جماعت اسلامی کی طرف سے مجلس وحدت مسلمین کے ساتھ اظہار یکجہتی

13243658_1744552339162137_3621328469767423745_o

میں جماعت اسلامی کی طرف سے مجلس وحدت مسلمین کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہوں، شیعہ مسمان ہمارے بھائی اور مساوی شہری ہیں، ان کے خلاف تشدد قابل مذمت ہے، حکومت شیعہ برادری کی حفاظت کا بندوبست کرے اور دہشت گردوں کی سخت ترین سزا دے

ملک میں سنی شیعہ فرقہ واریت کا کوئی مسئلہ نہیں، تکفیری خارجی دہشت گرد، سنی اور شیعہ دونوں کے دشمن ہیں جماعت اسلامی نے ہمیشہ امت مسلمہ میں وحدت پر زور دیا ہے – جماعت میں کوئی تکفیری لابی کام نہیں کر رہی، شمس الدین امجد اور دیگر جن لوگوں پر شیعہ مسلک کے خلاف سوشل میڈیا پر فرقہ وارانہ مہم چلانے کا الزام ہے، اس امر کی جماعت کے اندر تحقیقا ت کریں گے اور ذمہ داروں کے خلاف انضباطی کاروائی کی جائے گی

(لیاقت بلوچ، سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان، کی اسلام آباد میں مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس سے گفتگو

Comments

comments

WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.