لبرل مافیا کی منافقت پر ریاض مالک کا جاندار تجزیہ – عامر حسینی
ریاض مالک مجھے ہر بار اپنے اچھوتے تبصرے سے حیران کردیتے ہیں ۔سیرل المیڈا کے ٹوئٹ پہ ان کا تبصرہ ایک جامع تنقیدی نوٹ ہے۔میں نے اسے پڑھا اور عش عش کر اٹھا۔پھر سوچا کہ اسے لگے ہاتھ ترجمہ ہی کرڈالوں تاکہ اردو میں پڑھنے والے بھی لطف اندوز ہوں ۔ اس مرتبہ وہ کمرشل لبرل مافیا کے لیے ایک نئی اصطلاح کے ساتھ سامنے آئےبہت مزا دیا اس نے اور مری ہنسی رکنے کا نام نہیں لے رہی ۔
PPP was hardly liberal and at its electoral peak, it's effectiveness was grass roots politics. It's success depended on giving a voice to those whom upper middle class Janaati-inclined Urbanites of Pakistan consider as Deplorables.
پی پی پی مشکل سے لبرل رہی ہے اور اپنے عروج کی انتہا پہ اس کی افادیت گراس روٹ سیاست سے جڑے ہونے کی شکل میں تھی اور اس کی کامیابی کا انحصار ان لوگوں کو آواز دینا ہے جن اپر مڈل کلاس جماعتی فکر کی جانب جھکی شہری مڈل کلاس حقیر سمجھتی آئی ہے
At the electoral level, PPP did not champion itself as the protector of social liberal clauses that occasionally gain vogue in drawing room politics. Unfortunately PPP also capitulated to Jamaat e Islami pressure and compromised on many liberal causes. That was at its peak.
ا نتخابی محاذ پہ پی پی پی نے کبھی اپنے آپ کو سماجی لبرل شقوں کا چمپئن قرار نہیں دیا جو بہت ہی فضول طریقے سے بعض اوقات ڈرائنگ روم سیاست میں مرکزیت حاصل کرلیتے ہیں۔بدقسمتی سے پی پی پی نے جماعت اسلامی کے دباء و میں آکر بہت سے لبرل کاز پہ سمجھوتہ کیا جبکہ یہ اپنے عروج کی انتہاءوں کو چھورہی تھی
Today PPP is largely irrelevant at the national level and Sherry Rahman represents this stagnancy. What is perverse is for Nawaz Sharif shill #CyrilAlmeida to make his absurd claim detailed below. This is why We refer to these shills like Cyril and Sethi and their many sycophants as "Sufyani Liberals". PML N is beholden to ISIS-affiliated Deobandi and Salafi terrorists, PTI is an apologist and PPP also has its share of Sipah Sahaba supporters like Qaira and Khursheed Shah.
آج نیشنل لیول پہ ( کم از کم پنجاب کی حد تک تو یہ بہت ہی ٹھیک بات ہے) پی پی پی خاصی غیر متعلق ہے اور شیری رحمان پی پی پی کے اسی جمود کی علامت ہے۔کس قدر ردی دعوی نواز شریف کے ٹھگ ساتھی (انگریزی میں Shill کہتے ہیں جواریوں کے اس ساتھی کو بظاہر تماشائیوں میں کھڑا ہوتا ہے اور ان کو ورغلاتا ہے اور ایسے شل سیرل المیڈا و نجم سیٹھی وغیرہ ہیں) اور یہی وجہ ہے جس کے سبب ہم ان جیسے ٹھگوں کو اموی لبرل کہتے ہیں۔مسلم لیگ نواز پہ داعش کے حلیف دیوبندی اور سلفی دہشت گردوں میں گھری ہوئی ہے۔پی ٹی آئی ان کے لیے عذر تلاش کرنے والی پارٹی ہے جبکہ پی پی پی کے اندر بھی سپاہ صحابہ سے موقعہ پرستانہ ھاتھ ملانے والے موجود ہیں جیسے ماضی میں قمر زمان کائرہ اور سید خورشید نے کیا