پاکستانی دہشت گرد شام جا کے لڑ رہے ہیں – وزیر اعلی بلوچستان

130922165132_abdul_malik_baloch_304x171_bbc_nocredit

بلوچستان کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کی شدت پسند تنظیموں سے تعلق رکھنے والے لوگ شام میں لڑنے کے لیے جا رہے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ یہ نہیں معلوم کہ کتنی تعداد میں یہ شدت پسند جا رہے ہیں البتہ حکومت کو اس بارے میں اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

 

 

Source :

http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2013/09/130924_malik_interview_fz.shtml

پاکستان میں جیلیں ٹوٹنے اور میڈیا کی طرف سے پاکستانی دہشت گردوں کے شام جانے کے بعد یہ پہلے بیان تھا جو اس بارے میں کسی حکومتی شخصیت کی طرف سے جاری ہوا ہے – وزیر اعلی بلوچستان عبدل مالک بلوچ کے مطابق پاکستان سے دہشت گرد بڑی تعداد میں شام جا رہے ہیں – یہ یقیناً ایک تشویش ناک بات ہے – ہم پہلے ہی اس بات کی نشاندہی کر چکے تھے تھے کا جیلیں ٹوٹنے اور اس کے بعد اسلام آباد میں مشکوک حالات سے یہ بات صاف ہو چکی تھی کہ پاکستان ایجنسیاں اس گندے کھل میں ملوث ہیں اور اپنے سعودی آقاؤں کو خوش کرنے کے لئے پاکستانی دہشت گرد شام بھجوا رہے ہیں – پاکستانی ریاست کے اداروں کو یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ افغانستان میں جہادی بھجوانے کے بعد وہ آگ پاکستان میں بھی لگ چکی ہے اور اب شام بھیجے جانے والے جہادی بھی آگ کی طرح واپس اپنے ملک پر ہی برسیں گے اور اس کے ذمہ دار صرف ہمارے ریاستی ادارے ہونگے

 

Comments

comments