دودھ کے دھلے جعلی سوشلسٹ ، جعلی ملحد اور انقرہ کی خود کش بمبار

12994525_10154105809564561_5773416004237142017_n

 

مارکسزم یا جعلی الحاد کے پیچھے چھپے بددیانت دیوبندی اور ان کے ہمدرد کہتے ہیں کہ عالمی دہشت گردی کا الزام صرف دیوبندیوں – سلفیوں کو دیا جانا ٹھیک نہیں بلکہ اس میں الزام کے مستحق شیعہ اور سنّی بریلوی بھی ہیں تو کیا اس فارمولے پہ عمل کرتے ہوئے ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ انقرہ ترکی میں مارچ 2016ء میں سوشلسٹ کرد پارٹی کی سحر دیمیر کی مثال سامنے رکھتے ہوئے جس نے خودکش حملہ کرکے 37 افراد کو مار دیا تھا کہ سوشلسٹ اور ملحد بھی دہشت گرد ہیں ان پر بھی عالمی دہشت گردی کا الزام آتا ہے –
ممتاز قادری کی جانب سے سلمان تاثیر کے قتل اور محرم علی کی جانب سے سپاہ صحابہ کی قیادت کو بم دھماکے میں اڑانے کے عمل کو بنیاد بناکر سارے سنّی بریلویوں اور شیعہ کو دہشت گرد کہنے والے سوشلسٹ یا ملحد خاموش کیوں ہیں ؟ دودھ کے دھلے ہوئے اب بولتے کیوں نہیں ؟ آبلے پڑگئے زبان پہ کیا ؟

 

Comments

comments