Pir Hakeem Wahab and Murid Iftikhar Chaudhry
You thought only Nawaz Sharif and Zardari had a Pir (spiritual leader)? Apparently Chief Justice Iftikhar Chaudhry’s Pir Hakim Wahab too was a part of the Bahria Town graft arrangements between Malik Riaz and CJ’s son Dr. Arsalan.
Property tycoon Malik Riaz has disclosed that one “Hakeem Wahab used to visit my residence and often told me that my cases would be settled by the Chief Justice Iftikhar Chaudhry”. Hakeem Wahab, according to Riaz, was a spiritual healer [Pir] of the CJ’s family and had accompanied the CJ to the United States for an award ceremony. (Source)
Hakim Wahab accompanies CJ on his visit to the US. The award ceremony at Harvard University was attended by the following persons:
1. Iftikhar Chaudhry
2. Aitzaz Ahsan (and his son)
3. Peer Hakim Wahab
4. Samad Khurram (under training proxy)
According to Malik Riaz, Hakim Wahab assured him of settling of his cases and he is one of four persons who went to the US with CJP. Malik Riaz revealed that Hakim Wahab assured him that everything in CJ house was being done on his (Hakim’s) instructions.
سپریم کورٹ آف پاکستان میں توہین عدالت کے الزام میں طلب کیے جانے کے بعد ریاض ملک نے پاکستانی عوام کے سامنے نئے انکشافات کا ایک ڈھیر لگا دیا اور انہوں نے جہاں چیف جسٹس آف پاکستان پر نئے الزامات لگائے وہاں انہوں نے یہ بھی انکشاف کیا کہ شہباز شریف کو پچاسی کروڑ روپے آشیانہ سکیم کے نام پر بھی انہوں نے ادا کیے تھے اور اس پورے کھیل میں چیف جسٹس کے ایک پیر حکیم وہاب بھی شامل تھے
ان کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس کا پیر حکیم وہاب بھی اس کھیل میں شریک تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ حکیم وہاب کا چیف جسٹس کے گھر میں بہت احترام ہے۔ جب چیف جسٹس ہاورڈ ایک ایوارڈ لینے گئے تھے تو ان کے ساتھ اعتزاز احسن اور اطہر من اللہ کے علاوہ ان کے ساتھ حکیم وہاب بھی تھے۔ ملک ریاض کا کہنا تھا کہ باقی تو چھوڑیں حکیم وہاب بھی ان کے گھر پر آئے تھے اور انہوں نے ذاتی طور پر انہیں یقین دہائی کرائی تھی کہ وہ پریشان نہ ہوں، ان کے کیسز پر کام ہو رہا ہے اور سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا۔ اس وجہ سے انہوں نے ارسلان پر بھی یقین کر لیا تھا کہ سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا اور ان کے کیسز بھی سیٹل ہو جائیں گے۔ ملک ریاض کا کہنا تھا کہ ارسلان احمد خلیل کا دوست تھا اور اس نے احمد خلیل کے ذریعے ہی ان کے داماد کو پیغامات بجھوائے تھے کہ وہ پریشان نہ ہوں اور ان کے مقدمات سیٹل ہوں گے۔ ملک ریاض کے بقول ارسلان نے احمد خلیل کو اپروچ کیا تھا اور احمد خلیل ان کے داماد کا بھی دوست تھا اور یوں یہ سلسلہ شروع ہوا اور ارسلان کو پیسوں کی سپلائی شروع ہو گئی تھی۔
(Source)
I support Samad Khurram and Meera Ghanis’s principled stance against drone attack and homos.
This is usual false propaganda by LUBP. Chief Justice has no Pir. He is a pure Wahhabi Muslim.