تحریک پاکستان اور حضرت قائد اعظم کے خلاف جماعت غیر اسلامی اور مودودی کی بکواسات، مکمل حوالہ جات کے ساتھ
پاکستان کا قیام اور اس کی پیدائش درندے کے برابر ہے۔ (مولانا مودودی، ترجمان القرآن، جلد 31 صفحہ 59، اشاعت 48ء پاکستان)۔
محمد علی جناح کا مقام مسند پیشوائی نہیں بلکہ بحیثیت غدار عدالت کا کٹہرا ہے۔ (مولانا مودودی، ترجمان القرآن، جلد 31، ص 63 اشاعت 1948ء)
تقسیم ہند کے تین اداکار تھے اور محمد علی جناح کی اداکاری سب سے زیادہ ناکام رہی۔ (مولانا مودودی، ترجمان القرآن، جلد 31، ص 77 اشاعت 1948)
مسلم لیگ کو ووٹ دینا حرام ہے۔ (مولانا مودودی، ترجمان القرآن جلد 28 ص 125 اشاعت پٹھان کوٹ)
محمد علی جناح جنت الحمقاء (احمقوں کی جنت) کا بانی اور اجل ِ فاجر (گنہگار انسان) ہے۔ (مولانا مودودی، ترجمان القران فروری 1946 ص 153)
پاکستان جنت الحقماء اور مسلمانوں کی کافرانہ حکومت ہے۔ (ترجمان القرآن 1946 ص 154)
پاکستان لاکھوں کروڑوں ڈاکوؤں ، لٹیروں، قاتلوں، زانیوں اور سخت کمینہ صفت ظالموں سے بھرا ہوا ہے۔ (ترجمان القران جلد 31 ص 59)
مہاجر وہ بھگوڑے اور بزدل ہیں جنہوں نے قومیت کی جنگ لڑی اور جب سزا بھگتنے کی باری آئی توراہِ فرار اختیار کرلی (بیان مودودی نوائے وقت 29 اگست 1948)
قائد اعظم اورتحریک پاکستان کی دشمن یہ منافق جماعت اب تکفیری دیوبندی خوارج طالبان، سپاہ صحابہ اور القاعدہ کے ساتھ مل کر قائد کے پاکستان کی جڑوں کو کھوکھلا کرنے کی کوشش کر رہی ہے – ان بد بختوں کا اہلسنت سے کوئی تعلق نہیں، یہ جہنم کے کتے ہیں، خوارج ہیں