کراچی یونیورسٹی میں خواتین اساتذہ و طلباء کو جنسی طور پہ هراساں کیے جانے کے بڑھتے ہوے واقعیات
لیٹ اس بلڈ پاکستان کراچی یونیورسٹی میں خواتین اساتذہ و طلباء کو جنسی طور پہ هراساں کیے جانے کے واقعات کی شرح بڑهنے پہ سخت تشویش کا اظہار کرتا ہے اور اس حوالے سے یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے ان واقعات کے روک تهام کی جانب توجہ دینے کے شکایات کرنے والے طلباء و طالبات پہ دباو ڈالنے اور احتجاج کرنے والوں کو ڈرانے دهمکانے کے عمل کی شدید مذمت کرتا ہے
پاکستان اسٹڈی سنٹر کراچی یونیورسٹی کی اسسٹنٹ پروفیسر نوین جی حیدر کی درخواست پہ بنی انکوائری کمیٹی جلد اپنی رپورٹ جاری کرے اور جو بهی خواتیں کو جنسی طور پہ هراساں کرنے کے زمہ دار ہیں ان کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے