دہشتگردی میں ملوث دیوبندی وہابی سلفی نظریات – عبدلقادر

wahhabism1

یورپ میں رہنے والے مسلمان دہشتگردی میں ملوث ہیں

Let us try to understand it

لیکن مسلمانوں کے تو کئی فرقے و مسلک ہیںلہذا سوال پیدا ہوتا ہے کہ  کس مسلک سے تعلق رکھنے والے مسلمان ملوث ہیں؟

اب ذرا سوچیں اور غور کریں کہ یورپ میں شیعہ دہشتگردی کیوں نہیں کرتے؟یورپ میں احمدی دہشتگردی کیوں نہیں کرتے؟یورپ میں سنی دہشتگردی کیوں نہیں کرتے؟پورپ میں عبادی، اسماعلیی، صوفی دہشتگردی کیوں نہیں کرتے؟ یورپ میں سلفی وہابی نظریات کے پجاری ہی دہشتگردی میں ملوث ہیں اور رہے ہیں، جیسے

Madrid Carnage, London Blasts، Charlie Hebdo, Paris Attacks, Belgium Attacks

یورپ کو چھوڑیں امریکہ میں 911 میں یہی لوگ ملوث تھے
روس میں دہشتگردی میں یہی لوگ ملوث ہیں، جن میں بسلان میں300 بچوں کا قتل عام اور ماسکو ٹھیٹر میں کئی سو افراد کا قتل شامل ہے۔
پاکستان کے گلی کوچے انہی لوگوں کی دہشتگردی سے خون آلود ہیں
عراق میں خودکش حملوں میں آئے روز سینکڑوں لوگوں کو نشانہ بنانے والے بھی یہی ہیں
شام میں قتل کر کے لوگوں کا سینہ چاک کر کے ان کا کلیجہ چھبانے والے بھی اسی نظریے کے پجاری ہیں
نائجیریا میں گاون کے گاؤں کو جلانے والے بھی یہی لوگ ہیں
یمن میں مسجدوں میں نماز کے دوران پھٹنے والے بھی یہی لوگ ہیں
ترکی میں بائیں بازو کی کرد جماعت کی ریلی میں 100 کے قریب افراد کو موت کی گھاٹ اتارنے والے بھی یہی لوگ ہیں
لبنان کے بازاروں میں دہشتگردی میں بھی یہی گروہ ملوث ہے
اور کتنی مثالیں دی جائیں کہ جس کے بعد لوگوں کو
سمجھ آئے کہ بھائی مسئلے کی جڑ کون سے شیطانی نظریات ہیں۔ دہشتگردی میں ملوث دیوبندی وہابی سلفی نظریات کے پجاریوں کو بے نقاب کرو تاکہ مزید بے گناہوں کا خون بہنے سے بچ جائے۔

Comments

comments