In Pakistan, a silent genocide of Shia Muslims is taking place – Saqlain Imam

 

13263875_10154186553259561_2643908260297645474_n

Isn’t genocide happening in Pakistan of Shias if we examine the spate of killings in Pakistan in accordance with the following definition of genocide made by the United Nations’ Convention on the Prevention and Punishment of the Crime of Genocide:

Article 2

In the present Convention, genocide means any of the following acts committed with intent to destroy, in whole or in part, a national, ethnical, racial or religious group, as such:

(a) Killing members of the group;

(b) Causing serious bodily or mental harm to members of the group;

(c) Deliberately inflicting on the group conditions of life calculated to bring about its physical destruction in whole or in part;

Decide according to your conscience and think how much destructive it is for the social fabric of Pakistani society.

بی بی سی سے وابستہ صحافی ثقلین امام نے اپنی ایک حالیہ پوسٹ پاکستان کے اندر شیعہ کمیونٹی کی نسل کشی کو ایک واقعی حقیقت قرار دیا ہے ، ایک کہنہ مشق ، تجربے کار صحافی کی یہ گواہی ان تمام دانشوروں ، ہیومن رائٹس ڈیفنڈرز ، تجزیہ کاروں اور انسانی حقوق کے کارکنوں کے موقف کی تائید ہے جو کہ پاکستان میں شیعہ کمیونٹی کے خلاف تکفیری دیوبندی دہشت گردوں کی کاروائی کو ‘شیعہ نسل کشی ‘ سے تعبیر کررہے تهے اور پاکستان میں ایک حصہ جس میں دائیں بازو سے لیکر لبرل و لیفٹ میں سے ایک سیکشن اسے ماننے سے انکاری تها


ثقلین امام نے لکها


اگر ہم پاکستان میں شیعہ اهدافی اموات کو اقوام متحدہ کے انسداد و تعزیر برائے جریمہ نسل کی کے اعلامیے میں ‘نسل کشی ‘ کی دی گئی تعریف کو دیکهیں تو کیا پاکستان کے اندر شیعہ نسل کشی نہیں ہورہی ؟

شق نمبر دو

موجودہ اس اعلامیے میں ، ‘نسل کشی ‘سے مراد ایسے بالاردہ افعال ہیں جو کسی بهی قومی ، نسلی یا مذهبی گروہ کو کلی یا جزوی طور پہ تباہ کرنے کی طرف لیجاتے ہوں ، جیسے

الف:( قومی ، نسلی ، مذهبی )گروہ کے ممبران کا قتل


ب:(نسلی ، مذهبی یا قومی) گروہ کے ممبران کو شدید جسمانی یا ذهنی طور آزار پہنچانا


ج: ( کسی بهی قومی ، نسلی یا مذهبی ) گروپ پر ایسے حالات زندگی مسلط کرنا کہ جس سے ان کا وجود جزوی یا کلی طور پہ تباہی سے دوچار ہوجائے

اپنے ضمہر کے مطابق فیصلہ کریں اور سوچیں کہ (شیعہ نسل کشی ) پاکستانی معاشرے کی سماجی بنت کاری کے لیے کسقدر تباہ کن ہے ؟ اور کس قسم کی ریاست ہم پیدا کرچکے جہاں پہ ایک گروپ کے لوگوں کے مسلسل مارے جانے پہ بهی ہمارے ضمیر نہیں جاگتے

Comments

comments