پاکستان کے مایہ ناز سماجی کارکن اور تعمیر پاکستان (ایل یو بی پی) بلاگ کے ایڈیٹر خرم زکی کو کراچی میں شہید کر دیا گیا

13151545_1533255873650516_1617649199866353941_n 13173794_125178634554923_7418632218205253763_n 13174147_10154073755897435_9084588230428127575_n

انا للہ و انا الیہ راجعون

پاکستان کے مایہ ناز سماجی کارکن اور تعمیر پاکستان (ایل یو بی پی) بلاگ کے ایڈیٹر خرم زکی کو کراچی میں شہید کر دیا گیا

قاتل قاتل، شمس الدین امجد قاتل

گزشتہ چند ہفتے سے جماعت اسلامی سوشل میڈیا سیل کی جانب سے شیعہ مسلمانوں اور خاص طور پر شہید خرم زکی کے خلاف انتہائی نفرت انگیز تکفیری مہم چلائی جا رہی تھی جس کی نگرانی جماعت اسلامی کا سابق سیکرٹری اطلاعا ت شمس الدین امجد دیوبندی کر رہا تھا اور اس کام میں اس کی معاونت کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے تکفیری دیوبندی خوارج کر رہے تھے، مجرم شمس الدین امجد نے مشعل اور دوسرے فیس بک پیجز سے شہید خرم زکی کے خلاف انتہائی نفرت انگیز اور گمراہ کن مہم چلائی تھی اور شیعہ اور سنی بریلوی مسلمانوں، مسیحیوں اور دیگر گروہوں کے خلاف نفرت انگیز اور تشدد انگیز باتیں کی گئیں

ہم شمس الدین امجد کو اس قتل کا براہ راست ذمہ دار سمجھتے ہیں اور اسے بتانا چاہتے ہیں کہ ہم اسے قرار واقعی سزا دلوانے کے لئے ہر قانونی راستہ اختیار کریں گے، ہم سمجھتے ہیں کہ اس جرم میں شمس الدین امجد کی معاونت مولوی عبدالعزیز، اورنگ زیب فاروقی ، رعایت الله فاروقی اور صاحبزادہ ضیاء نے کی، ہم ان تمام خوارج کو اس قتل کا زمہ دار سمجهتے ہیں اور ان کو عبرتناک سزا دلوانے کے لیے قانون کا سہارا لیں گے

Comments

comments