Riyasat mein riyasat -by Nazir Qaiser

اردو اور پنجابی کے معروف منفرد تیکھے لہجے اور بلند آہنگ شاعر اور ادیب نذیر قیصر روزنامہ مشرق کیلئے روزانہ قطعہ لِکھ رہے ہیں۔
ہم آج کا قطعہ قارئین کی خِدمت میں کراس پوسٹ کر رہے ہیں

سیاست میں عدالت آچکی تھی

عدالت میں سیاست چاہتے ہیں

وہی شب خوںکے عادی چند چہرے

ریاست میں ریاست چاہتے ہیں

شاعر: نذیر قیصر

Source:Daily Mashriq(Page 3)

Comments

comments