Khaghiz ka tukda -by Nazir Qaiser
اردو اور پنجابی کے معروف منفرد تیکھے لہجے اور بلند آہنگ شاعر اور ادیب نذیر قیصر روزنامہ مشرق کیلئے روزانہ قطعہ لِکھ رہے ہیں۔
ہم آج کا قطعہ قارئین کی خِدمت میں کراس پوسٹ کر رہے ہیں
کھلونا دے کر لڑوایا گیا ہے
ہمیں میمو میں الجھایا گیا ہے
سمندر پار سے کاغذ کا ٹکڑا
بڑی محنت سے منگوایا گیا ہے
شاعر: نذیر قیصر
Source: Daily Mashriq Lahore
Comments
Tags: memogate, Nazir Qaiser
Latest Comments
Wow Bhut Khob !