لاہور گلشن اقبال بم دھماکہ اور جنید جمشید کو لگنے والا تھپڑ

33

ایسے افراد جو جنید جمشید کو ایک تھپڑ لگنے پر کھل کر سنی بریلوی حضرا ت کی مذمت کر رہے تھے اور اب لاہور کے گلشن اقبال میں ستر سے زائد عورتوں اور بچوں کو شہید کرنے وا لے دیوبندی سپاہ صحابہ و طالبان کی واضح مذمت کرنے سے گریزاں ہیں یا یکسر خاموش ہیں، ان کو غور سے پہچان لیں، یہی پاکستانی قوم کے اصلی دشمن ہیں، حد درجے کے منافق ہیں اور تکفیری خوارج کے مددگار اور ہمدرد ہیں، لاہور خود کش دھماکے کی ذمہ داری طالبان اور سپاہ صحابہ کے ذیلی گروہ احرار نے قبول کر لی ہے، خود کش بمبار مظفر گڑھ کا محمد یوسف دیوبندی ہے جبکہ لاہور میں حسن معاویہ دیوبندی نے اس کی مدد کی، لیکن یہ لوگ ان دیوبندی خوارج اور تنظیموں کا نام نہیں لیں گے اگر پاکستان میں را کو کوئی ایجنٹ وجود رکھتا ہے تو یہ لوگ بذات خود ہیں جو اسی ہزار سے زائد پاکستانی شہریوں، پولیس والوں اور فوجیوں کے قاتلوں کے ہمدرد اور ہم مسلک ہیں

Comments

comments