ڈیرہ اسماعیل خان : شیعہ نسل کشی جاری – دو دن میں تین شیعہ شہید

Banner

 

نوروز کے تہوار پہ جب ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکورٹی ریڈ الرٹ تھا تب ایک معروف چوراہے پہ درگاہ لال شاہ کے متولی شیعہ مسلمان رضی الحسن کو تکفیری دیوبندی دھشت گرد تنظیم سپاہ صحابہ پاکستان کے دھشت گردوں نے فائرنگ کرکے شہید کرڈالا – اس سے دو دن پہلے ایک شیعہ پولیس اہلکار اسد عباس کو بھی نشانہ بناکر شہید کردیا گیا اور اسد عباس کی شہادت میں بھی تکفیری دیوبندی تنظیم سپاہ صحابہ پاکستان ملوث تھی –

شیعہ نسل کشی کے تین دن میں دو واقعات ڈیرہ اسماعیل خان میں پیش آئے لیکن مین سٹریم میڈیا پہ ان واقعات کو خاص کوریج نہ ملی جبکہ یاد رہے کہ یہ واقعات اس وقت پیش آنے شروع ہوئے ہیں جب حکومت کی جانب سے دیوبندی تکفیری دہشت گرد تںطیم کے درجنوں چھوٹے بڑے دھشت گردوں کو رہا کرنا شروع کیا ہوا ہے

12063836_10207560066454292_6127997467540291562_n

Comments

comments