خادمین حرمین یا خادمین امریکین – از حق گو

King_Abdullah-Obama

1991-
ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﻧﮯ ﮐﻮﯾﺖ ﺟﻨﮓ ﻣﯿﮟ ﻋﺮﺍﻕ ﭘﺮ ﺣﻤﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﺗﻮﮨﻮﺍﺋﯽ ﺍﮈﮮ ﺍﻭﺭ ﺯﻣﯿﻨﯽ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﺳﻌﻮﺩﯾﮧ ﻧﮯ ﺩﯾﺎ

1998-
ﻣﯿﮟ ﺑﻐﺪﺍﺩ ﭘﺮ ﺑﻤﺒﺎﺭﯼ ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﻃﯿﺎﺭﮮﺳﻌﻮﺩﯾﮧ ﺳﮯ ﺍﮌﮮ

2001-
ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﭘﮭﺮ ﺳﻌﻮﺩﯾﮧ ﺳﮯ ﺍﻓﻐﺎﻧﺴﺘﺎﻥ ﭘﺮ ﺣﻤﻠﮧﺍﻣﺮﯾﮑﯿﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﯿﺎ

2003-
ﻣﯿﮟ ﻋﺮﺍﻕ ﭘﺮ ﺣﻤﻠﮧ ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ ﭘﮭﺮ ﺳﻌﻮﺩﯾﮧ ﮐﮯﮨﻮﺍﺋﯽ ﺍﮈﮮ ﺍﻭﺭ ﺯﻣﯿﻦ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮨﻮﺋﯽ

2009-
ﯾﻤﻦ ﭘﺮ ﮈﺭﻭﻥ ﺣﻤﻠﮯ ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻋﺮﺏ ﺳﮯ ﺷﺮﻭﻉ

2010-
ﺍﯾﺮﺍﻥ ﭘﺮ ﺣﻤﻠﮧ ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ ﺍﺳﺮﺍﺋﯿﻞ ﮐﻮ ﻓﻀﺎﺋﯽ ﺭﺍﺳﺘﮧﺩﯾﻨﮯ ﮐﯽ ﺣﻤﺎﯾﺖ

2013-

ﺷﺎﻡ ﭘﺮ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺣﻤﻠﮧ ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ ﭘﮭﺮ ﻣﮑﻤﻞ ﻣﻌﺎﻭﻧﺖ ﮐﯽ ﭘﯿﺸﮑﺶ


KharaSuch2Sep2013 by awaztoday101

یہ کچھ تاریخی حقائق تھے جو جناب مبشر لقمان نے اپنے شو ” کھرا سچ ” میں سعودی عرب کے دنیا بھر میں مسلمانوں کے خلاف جانے والے منفی کردار کا مختصر خلاصہ پیش کیا – شام میں جاری جنگ میں سعودی عرب کا کردار پہلے کی نسبت زیادہ کھل کر دنیا کے سامنے آیا ہے – پہلے ریال کی طاقت سے پوری دنیا کے جہادیوں کو شام بھیج کر وہاں فتنہ برپا کیا گیا اور اب اس محاذ پر ناکامی کے بعد سعودی عرب کے شہزادے بندر نما بندر کی سازش کے نتیجے میں بے گناہ معصوم بچوں اور خواتین کی کیمآیی حملے کی سازش میں ملوث ہونے کے بعد یہ بات کھل کے سامنے آگیی ہے کہ سعودی عرب کے وہابی دہشت گرد حکمران اپنے اور اپنے آقا اسرائیل کے مفادات کے لئے کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں

روسی صدر پوٹن نے ایک روسی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوے اس بات کا انکشاف کیا کہ جب انکی سعودی شہزادے بندر سے آخری ملاقات ہوئی تھی تو سعودی عرب نے روس کو یہ دھمکی دی تھی کہ اگر روس شام کے معاملے میں یو این او میں اپنا منہ بند نہیں رکھتا اور شام کی جنگ میں بشار الاسد کی حمایت بند نہیں کرتا تو دو ہزار چودہ میں روسی شہر ” سوچی ” میں ہونے والی سرمائی اولمپک میں جہاں دنیا کے کوئی اٹھانوے ممالک کے سیاح اور کھلاڑی آنے کی تیاری کر رہے ہیں ، سعودی عرب چیچن جنگجؤں اور ازبک اسلامی انتہا پسندوں کی مدد سے دہشت گردانہ حملے کروا کے سارا کھل مٹی میں ملا دیں گے

اس سے یہ حقیقت کھل کے سامنے آجاتی ہے کہ دنیا بھر میں ہونے والی ساری دہشت گردی میں سعودی عرب ملوث ہے اور نو گیارہ کے حملوں میں ملوث سارے حملہ آور سعودی تھے جبکہ بوسٹن بمبنگ میں ملوث لوگ چیچن تھے جن کو سعودی شہزادے بندر نما بندر نے خود کنٹرول کرنے کا دعوه کیا ہے اور ماضی کے حالت کو مدنظر رکھتے ہوے یہ دعوه کچھ جھوٹ بھی دکھائی نہیں دیتا

امریکا اور مغربی دنیا کو اپنی منافقت ترک کے سعودی دہشت گردوں سے اپنے تعلقات کو ختم کرنا ہوگا یا دنیا میں امن اور جمہوریت کا ڈھنڈھورا پیٹنا بند کر دینا چاہیے

Comments

comments

Latest Comments
  1. Salman Gardezi
    -