How to join the Ghairat Brigade – by Zalaan

غیرت بریگیڈ میں شامل ہونے کا آسان طریقہ

نیچے دیے ہوئے الفاظ کو چھوٹی پرچی پر لکھ کر ایک ڈبے میں ڈالیں اور خوب ہلائیں – پھر آنکھیں بند کر کے ایک ایک کر کے ساری پرچیاں نکالیں اور پھر ان الفاظ کو آگے پیچھے کر کے لکھ دیں

ملکی خودمختاری
اسلامی تشخص
اغیار کی سازش
یہود و نصاری
کفار
حق و باطل
قومی سلامتی
امریکا اور اسرئیل
مغربی تہذیب
نا قابل تسخیر
ایٹمی قوت
نظام شریعت
امت مسلمہ
اسلامی ممالک
توھین
ملکی سالمیت پر حملہ
نام نہاد جمہوریت
دجال
خلافت راشدہ کا نظام
اغیار کی سازش
ہنود و یہود
صیہونی سازشیں
کرپٹ سیاستداں
نام نہاد جمہوریت
گڈ گورننس
کرپٹ لیڈرز
اسلام کا قلعه
بلیک واٹر
لبرل فاشسٹ
قادیانی ٹولہ
وطن کے رکھوالے
آزاد عدلیہ
ڈرون اٹیک
عافیہ صدیقی
حساس ادارے
مشکوک این جی اوز

مندرجہ بالا  نسخہ استمعال کر کے آپ خود اوریا مقبول جان ، جاوید چودھری، عرفان صدیقی، موید پیرزادہ ، طلعت حسین، انصار عباسی ، حمید گل، شیخ رشید ، آسما چودھری یا ان جیسے غیرتمند صحافی یا لیڈر بن سکتے ہیں

اگر آپ اردو میں لکھنے والے ہیں تو روزنامہ امت ، نواۓ وقت ، جنگ وغیرہ آپ کا کالم بصد تشکر شایع کر دیں گے اگر آپ انگریزی میں لکھنے والے ہیں تو دی نیوز یا دی نیشن سے رجوع کریں – بصورت دیگر شیری رحمان اور اعجاز حیدر کے جناح انسٹیٹیوٹ میں بھی غیرتمند مصنفین کی بہت قدر کی جاتی ہے

Comments

comments

Latest Comments
  1. Nawaz Memon
    -
  2. Ch. Azmat
    -
  3. MUNIB
    -
  4. کاشف نصیر
    -
  5. Farian
    -
  6. MUHAMMAD OMAR
    -
  7. Nuurries
    -