Syed Talat Hussain exposes Israeli terrorist attack on Gaza Foltilla

Syed, Talat Hussain, a leading Pakistani journalist who was captured during an Israeli naval attack on a Gaza-bound aid flotilla alleged Wednesday that Israeli soldiers were shooting people in cold blood.

Talat Hussain, one of the 124 people arriving in Jordan following their release by Israeli authorities, claimed that the commandos “shot people in the forehead.”

[He said that Israel attacked with 80 boats; and he is an eyewitness of killings.]

“I witnessed myself the first Israeli assault on the ship. There was no weapon on the ship,” Hussain told Aaj news channel by phone from Jordan. “Scuffles broke out when Israelis tried to arrest people. After that people threw at the Israelis whatever they got hold of.

“Four people were shot in the forehead in front me. I witnessed four people dying,” Hussain, executive director and anchorman of Aaj Television, said.

He added that he would provide video of the whole episode and further details later on in his television programme.

Hussain’s cameraman and a Pakistani aid worker were also among those deported through Jordan.

Talat Hussain and others were in Israel’s custody for last three days.

Source: Earth Times

نجی ٹیلی ویژن چینل ’آج نیوز‘ کے نیوز اور کرنٹ افیئرز کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر طلعت حسین اور پروڈیوسر رضا محمود آغا کے علاوہ ایک غیر سرکاری تنظیم کے چیئرمین ندیم احمد خان تیرہ ممالک سے تعلق رکھنے والے ان سو سے زائد افراد میں شامل ہیں جنہیں اسرائیلی حکام نے اردنی حکام کے حوالے کیا ہے۔

ان افراد کی حوالگی اسرائیل اور اردن کی سرحد پر واقع شاہ حسین پل پر عمل میں آئی اور اس موقع پر ان تیرہ ممالک کے سفیر بھی موجود تھے جن کے شہری اسرائیلی حراست میں تھے۔

بعد ازاں تینوں پاکستانی شہریوں کو شاہی مہمان کا درجہ دے کر اردنی دارالحکومت عمان پہنچا دیا گیا ہے۔ رہائی کے بعد ’آج نیوز‘ سے بات کرتے ہوئے صحافی طلعت حسین کا کہنا تھا کہ اسرائیل کی جانب سے صرف پروپیگینڈا کیا جا رہا ہے اور جہاز پر موجود پانچ سو افراد اسرائیلی حملے کے عینی شاہد ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ’میں نے اسرائیل کا پہلا حملہ خود اپنی آنکھوں سے دیکھا اور جہاز سے اسرائیلی فوجیوں پر صرف پانی پھینکا جا رہا تھا‘۔ طلعت حسین نے بتایا کہ جب ہیلی کاپٹروں سے رسیوں کی مدد سے جہاز پر اترنے والے اسرائیلی فوجیوں نے لوگوں کو گرفتار کرنے کی کوشش کی تب ہاتھا پائی ہوئی۔

ان کا کہنا تھا کہ اسرائیلی کارروائی میں ساٹھ کمانڈوز شریک تھے اور وہ خود چار افراد کی ہلاکت کے عینی شاہد ہیں جن میں سے ایک کیمرہ مین نے ان کی بانہوں میں دم توڑا۔

طلعت حسین کے مطابق ’اب تک جو فوٹیج دکھائی جا رہی ہے وہ صیہونی میڈیا کا پروپیگینڈا ہے اور جب ہمارے پاس موجود ویژوئلز چلیں گے تو دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجائے گا‘۔
Source: BBC Urdu

Comments

comments

Latest Comments
  1. fatima.ahtesham
    -
  2. Aamir Mughal
    -
  3. Nike Blazer Homme
    -
  4. Nike Air Max 2009
    -
  5. Supra High Tops
    -
  6. LV Mens Wallet (85)
    -
  7. Jordan Air Max 13 Shoes
    -
  8. Nike SB Stenfan Janoski Max
    -
  9. Nike Free Haven 3.0
    -
  10. air jordan 4
    -
  11. Nike Air Max Humara
    -
  12. ed hardy Niños
    -
  13. Gucci Mens Suit
    -
  14. Saint Laurent Bags
    -
  15. Adidas Promotions
    -
  16. Louis Vuitton Scarf
    -
  17. Women Damier Ebene Bags (67)
    -
  18. Sac Hermès Kelly Depeches
    -
  19. GUCCI wallet (23)
    -
  20. Mulberry Satchel Bags Womens Online
    -
  21. Chameleon
    -
  22. Camisas Armani Hombre
    -
  23. Michael Kors Backpacks Pas Cher
    -
  24. Acne
    -
  25. Fendi Shoes
    -
  26. Air Max 90 Mujeres EM
    -
  27. Jordan CP3 VII
    -
  28. Nike Air Jordan 2009
    -
  29. Men New Timberlands Boots Outlet
    -
  30. Nike Free Run 3 Femme
    -
  31. new balance 999
    -
  32. Accessories Femme
    -
  33. Air Jordan Retro 26 Womens
    -
  34. Air Jordan Slide Slippers
    -