Sipah-e-Sahaba aka ASWJ is sending Deobandi youth from Karachi to Waziristan

1897795_819789148037921_1217832504_nReport in daily Jang, Karachi, 19 Feb 2014: Banned Deobandi terrorist outfit Sipah-e-Sahaba Pakistan aka ASWJ is sending Deobandi youth from Karach to Waziristan to contribute to TTP Khawarij’s terrorist activities in Karachi and other areas of Pakistan. The Karachi chapter of the banned ASWJ-SSP is led by Aurangzeb Farooqi Deobandi who is involved in Sunni Barelvi genocide and Shia genocide in addition to attacks on Christians, Hindus and Ahmadis.

کراچی سے پبلش ہونے والے انیس فروری کے جنگ اخبار میں جنگ نے کراچی میں جاری دہشت گردی کے حوالے سے ایک دل دہلا دینے والا انکشاف کیا جس میں یہ بتایا گیا کہ سپاہ صحابہ اہل سنت والجماعت کے تکفیری کراچی سے دیوبندی نو جوانوں کو وزرستان دہشت گردی کی ٹریننگ حاصل کرنے کے لئے بھیج رہے ہیں –

 کراچی میں جاری دہشت گردی میں سب سے زیادہ کردار سپاہ صحابہ طالبان کے دہشت گرد تکفیر دیوبندیوں کا ہے جو وزیرستان اور افغانستان سے ٹریننگ لے کر آتے ہیں اور پھر پاکستان بھر میں قتل و غارت گری کرتے ہیں – کراچی کی پولیس نے حال ہی میں طالبان کے خلاف اپنی کاروائیوں میں سپاہ صحابہ سے تعلق رکھنے والے کئی ایسے طالبان دہشت گردوں کو پکڑا ہے جو پاکستان بھر اور خصوصاً کراچی میں دہشت گردی کے واقعیات میں ملوث رہے ہیں – جس سے یہ بات اور صاف ہو جاتی ہے کہ طالبان کی طرف سے کراچی کو دہشت گردی کا نشانہ بنانے میں سب سے اہم کردار سپاہ صحابہ کے تکفیری دیوبندی ادا کر رہے ہیں

طالبان کے خلاف آپریشن کے پیش نظر سپاہ صحابہ کی طرف سے طالبان کے تمام کارندوں کو پناہ گاہیں اور مدد دینے کے ثبوت بھی پاکستان کی پولیس اور ایجنسیوں کے پاس ہیں – اب جب کہ فوج نے طالبان کے خلاف کاروائی کا فیصلہ کر لیا ہے تو سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے خلاف بھی جلد سے جلد موثر کاروائی کر کے پاکستان کو اس دہشت گردی کے ناسور سے جان چھڑانے میں مزید دیر نہیں کرنی چاہیے – –

Comments

comments

Latest Comments
  1. ダカイン 財布
    -