نیولبرل مافیا ، تکفیری دیوبندیت اور سامراجیت : سولہ دسمبر کا سبق کیا ہے؟
آج سولہ دسمبر کو آرمی پبلک اسکول پشاور کے معصوم بچوں کی دوسری برسی ہے جو القاعدہ/داعش کے اتحادی تکفیری دیوبندی دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہوئے تھے۔
آج فوج اور اس کی جماعت اسلامی جیسی پراکسیز کے بنگالی تحریک آزادی کو دبانے کی کوشش کو ناکام ہوئے 45 سال گزرگئے ہیں۔آج بنگلہ دیش کی آزادی کی 45 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔
بنگلہ دیشیوں نے اپنے خلاف ہونے والے متعدد مظالم کے باوجود سیکولر قوم پرست آزادی کی جدوجہد میں کامیابی حاصل کی۔ریاست ہائے متحدہ امریکہ جوکہ اس زمانے میں بھی آمروں کا اتحادی تھا فیلڈ مارشل جنرل ایوب کے ساتھ کھڑا تھا بنگلہ دیشیوں کی مدد کرنے میں ناکام رہا
آج پاکستان کی نیولبرل دانشور اشرافیہ جماعت اسلامی ، سپاہ صحابہ کے ساتھ ہم آواز ہوکر شام بارے خون آشام فرقہ وارانہ پروپیگنڈا کررہی ہے۔ویسے ہی جیسے ان کے پالنہار اور معنوی والدین 1971ء میں فوج-جماعت اسلامی حمایت یافتہ پروپیگنڈا کررہے تھے۔
بنگالیوں نے الیکشن جیت لیا تھا اور وہ ایک سیکولر مستقبل چاہتے تھے لیکن ہمارے جرنیلوں نے اقتدار ان کے حوالے کرنے کی بجائے ان پہ الشمس و البدر نام کے درندے چھوڑ دئیے
دو سال پہلے تکفیری دیوبندی دہشت گردوں نے 150 اسکول کے بچوں کو جو مختلف فرقوں سے تھے ذبح کردیا۔اکثریت سنی بچوں کی تھی۔لیکن یہ حقائق ہمارے اموی لبرل کو بے چین کرتے ہیں جیسے
#NFP
جو اپنی تخفیف پسند غلط برابری ڈھونڈنے والی مساوات اور دیوبندی فرقہ وارانہ تعصبات کو اپنے سے جدا نہیں کرسکتے
یہ دیوبندی دہشت گرد شام اور اپنے وطن تک پر دہشت گرد حملوں میں ملوث ہیں۔لیکن ان کے نیولبرل معذرت خوا مقامی دہشت گردی میں ان کے کردار کو چھپاتے ہیں۔بالکل ایسے ہی جیسے نیولبرل لابی شام میں القاعدہ کو خوش کرنے میں مصروف ہے۔جیسے ان کی پہلی نسل بنگلہ دیشی قوم پرستوں کے خلاف جماعت اسلامی کو خوش کرنے میں مصروف تھی ۔
پاکستانی ریاست کے حکمران اور اس کے اتحادی جیسے امریکہ ہے وہ سیکولر بنگلہ دیش کے قیام کو نہ روک سکے جس کے لیے ہندوستان اور سوویت یونین نے بنگالیوں کی مدد کی یہ مقصد حاصل کرنے کے لیے
آج پاکستانی امریکی نیولبرل و نیو کانز جوکہ سعودی اور قطری لابیوں کے ہاتھوں فروخت ہوچکے شام میں ایک سیکولر سماج کو برباد کرنے کی اپنی سی کوشش کرچکے ہیں۔آئیں امید کریں کہ وہ ایک بار پھر ناکام ہوں گے۔
پاکستانی حکمران طبقات اور نیولبرل دانشور اور دیوبندی و سلفی تکفیری قوتیں چینی سرمایہ داروں کے ساتھ ملکر بلوچ قوم کو کچلنے کی کوشش کررہے ہیں اور وہ پاکستان کو ایک مکمل نیولبرل مذھبی ونسل پرست ریاست میں بدلنے کی کوشش کررہے ہیں۔آئیں امید کریں وہ اس میں ناکام ہوں گے