Discourse on Deobandi identity of Taliban and ASWJ-LeJ terrorists
Comments
Tags: Christine Fair, Discourse of Shia Genocide, ISI, Sipah-e-Sahaba Pakistan (SSP) & Lashkar-e-Jhangvi (LeJ) & Ahle Sunnat Wal Jamaat (ASWJ), Takfiri Deobandis & Wahhabi Salafis & Khawarij
Latest Comments
May quá mình đang tìm lâu tồi bây giờ mới thấy. Cám ơn nhiều ^^
حملہ آوروں کا اصلی نشانہ رضا رومی کا ڈرائیور مصطفیٰ تھا
لاہور (خصوصی رپورٹ) روزنامہ امت کو ملنے والی خصوصی رپورٹ کے مطابق جمعہ اٹھائیس مارچ کوکالم نگار اور ٹی وی اینکر رضا رومی کی کار پر حملے کا اصلی نشانہ ان کا ڈرائیور غلام مصطفیٰ تھا – مصطفیٰ کی عمر پچیس سال تھی اور ان کی شادی چند ماہ قبل ہوئی تھی
بتایا گیا ہے کہ مرحوم مصطفیٰ کا تعلق اہلسنت بریلوی مسلک سے ہے اور ان کے گھرانے میں صوفیا کرام کے مزاروں کا بہت احترام کیا جاتا ہے- کام کے سلسلے میں رضا رومی کی کچھ ملاقتیں دیوبندی علماء مولانا طاہر اشرفی، مولانا احمد لدھیانوی و دیگر سے ہوئیں اور وہیں دیوبندی علماء کی حفاظت پر معمور کالعدم تنظیم سپاہ صحابہ کے لوگوں کے ساتھ مصطفیٰ کی کچھ تکرار ہو گئی جو میلاد النبی کے جلوس اور اولیا الله کے مزاروں کی زیارت پر اعتراض کر رہے تھے جس پر مصطفیٰ نے انھیں منع کیا
جمعہ اٹھائیس مارچ کی شام لاہور کے علاقے راجہ مارکیٹ میں جیسے ہی مصطفیٰ نے گاڑی راجہ مارکیٹ کی طرف مڑی تو چھ مسلح افراد نے گاڑی کو گھیرے میں لے لیا اور مصطفیٰ پر نشانہ باندھ کر فائرنگ کی – گیارہ سے سے زائد گولیاں اس کے جسم میں اتاری گئیں – مصطفیٰ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے
خفیہ ادارے اس بات کا جائزہ لے رہے ہیں کہ رضا رومی نے گزشتہ چند ماہ میں کن دیوبندی علما سے ملاقاتیں کیں اور ان ملاقاتوں میں ان علما کی پرائیویٹ سیکیورٹی میں کالعدم تنظیموں کے کون سے لوگ موجود تھے – اس بات کا بھی جائزہ لیا جا رہا ہے کہ رضا رومی کی حفاظت کرنے والے سکیورٹی گارڈ نے حملہ آوروں پر جوابی کاروائی کیوں نہ کی
http://www.twitlonger.com/show/n_1s1966q
بے چارے پچیس سالہ مصطفی کو کس ناکردہ گناہ کی سزا ملی کہ اسے بھی جان سے ہاتھ دھونا پڑا؟؟ ابھی تو اس نوجوان ڈرائیور کی شادی کو چند ماہ ہی گزرے تھے۔۔ بیوہ کا سہاگ اجاڑنے والے کیا ہوئے؟؟ کون جانتا ہے کہ ماں باپ کی رحلت کے بعد مصطفی چار بہن بھائیوں کا اکلوتا کفیل تھا؟؟ کیا مصطفی بھی کالم نویس تھا؟ ، یہ ڈرائیور خبطی تھا، مذہب کے نام پر خود کش حملوں کی مخالفت کرتا تھا، اور انتہا پسندی کو مذہبی تعلیمات سے بدل ڈالنے کے حق میں دلائل دیتا تھا۔۔ یقینا اسی لیے حملہ آوروں نے مصطفی کو لگے ہاتھوں اڑا ڈالا۔۔ ایسے شخص کا یہی انجام ہونا چاہیے۔۔
http://daily.urdupoint.com/article/national/aik-khamosh-tehreer-5719.html
air force nike shoes 224402 nike shox billigt 404411 mac make up ideas 302153 isabel marant sneakers bloomingdales 355541 hogan outlet milano 043504
hogan outlet milano 152012 http://www.daytonrcf.com/resources/hogancostoscarpe/hogan_outlet_milano_152012.asp
nike free flyknit opinie 242214 nike free billiga 040552 MAC Lipstick 320255 isabel marantz paris nice 2014 304522 ebay fitflops sandals 022514
buty do wody nike 552012.html http://www.personalsafetyaust.com/enewsletters/butydamskienike/buty_do_wody_nike_552012.html
sneakers isabel marant bobby imitation 505114 nike max 322141 mac studio sculpt spf 15 foundation 231104 isabel marantz josh beckett yahoo 344451 415010
discontinued mac lipstick 030022 http://www.centerforlifescience.com/Contact/maclipstick/discontinued_mac_lipstick_030022.asp