giant Bolsa 12
    -
  24. Replica Jewelry
    -
  25. Air Jordan 8
    -
  26. The Pups
    -
  27. Burberry Håndtasker
    -
  28. Sacs business
    -
  29. AF sweater
    -
  30. Gucci Wallets
    -
  31. Prada gafas de sol Outlet
    -
  32. Men's Store
    -
  33. GUCCI zapatos
    -
  34. valentino
    -
  35. Casquette Burberry
    -
  36. $69 Burberry Handbags
    -
  37. Louis Vuitton Chain Louise
    -
  38. Nike Free Run 3 Femme
    -
  39. Nike Free 4.0 V2
    -
  40. Nike Jordan 2 Retro
    -
  41. Jordan 11
    -
  42. Men Abercrombie&Fitch Shorts
    -
  43. ayesha
    -
  44. Salvador Kerrigan
    -