Shahbaz Sharif’s invitation to judiciary and army
To call the PML-N and its leadership as confused and to a certain extent mindless would be an understatement. Pakistan’s real revolutionary, Khadim-e-Aala Punjab, Mian Muhammad Shahbaz Sharif on Monday demanded that all stakeholders including Chief of Army Staff and Chief Justice of Pakistan be invited to discuss strategies for steering the country out of crisis. Without going into the discussions on whether the roots of the “crises” lead to the adventurism of the security and judicial establishment, one point that must be asked from PML-N is, why in 1998 they chose to remove General Jahangir Karamat as COAS for having suggested the establishment of a National Security Council as well as orchestrating a judicial coup against CJ Sajjad Ali Shah in 1997 who was also demanding a role for the judiciary?
Let us assume that the government in “national interest” accepts this suggestion and involves the two chiefs in a stakeholders discussion, do we have a guarantee that when the PML-N forms a government of its own someday, will it allow for such suggestions to be made? Their quaid, Mian Muhammad Nawaz Sharif, has a well known history for quashing dissent as well as out of the box ideas. Will they be willing to accept any suggestion that undermines his authority?
One must think before he speaks! Also now that he has demanded, why not have Mir Shakil ur Rehman as part of the stakeholders meeting? That will be the perfect icing.
‘N’ reaffirms judiciary, army proposal
By Amir Wasim
ISLAMABAD, March 9: The Pakistan Muslim LeagueNawaz (N) on Wednesday said it considered the army and the judiciary major stakeholders in the country’s national affairs as it justified Punjab Chief Minister Shahbaz Sharif’s controversial call for inviting representatives of the two institutions at a proposed all-party conference to prepare a broadbased national agenda to steer the country out of crisis.
“Since the country’s constitution has assigned roles to both the judiciary and the army, besides the executive, the call for inviting the army chief and the chief justice for consultation on national issues is not something extra constitutional,” PML-N spokesman Ahsan Iqbal told a joint news conference with the party’s former information secretary, Siddiqul Farooque, and MNA Dr Tariq Fazal Chaudhry at the party’s central secretariat here.
The PML-N leaders announced that if the government did not stop recruitment in state-owned corporations on ‘political grounds’, their party’s parliamentarians would ‘gherao’ (besiege) these institutions.
The Punjab chief minister told journalists after inaugurating a three-day polio campaign in Lahore on Monday that the deteriorating situation in the country demanded that all stakeholders, including the political leadership, army and the judiciary, sat together and discussed the challenges facing the country.
He also said he had already contacted Prime Minister Yousuf Raza Gilani “on the advice of (party chief) Nawaz Sharif to suggest to him to sit together with the army and the judiciary and discuss a strategy to steer the country out of the current situation”.
Wednesday’s news conference seemed aimed at countering criticism of Mr Sharif’s statement from the federally ruling Pakistan People’s Party and various sections of society and media, with some political observers terming the call as an open invitation to the army for a direct intervention in the country’s political matters.
But Mr Iqbal and Mr Farooque found it difficult to provide answers to some blunt questions. At one point, Mr Farooque went so defensive, saying Mr Sharif actually wanted to invite the army chief for a briefing on security issues facing the country. “There can be two sessions of (proposed) conference and the army chief and the chief justice could be asked to brief the political leadership in an in camera session,” he added.
Mr Iqbal said the PML-N wanted a “national agenda” to ensure good governance, elimination of corruption and improvement of the economy and wanted a “guarantee” that no institution would sabotage its implementation.
He said consultation with the army and the judiciary did not mean giving them a political role, although according to him, a contrary impression was being created by certain PPP members, including Law Minister Babar Awan.
In reply to a question, Mr Iqbal denied that his party had once again established contacts with the army and the so-called army-led establishment to come to power in the centre and said the PMLN was the country’s only party that had struggled for the independence of judiciary and elimination of military’s role in politics.
He said while all other parties, including the PPP, the ANP and the PML-Q, were willing to grant indem nity to former military ruler Gen (retd) Pervez Musharraf for imposing his Nov 3, 2007, emergency that was later held unconstitutional by the Supreme Court, it was the PML-N that opposed this idea tooth and nail.
In reply to another query, Mr Iqbal said unlike the Muttahida, his party was not calling for the imposition of martial law in the country.
“We are not giving any call to patriotic army generals and inviting martial law,” he said, adding that “we want to get a guarantee from them (the army) that they will not undermine the national agenda”.
Mr Iqbal said Shahbaz Sharif had said what party chief Nawaz Sharif had already stated a few months back when he proposed signing a 25-year “charter of Pakistan”.
نامہ نگار عبادالحق کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ نون کی طرف سے ملکی مسائل کے
حل کے لیے کل جماعتی کانفرنس بلانے کا مطالبہ کوئی نئی بات نہیں ہے تاہم
یہ پہلا موقع ہے کہ جب مسلم لیگ نون کے ایک اہم رہنما کی طرف سے عدلیہ
اور فوج کو مشاورت کے عمل میں شامل کرنے کی تجویز دی گئ ہے ۔
سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے وزیراعلیْ پنجاب شہباز شریف کی تجویز پر
نکتہ چینی کی اور کہا کہ یہ مناسب نہیں ہے کہ عدلیہ اور فوج کو سیاست میں
شامل کیا
جائے
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2011/03/110308_shahbaz_proposal_a.shtml
The heads of the military, the judiciary and political parties in and outside parliament must sit together and form a joint strategy to tackle Pakistan’s problems, Punjab Chief Minister Shahbaz Sharif said on Monday.
The chief minister’s statement appears to signal a slight shift in PML-N policy considering Nawaz Sharif’s response to previous calls from MQM chief Altaf Hussain for the army or generals to come in and resolve the country’s problems. The PML-N chief had rejected these appeals and said that only a democratic setup could resolve Pakistan’s issues.
Sources in the PML-N told The Express Tribune that Shahbaz Sharif’s statement was a political one and part of a strategy to make the party seem more friendly towards the army. They said the PML-N would push for mid-term elections once the budget was announced and it did not want the army opposed to a PML-N victory at the polls. They said that Shahbaz had better relations with the military than his brother Nawaz.
http://tribune.com.pk/story/129290/internal-external-threats-sharif-invites-generals-judges-to-the-table/
Abass Athar sahib analysis of Shahbaz Sharif’s Punjab Government .
http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1101186918&Issue=NP_KHI&Date=20110309&sms_ss=facebook&at_xt=4d78c1730b31514c%2C0
Deep and meaningful.Rather it should innvolve every one minus PPP ” to discuss strategies for steering the country out of crisis “.:-)
@Dr. Altaf, that is a good idea. Have an APC minus PPP and sort all the problems. When the problem makers sit together they can find the solution sooner.
مسلم لیگ کی تجویز پر شدید تنقید
اعجاز مہر
بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد
ابتداء میں مسلم لیگ نون نے خاموش رہنے میں عافیت سمجھی تھی
پاکستان کو درپیش مسائل سے نکالنے کے لیے سیاسی جماعتوں کے ساتھ ساتھ فوج اور عدلیہ کی مشاورت کی مسلم لیگ نون کی تجویز پر شدید تنقید کے بعد انہیں پسپائی اختیار کرنی پڑی ہے۔
حالیہ چند برسوں میں یہ پہلا موقع ہے کہ مسلم لیگ نون کو کسی معاملے پر سیاسی جماعتوں اور ذرائع ابلاغ نے وسیع پیمانے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہو اور انہیں اپنے موقف سے پیچھے ہٹنا پڑا ہے۔
کچھ عرصہ قبل مسلم لیگ نون کے قائد میاں نواز شریف نے بیان دیا تھا کہ پاکستان کو دہشت گردی، بدتر اقتصادی صورتحال، غربت، مہنگائی، بدامنی اور بے روزگاری جیسے مسائل سے نکالنے کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ ساتھ فوج اور عدلیہ کی مشاورت سے قومی ایجنڈا تشکیل دیا جائے۔
ان کی تجویز اس وقت آئی تھی جب صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے قومی مسائل کے حل کے لیے گول میز کانفرنس بلانے اور وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کل جماعتی کانفرنس منعقد کرنے کی خواہشات کا اظہار کیا تھا۔
لیکن اس وقت میاں نواز شریف کی تجویز پر اتنی تنقید نہیں ہوئی جتنی پنجاب کے وزیراعلٰی میاں شہباز شریف کی جانب سے اپنے بھائی کی تجویز دوہرانے پر ہوئی ہے۔ چند روز قبل جب میاں شہباز شریف نے فوج اور عدلیہ کی مشاورت سے معاملات طے کرنے کا بیان دیا تو سب سے پہلے حکمران پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے کہا کہ ’یہ بیان غیر جمہوری ذہنیت کی عکاسی کرتا ہے‘۔
مبصرین نے یہ نکتہ بھی اٹھایا کہ شہباز شریف نے آج وہ بات کہی ہے جو بارہ برس پہلے اس وقت کے آرمی چیف جنرل جہانگیر کرامت نے کی تھی کہ سیاسی اور فوجی قیادت کی مشاورت کے لیے قومی سلامتی کونسل قائم کی جائے۔ جس پر اس وقت کے وزیراعظم میاں نواز شریف سخت ناراض ہوئے تھے اور انہیں بلا کر استعفٰی طلب کیا تھا۔
بعد میں وفاقی وزیر قانون بابر اعوان نے میاں شہباز شریف کی اس تجویز کو آئین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ’ آئینِ پاکستان میں فوج اور عدلیہ کے کردار کا تعین کیا گیا ہے اور وہ سیاسی معاملات میں شامل نہیں ہوسکتے‘۔
لیکن پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر امتیاز صفدر وڑائچ تو ان سے بھی دو ہاتھ آگے نکل گئے اور مطالبہ کر ڈالا کہ میاں شہباز شریف نے آئین سے غداری کی ہے اور ان کے خلاف آرٹیکل چھ کے تحت بغاوت کے جرم میں کارروائی ہونی چاہیے۔
حکومت کی اتحادی جماعت عوامی نیشنل پارٹی کے حاجی غلام احمد بلور سمیت بعض مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے بھی سیاسی معاملات میں فوج اور عدلیہ کی مشاورت کو غیر آئینی قرار دیا۔ ان کے بقول ایسا کرنا جمہوری نظام اور سیاستدانوں کی ناکامی کو تسلیم کرنے کے مترادف ہے۔
فریقین کے بیانات پاکستان کی اخبارات اور ٹی وی چینلز کی زینت بنے اور ذرائع ابلاغ میں ہونے والے تبصروں میں بھی مسلم لیگ نون کے رہنما کو شدید تنقید کا سامنا رہا۔ بعض مبصرین نے یہ نکتہ بھی اٹھایا کہ شہباز شریف نے آج وہ بات کہی ہے جو بارہ برس پہلے اس وقت کے آرمی چیف جنرل جہانگیر کرامت نے کی تھی کہ ’سیاسی اور فوجی قیادت کی مشاورت کے لیے قومی سلامتی کونسل قائم کی جائے‘۔
فوج کی سیاسی معاملات میں مشاورت یا مداخلت کی بات کرنے والی مسلم لیگ نون اکیلی جماعت نہیں ہے بلکہ حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ تو ان سے بھی آگے ہے، جس کے خود ساختہ جلاوطن قائد الطاف حسین محب وطن جرنیلوں کو انقلاب کے لیے پکارتے رہے ہیں۔
جس پر اس وقت کے وزیراعظم میاں نواز شریف سخت ناراض ہوئے تھے اور انہیں بلا کر استعفٰی طلب کیا تھا۔ مبصرین نے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کے درمیاں طے پانے والے’میثاق جمہوریت‘ کا تذکرہ بھی کیا اور کچھ نے تو یہاں تک کہا کہ شہباز شریف کے بیان نے میثاق جمہوریت کا جنازہ نکال دیا ہے۔ کیونکہ میثاق جمہوریت میں فوج کے سیاسی کردار کی سخت مخالفت کی گئی ہے۔
ابتداء میں تو مسلم لیگ نون نے خاموش رہنے میں عافیت سمجھی لیکن جب تنقید کے تیر زیادہ برسنے لگے تو احسن اقبال کو نیوز کانفرنس بلانی پڑی اور اپنے بیان سے پیچھے ہٹتے ہوئے یہ کہنا پڑا کہ اصل میں ان کا مقصد یہ نہیں تھا کہ سیاست میں فوج اور عدلیہ کا کردار ہونا چاہیے بلکہ بحران سے نمٹنے کے لیے ان سے مشاورت کی جائے۔
سیاسی معاملات میں فوج اور عدلیہ کی مشاورت کی تجویز دینے والے میاں شہباز شریف کے بیان کے دفاع میں احسن اقبال نے تو یہ بھی کہہ ڈالا کہ پاکستان نے ماضی میں فوج کے سیاسی کردار کی وجہ سے ناقابل تلافی نقصان اٹھایا ہے۔
فوج کی سیاسی معاملات میں مشاورت یا مداخلت کی بات کرنے والی مسلم لیگ نون اکیلی جماعت نہیں ہے بلکہ حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ تو ان سے بھی آگے ہے، جس کے خود ساختہ جلاوطن قائد الطاف حسین محب وطن جرنیلوں کو انقلاب کے لیے پکارتے رہے ہیں۔
یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ الطاف حسین کے ان بیانات پر سب سے زیادہ ردِ عمل مسلم لیگ (ن) نے ظاہر کیا تھا۔ لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ اب خود مسلم لیگ (ن) کی قیادت فوج اور عدلیہ کی سیاسی معاملات میں مشاورت کی بات کر رہی ہے۔ ایسے میں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ بیانات فریقین کی اپنی خواہش کا عکاس ہیں یا کسی فرشتے کی فرمائش کا۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2011/03/110310_pml_army_politics_nj.shtml
Punjab Chief Minister Shahbaz Sharif’s recent statement about involving the army and the judiciary to “discuss a strategy to steer the country out of the current situation” has come in for a lot of criticism. Mr Sharif had apparently suggested this to Prime Minister Gilani on PML-N chief Nawaz Sharif’s advice. Mr Shahbaz Sharif said, “The need for unity, solidarity and national harmony in the current situation is greater than ever before. Collective efforts are needed to resolve the problems faced by the country.” PPP members like federal Law Minister Babar Awan and Punjab Assembly’s Opposition leader Raja Riaz have said that Mr Sharif wants a judicial martial law in the country. As far as reports suggest, dubbing Mr Sharif’s remarks as asking for a judicial martial law is a non sequitur. After the military coup by General Pervez Musharraf in 1999 against the PML-N’s government, it is highly unlikely that the PML-N would want the khakis back in power.
PPP Punjab President Statement
=======================================================
No change in PML-N fighting instincts: Imtiaz Safdar
LAHORE: Pakistan People’s Party (PPP) Punjab President Imtiaz Safdar Wariach said that PML-N had confrontation with Generals and Presidents in the past during their government, adding that even now they continued the same attitude.
He was talking to media in Lahore Press Club (LPC).
Imtiaz Safdar Wariach criticized Mian Shahbaz Sharif’s statement
regarding consultation with army and judiciary and said this
statement was extra constructional act. He said PML-N leadership was
trying to repeat its past history and they want to Zia era but we
condemned this political attitude.
He said PML-N was denying the peoples mandate and they were hating the elected representatives and institutions. He said no politician has made such demand in history like PML-N leadership.
http://thenews.com.pk/NewsDetail.aspx?ID=12394
Najam Sethi writes
Share
نو فلائی زون…نجم سیٹھی
قومی معاملات میں بہتری لانے کے لیے مسٹر شہباز شریف نے ایک یگانہٴ روزگار تدبیر پیش کی ہے کہ ملک کے تمام کرتا دھرتا بشمول عدلیہ، فوج اور میڈیا سیاسی رہنماؤں کے ساتھ مل کر قومی اتفاقِ رائے تشکیل دیں، یعنی وہ کبوتروں کے سنگ ایک بلی، بلکہ تین بلیاں ایک پنجرے میں پالنا چاہتے ہیں۔ بہت خوب! یہ تجویز اُس پارٹی کی طرف سے آئی ہے جس نے 1998 میں سپریم کورٹ پر چڑھائی کردی کہ اسے پاکستان مسلم لیگ نواز کی فردِ واحد کی حکمرانی کے خلاف عدلیہ کی آزادی کی بات کرنے کی جرأت کیوں کر ہوئی، قومی معاملات پر صلاح مشورے کے لیے نیشنل سیکورٹی کونسل بنانے کا مطالبہ کرنے پر اُس وقت کے آرمی چیف کو برطرف کر دیا اور حکومت کی بدعنوانی کو منظر عام پر لانے کے لیے میڈیا کو خاموش کرانے کی کوشش کی۔
بظاہر تو یہ تجویز معقول دکھائی دیتی ہے کیونکہ ملک میں پھیلی ہوئی سیاسی طوائف الملوکی اور معاشی زبوں حالی فوری اور جاندار اقدام کی متقاضی ہے کہ معاملات کو درست کیا جائے قبل اس کے کہ دیر ہوجائے۔ حقیقت یہ ہے کہ ہمیں گمبھیر صورتِ حال کا سامنا ہے اور ملک کی یکجہتی کو علاقائی، لسانی، مذہبی، نسلی اور طبقاتی تقسیم کی بھینٹ اس طرح چڑھادیا گیا ہے کہ جزئیاتی اکائیاں کُل سے زیادہ اہم ہوچکی ہیں۔ کوئی ایک سیاسی جماعت یا سیاسی رہنما ملک کے تمام افراد سے نہ تو مخاطب ہونے کی جرأت کر سکتا ہے اور نہ ہی وہ اُس کی بات سننے کے لیے تیار ہیں۔سب نے اپنی ڈیڑھ اینٹ کی الگ مسجد بنا رکھی ہے۔
لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ خیال اس وقت کیوں سوجھا؟ بمشکل ایک ہفتہ پہلے، شریف برادران پی پی پی کو پانچ سال پورے کرنے کے لیے سیاسی و معاشی اصلاحات پر مبنی دس نکاتی ایجنڈ ے کے تحت مخلص، ایماندار اور باصلاحیت افراد پر مشتمل حکومت کی تشکیل کے لیے45 روزہ الٹی میٹم سے ایک دن بھی زیادہ دینے کے روادار نہیں تھے۔ کون سی حکومت مناسب نظام کی غیر موجودگی اورمیڈیا اور عدلیہ کی مشکوک جانبداری کے ہوتے ہوئے بدعنوانی کا الزام لیے بغیر کرپشن کے غبار میں اٹے ہوئے محکموں کو نجی تحویل میں دے سکتی ہے؟ کون سی حکومت سینکڑوں، ہزاروں ملازمین کو یک جنبشِ قلم برطرف کر سکتی ہے، یا جب الیکشن سر پر منڈلا رہے ہوں، یا خزانہ خالی ہو تو اُن کو گولڈن ہینڈ شیک دینے کی ہمت کرسکتی ہے؟کون سی حکومت شریف برادران اور عدلیہ کا من پسند چیئرمین نیب لا سکتی ہے، جوپی پی پی کے رہنماؤں کو جیل میں ڈال دے اور حکومت کا بستر گول کر دے؟
کہیں ایسا تو نہیں کہ شریف آنے والے طوفان، جو اُن کو پی پی پی سمیت بہا کر لے جائے ، کے خوف سے اپنے آپ کو تحفظ دینے کے لیے کچھ سیاسی پوائنٹ اسکور کر رہے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ اُن طاقتوں کو بھی اعتدال میں رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں جو اس صورتِ حال کا فائدہ اٹھا سکتی ہیں؟ بہت سے پی پی پی اور مسلم لیگ نواز مخالف عناصر ملک میں سر اٹھا رہے ہیں اور لوگ بھی اب برملا کہنے لگے ہیں کہ ان دونوں سیاسی جماعتوں میں سے کو ئی بھی حکومت کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا کیونکہ یہ دونوں بدعنوان اور نااہل ہیں۔ کسی نجات دہندہ ”جنرل“جو عدلیہ کا حمایت یافتہ ہو، کی بات بھی ہو رہی ہے کہ وہ خونیں آپریشن کے ذریعے تمام ناسور کو نکال دے مگر عوامی سوچ کے آئینہ خانے میں ایسا نقش ابھر رہا ہے کہ ”نجات دہندہ“ کو ذاتی احسانات کے لبادے کو چاک کر کے قومی ترجیحات کو اپنی توجیہات بنانا ہوگا۔
شہباز شریف کی غیر معمولی تجویز اتنی بھی گنجلگ نہیں ہے کہ اس کے مضمرات افشا نہ ہوسکیں۔ اس کا پہلا مقصد تو پی پی پی اور زرداری مخالف تما م قوتوں کو یکجا کر کے موجودہ حکومت کو مجبور کرنا ہے کہ ایسی معاشی اصلاحات نافذ کریں جو اسے عوام میں غیر مقبول کردیں اور اگلی حکومت، جو غالباً مسلم لیگ نواز کی ہوگی، کو ان کے نفاذ کا عوام دشمن فیصلہ نہ کرنا پڑے۔ دوسری وجہ اور بھی خطرناک ہے، اگر صدر زرداری اور پی پی پی کے دوسرے رہنما ججوں اور جرنیلوں کو سیاسی فیصلوں کا اختیار دے دیں تو یہ ایک طرح سے اپنی سیاسی موت کے پروانے پر دستخط کرنے کے مترادف ہوگا۔ تیسری اور سب سے اہم وجہ جو غالباً شریف برادران کے ذہن میں ہو گی ، وہ یہ ہے کہ اگر عدلیہ اور فوج کو سیاسی معاملات میں گھسیٹ لیا جائے اور وہ اسی سیاسی کھینچا تانی کا حصہ بن جائیں تو شاید اگلے انتخابات میں ” شریف حکومت“ مسند اقتدار پر فائز ہو سکے۔ کس طرح دونوں متحرک قوتیں سیاسی عمل میں شریک ہوکر کوئی اتفاق ِ رائے تشکیل دینے میں معاونت کریں گی، آگ اور پانی کا ملاپ کیسے ہو گا۔ اور پھراس بات کی کیا گارنٹی ہے کہ ایسی مزید قوتیں سیاسی عمل میں نہیں کود پڑیں گی؟
بلاشبہ یہ شہباز شریف کی خطابانہ فصاحت ہے اور مسٹر نواز شریف بڑی سمجھ داری سے کام لیتے ہوئے منظر عام سے دور ہیں، تا کہ جب اُن کا وقت آئے تو وہ فوج کو سیاست سے دور رکھنے اور ملک کے بچاؤ کے لیے مداخلت کرنے کے اقدام کی مخالفت کر سکیں۔ لیکن اربابِ سیاست اتنے بھی نا سمجھ نہیں ہیں، وہ اپنا فائدہ اور نقصان جانتے ہیں۔ مسٹر زرداری ججوں اور جرنیلوں کو دعوت دینے والے نہیں ہیں دوسری طرف جج اور جرنیل بھی ایسی کسی تجویز پر عمل کرکے اپنے وقار کو داوٴ پر کیسے لگا سکتے ہیں؟
الغرض اس تجویز پر کوئی عمل کرنے والا نہیں ہے اور شاید اسے پیش کرنے والے بھی اس حقیقت کو جانتے ہیں۔ مگر اس ملک کے مخلص اور سادہ لوح افراد اسے پی ایم ایل (ن) کا ایک حب الوطنی پر مبنی، قوم کی مختلف مشکلات کو حل کرنے کے لیے، ایک درست اقدام قرار دیں گے اور اس کی مخالفت پی پی پی کے لیے مزید عوامی دوری کا باعث بنے گی۔
http://search.jang.com.pk/details.asp?nid=512296
Abbas Ather:
http://express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1101187369&Issue=NP_LHE&Date=20110309
Share
دل پھر طواف کوئے ملامت کو جائے ہے؟…طلوع … ارشاد احمد عارف
محفل تو یہ مسلم لیگ (ن) یو ایس اے کے عہدیداروں اور اہم ارکان کے اعزاز میں سجائی گئی تھی جو ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہیں، کیپٹن خالد شاہین بٹ نے لا ہور میں موجود اپنے بعض دوستوں کو بھی بلا لیا اور میاں شہباز شریف بھی ان میں سے ایک تھے لیکن جب خالد شاہین بٹ کے ابتدائی کلمات کے بعد کھدر پوش وزیراعلیٰ نے ملک کے موجودہ دگرگوں حالات کی تصویر کشی شروع کی تو مسلم لیگی مہمان صرف تالیاں ہی پیٹتے رہ گئے جبکہ میاں صاحب کا روئے سخن ان تین چار کالم نویسوں کی طرف ہوگیا جو بولنے نہیں صرف سننے او ر دعوت شیراز سے لطف اندوز ہونے آئے تھے۔
میاں صاحب نے فوج اور عدلیہ سے مشاورت والے زبان زدعام و خاص فارمولے کی وضاحت کرتے ہوئے آئینی و قانونی ماہرین، دانشوروں اور کالم نگاروں کے مخالفانہ ردعمل پر حیرت ظاہر کی، حالانکہ دودھ کا جلا چھاچھ بھی پھونک پھونک کر پیتا ہے کا محاورہ انہوں نے سن رکھا ہے اور سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے ذریعے کاروبار ریاست چلانے کی باتیں ہر چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر نے کی ہیں، فوجی حکمرانوں کی طرف سے نیشنل سکیورٹی کونسل کے حق میں کم و بیش یہی دلائل دیئے جاتے رہے ہیں جو ان دنوں میاں صاحب اور ان کے بعض مداح دے رہے ہیں۔
فوج سے مشاورت کے لئے کابینہ کی ڈیفنس کمیٹی موجود ہے جس کا گزشتہ تین سال کے دوران شاید ہی کبھی اجلاس ہوا ہو، موجودہ حکمران فوج سے باضابطہ مشاورت کے حق میں نہیں لیکن فوجی سربراہ کے احکامات کی تعمیل میں ایک لمحے کی تاخیر نہیں کرتے تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آئے لیکن عدلیہ سے مشاورت؟ یہ بات ابھی تک ناقابل فہم ہے کیونکہ عدلیہ مشورے نہیں دیتی یہ اس کا کام نہیں وہ آئین ، قانون اور عدل و انصاف کے مروجہ و مسلمہ تقاضوں کے مطابق فیصلہ سناتی ہے اور خواہکسی پر دہشت گردی کا الزام ہویا قانون شکنی کا اسے صفائی کا موقع فراہم کرتی ہے تاکہ کوئی گناہگار قانون کی گرفت سے بچ نہ سکے اور کسی بے گناہ کو ناحق سزا نہ ملے۔
دہشت گردی اور کرپشن ملک کا سنگین مسئلہ سہی، اس ناسور سے نمٹنے کے لئے غیر معمولی اقدامات کی ضرورت مسلم لیکن موجودہ متفقہ آئین نے جو طریقہ کار وضع کیا ہے اس سے ہٹ کر کوئی قدم اٹھایا گیا خواہ وہ عدلیہ اور فوج سے ایک بار مشاورت کا ہی سہی تو یہ اس بات کا ثبوت ہوگا کہ 1973ء کا آئین ورک ایبل نہیں اور ملک کو نئے معاہدہ عمرانی کی ضرورت ہے اس کا نام میثاق پاکستان رکھا جائے، کچھ اور ،بالآخر میاں صاحب نے اپنے موقف میں ترمیم کرتے ہوئے یہ کہہ دیا کہ وہ ان اداروں سے غیر رسمی مشاورت کے حق میں ہیں، میڈیا نے میرے موقف کو درست انداز میں سمجھا نہیں اور وہ ان لوگوں کے خلاف آواز بلند کیوں نہیں کرتا جو فوج کو انقلاب کی دعوت دے رہے ہیں۔ دوستانہ تبادلہ خیال کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ میاں صاحب عدلیہ سے مشاورت صرف اس بات پر کرنا چاہتے ہیں کہ دہشت گردی کے مرتکب افراد کو جلد سے جلد اور سخت سے سخت سزا دینے کی صورت کیا ہوسکتی ہے اور موجودہ قانون شہادت کی وجہ سے تفتیشی اداروں کے علاوہ عدالتوں کو جن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ان سے کس طرح نمٹا جائے۔ انہوں نے کھل کر کہا تو نہیں مگر تاثر یہ ملا کہ چٹ منگنی پٹ بیاہ کے مصداق ہمارے اکثر حکمرانوں کے ذہن میں فوری انصاف کا جو تصور نااہل پولیس، اور ازکار رفتہ خفیہ ایجنسیوں اور کرپٹ انتظامی اداروں نے راسخ کر دیا ہے میاں صاحب ا سے بروئے کار لانے کے متمنی ہیں اور وہ بعض عدالتوں کی طرف سے مبینہ دہشت گردوں کی رہائی پر متفکر ہیں۔
میاں صاحب کو یاد ہوگا کہ 1997ء میں چیف جسٹس سجاد علی شاہ کی رائے اور مشورے کو بالائے طاق رکھ کر میاں نواز شریف نے فوری انصاف کی عدالتیں قائم کی تھیں جس میں ایک فو جی افسر کو بھی شامل کیا گیا تھا، سپریم کورٹ نے ان عدالتوں کو جلد ہی کالعدم قرار دیدیا ،ورنہ اگر خدانخواستہ 12اکتوبر کو یہ عدالتیں موجود ہوتیں تو شریف برادران کے خلاف دہشت گردی اور ہائی جیکنگ کا جھوٹا مقدمہ جسٹس رحمت حسین جعفری کی عدالت میں نہیں کسی کرنل صاحب کی سمری ملٹری کورٹ میں پیش ہوتا اور ہفتہ دس دن میں جنرل پرویز مشرف کی مرضی کا فیصلہ سامنے آجاتا، شاہ عبد اللہ کی مداخلت سے پہلے شاید اس پر عملدرآمد کا اہتمام بھی کر لیا جاتا کہ ان دنوں پرویز مشرف جنگل کا بادشاہ تھا اور اس کی مرضی بچہ دے یا انڈہ۔
میاں صاحب کی وضاحت کے بعد بحث و تکرار کی گنجائش نہ رہی اور سہیل وڑائچ کو کہنا پڑا کہ یہی بات آپ وزیراعظم کو تجویز پیش کرنے کے بعد پریس کے سامنے کر دیتے تو طوفان کھڑا نہ ہوتا تاہم اس بات سے میاں صاحب کو اتفاق کرنا پڑا کہ اصل مسئلہ ایسی کسی مشاورت سے زیادہ طے شدہ امور اور فیصلوں پر عملدرآمد کا ہے۔ اتفاق ہونے سے کوئی فیصلہ ہو بھی جائے تو اس پر عملدرآمد کی ضمانت کون فراہم کرے گا؟ اور کیسے؟۔
دوران گفتگو میاں شہباز شریف کو لندن سے میاں نواز شریف کا فون موصول ہوا تو انہوں نے برادر بزرگ کو باور کرایا کہ اول تو آپ ایک جھوٹے، ناقابل اعتبار اور دغا باز شخص کا فون ہرگز نہ سنتے،اگر سن لیا ہے تو اس کی باتوں میں آنے کی ضرورت نہیں۔ البتہ میاں شہباز شریف اپنے قائد کی کسی بات پر ”جو آپ کا حکم“ ،”جیسے آپ کی مرضی“کہتے رہے اس کا علم اور اندازہ کسی کو نہ ہوسکا۔
http://search.jang.com.pk/details.asp?nid=513213