ایک خرم زکی کی شہادت نے اور کتنے خرم زکی بیدار کر دیے
آپ کے جانے سے آپ کا مشن ختم نہیں ہو گا
ہم عہد کرتے ہیں کہ ہم پاکستان کی تعمیر اور استحکام، سنی شیعہ اتحاد اور تمام مذاھب، مسالک اور رنگ و نسل کے افراد کے حقوق کے تحفظ کے لئے آپ کی گراں قدر کوششوں کو جاری رکھیں گے
قائد اعظم اور علامہ اقبال کے روشن پاکستان کو نفرت، تشدد اور دہشت گردی میں دھکیلنے والی تاریک تکفیری خارجی قوتوں طالبان، سپاہ صحابہ، لشکر جھنگوی اور ان کے پشت پناہوں اور حلیفوں کے خلاف ہمارا قلمی اور علمی جہاد جاری رہے گا
ہمارا وعدہ ہے کہ ہم آپ کے مقصد کو ایک نئی قوت کے ساتھ آگے بڑھایئں گے
اور اس قوم کی مائیں اس قوم کو خرم زکی دیتی رہیں گی – انشاء اللہ
من جانب: تعمیر پاکستان (ایل یو بی پی) ٹیم اور ہر درد مند پاکستانی
Comments
Tags: Irfan Khudi Ali, Khurram Zaki's Murder, Khurrum Zaki, Mashal, Religious extremism & fundamentalism & radicalism, Shamsuddin Amjad, Shia Genocide & Persecution, Sipah-e-Sahaba Pakistan (SSP) & Lashkar-e-Jhangvi (LeJ) & Ahle Sunnat Wal Jamaat (ASWJ), Takfiri Deobandis & Wahhabi Salafis & Khawarij