جماعت اسلامی اور مودودی کے گمراہ عقائد کے بارے میں علما اہلسنت اور دیوبندی اکابرین کے فتاوی
Darul Uloom Deoband
Question # : 43680Pakistan
Was Abual Ala Maududi a right scholar or not? Give me detail about him.
Answer : 43680Published on: Feb 2, 2013
بسم الله الرحمن الرحيم
(Fatwa: 329/329/M=1434)
Abul Ala Maududi was not formally an Alim hence there is no question of right or wrong. He admits that he does not enjoy the honour of being among the folk of Ulama, he is a middle man…….(Tarjuman Al-Quran 1355 Hijrah). “The modus operandi and views of Maududi is quite different from that of Salf Salihin. He has adopted such a way for his Jamah and for his new maslak which differs quietly from the holy Quran, Hadith and belief of Ahl sunnah al Jamah”. (Jamat-e-Islami Ka Dini Rukh, 31)
Allah knows Best!
Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband
”مودودی صاحب کی تصنیفات کے اِقتباسات کے دیکھنے سے معلوم ہؤا کہ ان کے خیالات اِسلام کے مقتدیان اور انبیائے کرام کی شان میں گستاخیاں کرنے سے مملوہیں۔ ان کے ضالّ اور مُضِلّ ہونے میں کوئی شک نہیں۔ میری جمیع مسلمانان سے اِستدعا ہے کہ ان کے عقائد اور خیالات سے مجتنب رہیں اور ان کو اسلام کا خادم نہ سمجھیں اور مغالطہ میں نہ رہیں۔ حضورِ اکرم صلی اﷲ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ اصلی دجّال سے پہلے تیس دجّال اَور پیدا ہوں گے جو اس دجّال اصلی کا راستہ صاف کریں گے۔ میری سمجھ میں ان تیس دجّالوں میں ایک مودُودی ہیں”۔
محمد صادق عفی عنہ صدر مہتمم مدرسہ مظہر العلوم محلہ کھڈہ کراچی 28/ذوالحجہ 1371ھ۔ 19/ستمبر 1952ء
ان کے پیچھے نماز کی حُرمت کا واضح اِعلان کرتے ہوئے جمعیت العلماء اسلام کے صدر حضرت مولانا مفتی محمود فرماتے ہیں
”مَیں آج یہاں پریس کلب حیدر آباد میں فتویٰ دیتا ہوں کہ مودُودی گمراہ کافر اور خارج از اسلام ہے۔ اس کے اور اس کی جماعت سے تعلق رکھنے والے کسی مولوی کے پیچھے نماز پڑھنا ناجائز اور حرام ہے اس کی جماعت سے تعلق رکھنا صریح کُفر اور ضلالت ہے۔ وہ امریکہ اور سرمایہ داروں کا ایجنٹ ہے۔ اَب وہ مَوت کے آخری کنارے پر پہنچ چکا ہے اور اب اسے کوئی طاقت نہیں بچا سکتی۔ اس کا جنازہ نکل کر رہے گا”۔
(ہفت روزہ زندگی 10/نومبر 1969ء منجانب جمعیۃ گارڈ لائل پور)
سوال # 166
سید ابوالاعلی مودودی کے سلسلے میں مختلف لوگوں کی مختلف رائیں ہیں۔ اس سلسلے میں علمائے دیوبند کا موجودہ فتوی کیا ہے؟
Published on: Apr 25, 2016 جواب # 166
بسم الله الرحمن الرحيم
(فتوى: 361/ب=355/ب)
اس کے لیے براہ مہربانی مولانا حکیم محمد اختر صاحب کی کتاب (ابوالاعلیٰ مودودی اکابر کی نظر میں) مطالعہ فرمائیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء
جماعت اسلامی
Deobandi Fatwa against Maududi and Jamaat-e-Islami