جماعت اسلامی اور سپاہ صحابہ کے تکفیری دیوبندی خوارج کا سول سوسائٹی کے خلاف شر انگیز پروپیگنڈا
وار اگینسٹ لبرلز نامی یہ تکفیری پیج جماعتی اور سپاہ صحابہ کے تکفیری دوبندی خوارج کا ایک اور پیج ہے جو وہ مشعل ، کمینی اور نا جانے اور کتنے ایسے پیجز کے ساتھ چلا رہے ہیں – حال ہی میں اس پیج کی جانب سے ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر جھوٹ اور پروپیگنڈے کا سہارا لیتے ہوے سول سوسائٹی کو نشانہ بنایا گیا –
یاد رہے یہ وہی پیجز ہیں جنہوں نے خرم زکی کی شہادت سے پہلے ان کے خلاف پروپیگنڈا کر کے ان کے قتل کی راہ ہموار کی اور قتل کے بعد قتل کا دفاع کیا – یہ پیجز شہید امجد صابری کے خلاف بھی پروپیگنڈے میں مصروف ہیں –
ان پیجز کے ایڈمنز شمس الدین امجد ، اسد واصف ، سعد خان اور جماعت اسلامی اور سپاہ صحابہ سے تعلق رکھنے والے تکفیری ہیں
جبران ناصر کی جانب سے اس پیج کے ایڈمنز کے خلاف قانونی کروائی کا اعلان کیا گیا ہے – اب دیکھنا ہے یہ کہ کیا اس ملک کا قانون ان شر انگیز تکفیری دہشت گردوں کے خلاف حرکت میں آتا ہے یا ہمیشہ کی طرح ان کو کھلی چھوٹ دی جائے گی –