پاکستان کے خلاف را اور سعودی حمایت یافتہ تکفیری دیوبندیوں کا گٹھ جوڑ – خرم زکی

940929_10206639501126010_5284187575542839745_n

لاہور میں سعودی اسپانسرڈ کالعدم تکفیری دیوبندی دہشتگرد گروہ کی جانب سے کیۓ گۓ خودکش حملے، جس میں 65 عورتوں اور بچوں کو شہید کر دیا گیا اور 300 سے زائد زخمی ہیں، سے یہ ثابت ہو گیا کہ ہمارے ملک میں RAW کے سب سے بڑے ایجنٹ اور انڈیا کے سب سے بڑے ASSET یہی تکفیری دیوبندی دہشتگرد گروہ ہیں جن کے سرغنہ لدھیانوی، فاروقی، مینگل، قاسمی اور ملا عبد العزیز سے جیسے دہشتگرد ہیں. آخر کار ہماری مسلح افواج، سکیورٹی اور انٹیلیجنس ادارے ان دہشتگردوں کے خلاف کب آپریٹ کریں گے اور نیشنل ایکشن پلان کب جاگے گا ؟

یہ بھارتی سانپ جو کھلے عام پاکستان کو توڑنے کی بات کرتا ہے، جو بلوچستان کو توڑنے کی بات کرتا ہے، جو پاکستان میں کالعدم تکفیری دیوبندی دہشتگرد گروہ طالبان کو سپورٹ کرتا ہے، جو انڈین انٹیلیجینس ادارے را کو ڈائریکشن دیتا ہے، کس سے ملاقات کر رہا ہے ؟ اپنے سعودی سرپرست اور نائب ولی عہد محمد بن سلمان سے۔ کیا کسی تکفیری دیوبندی، جماعتی، اخوانی کے پیج پر اس کی مذمت دیکھی ہے ؟ ان تکفیری دیوبندیوں، جماعتیوں، اخوانیوں کو پاکستان سے محبت نہیں کیوں کہ پاکستان کی مخالفت تو ان کے آبا و اجداد نے کی تھی، بلکہ اصل میں ان کو آل سعود سے محبت ہے اور یہ سب سعودی عرب کے گماشتے ہیں اور کچھ نہیں۔

Comments

comments