لشکر جھنگوی میڈیا سیل کے رعایت الله فاروقی دیوبندی نے کراچی میں شیعہ مسلمانوں کی شہادت کا الزام شیعوں پر دھر دیا

22 21

گزشتہ روز کراچی میں تین بے گناہ شیعہ مسلمان، کالعدم دہشت گرد گروہ اہلسنت والجماعت سپاہ صحابہ کے تکفیری دیوبندی دہشت گردوں کی ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنے، شہدا میں ہاشم رضا اپلائیڈ فزکس میں گولڈ میڈلسٹ بھی شامل تھے – بجائے اورنگزیب فاروقی، لدھیانوی، مفتی نعیم اور دیگر تکفیری دیوبندی خوارج کی مذمت کے، لشکر جھنگوی میڈیا سیل انکشاف ویب سائٹ کے انچارج متعصب دہشت گرد رعایت الله فاروقی نے اس کا الزام بھی مظلوم شیعہ مسلمانوں پر دھر دیا – یاد رہے کہ سپاہ صحابہ اور طالبان کے خوارج نے شیعہ مسلمانوں کے علاوہ، ہزاروں سنی بریلوی، مسیحی اور احمدی بھی قتل کیے ہیں

ہم قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ لشکر جھنگوی کے اس سہولت کار کو گرفتار کیا جائے اور ملک اسحاق و بیت الله محسود کی طرح جہنم واصل کیا جائے

22 12961519_10207771725145627_5861273794459730447_n

Comments

comments