جان کیری : تکفیری وہابی داعش عیسائی ، یزیدی ، شیعہ ، سنّی و کردوں کی نسل کشی کررہی ہے – صداۓ اہلسنت
posted by Guest Post | March 18, 2016 | In Original Articles, Urdu Articles
کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے : امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے مان لیا تکفیری وہابی داعش عیسائی ، یزیدی ، شیعہ ، سنّی و کردوں کی نسل کشی کررہی ہے
شام میں نصرہ فرنٹ ، جنوبی ایشیا میں لشکر جھنگوی ، القاعدہ انڈین برصغیر ، جماعت الاحرار ، تحریک طالبان پاکستان سمیت تکفیری دیوبندی –سلفی گروپوں کو کب نسل کشی کی مرتکب تنظیمیں قرار دے گی ؟ کیا جان کیری کو یاد ہے کہ اس نے 8 ماہ پہلے نصرہ فرنٹ اور داعش کو ایک ہی سکّے کے دو رخ قرار دیا تھا ؟ زرا یہ لنک بھی دیکھ لیں
https://www.facebook.com/usdos/videos/10153433014701074/
واشنگٹن : نیویارک ٹائمز ( امریکی روزنامہ ) کی رپورٹ کے مطابق امریکی سیکرٹری خارجہ جان کیری نے جمعرات کے روز اعلان کیا کہ تکفیری وہابی دھشت گرد تنظیم داعش شام اور عراق میں عیسائیوں ، یزیدیوں شعیہ مسلمانوں کی شام ، عراق میں اپنے زیر کنٹرول علاقوں میں نسل کشی کررہی ہے
جان کیری نے کہا کہ عسکریت پسند جنھوں نے کرد اور دوسرے سنّی مسلمانوں کو بھی نشانہ بنایا ہے تممام کیمیونٹیز کو ذبح کرنے کی کوشش کی ، اپنے قبضے میں آنے والی اور لڑکیوں کو جنسی غلام بنایا اور ہزاروں سال کے تاریخی ورثے بشمول چرچ ، مونٹیسوریز اور قدم تاریخی عمارتوں ( مزارات انبیاء، اصحاب رسول و اہل بیت اطہار و دیگر ) کو تباہ و برباد کرڈالا
انھوں نے کہا کہ داعش کا نظریہ یہ ہے کہ جو ان کی خودساختہ فکر اور نظریہ کو نہیں مانتا اسے ختم کردیا جائے
امریکی سٹیٹ سیکرٹری جان کیری نے یہ بیان اس ڈیڈ لائن کے جواب میں دیا جو گزشتہ سال امریکی کانگریس نے اوبامہ ایڈمنسٹریشن کے لئے مقرر کی تھی جس مدت میں یہ تعین کیا جانا تھا کہ داعش جن مذھبی اقلیتوں اور نسلی گروپوں کو نشانہ بنارہی ہے کہ داعش کے اس عمل کو ” نسل کشی ” کہا جاسکتا ہے ؟ اگر کہا جاسکتا ہے تو پھر اس تناظر میں امریکی پالیسی کو بدلا جائے گا – ریاست ہائے متحدہ امریکہ پہلے ہی داعش سے لڑنے والے ایک فوجی اتحاد کی قیادت کررہا ہے اور امریکی طیارے داعش کی قیادت ، گوریلوں ، آئل اسمگلنگ آپریشن اور ان وئیر ہاوسز کو نشانہ بنارہے ہیں جہاں پر لاکھوں ڈالر کیش کا ذحیرہ کیا جاتا ہے
جان کیری کے اعلان کی عملی اثر اگرچہ کچھ زیادہ نہیں ہے لیکن اس کا علامتی اثر بنتا ہے ، اوبامہ انتظامیہ کو بہت سے کرسچن گروپوں ، ری پبلکن اور ڈیموکریٹس اراکین کانگریس و سینٹ کی جانب سے داعش کے اقدامات کو نسل کشی پر مبنی اقدامات قرار دئے جانے کا دباؤ کا سامنا تھا – پیر کے روز امریکی ایوان نمائندگان نے ایک قرارداد مںطور کی تھی جس میں داعش کے اپنے زیر کنٹرول علاقوں میں اقلیتوں کو ختم کرنے کی کوششوں کی مذمت کی گئی تھی
جان کیری نے ان جذبات کا اظہار جمعرات کے روز یہ کہتے ہوئے کیا کہ عراق و شام میں داعش کے زیر کنٹرول علاقون میں جو ہورہا ہے اس بارے بہت کچھ ان کے پاس ہے اور اس سے انھوں نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ نسل کشی کا ارتکاب وہاں کیا جارہا ہے اور انسانیت کے خلاف جرائم بھی ہورہے ہیں
داعش اپنی آئیڈیالوجی اور اعمال کے اعتبار سے اعلانیہ نسل کشی کی مرتکب ہے – جان کیری نے رپورٹرز کو بتایا کہ داعش جو کہتی ہے وہ اس پہ یقین رکھتی ہے اور اس کا ارتکاب بھی کرتی ہے –
WASHINGTON — Secretary of State John Kerry declared on Thursday that the Islamic State is committing genocide against Christians, Yazidis and Shiite Muslims who have fallen under its control in Syria and Iraq
The militants, who have also targeted Kurds and other Sunni Muslims, have tried to slaughter whole communities, enslaved captive women and girls for sex, and sought to erase thousands of years of cultural heritage by destroying churches, monasteries and ancient monuments, Mr. Kerry said
The Islamic State’s “entire worldview is based on eliminating those who do not subscribe to its perverse ideology,” he said
The statement by Mr. Kerry, made in response to a deadline set last year by Congress for the Obama administration to determine whether the targeting of minority religious and ethnic groups by the Islamic State could be defined as genocide, is unlikely to change American policy. The United States is already leading a coalition that is fighting the militants, and American aircraft have been bombing Islamic State leaders and fighters, its oil-smuggling operations and even warehouses where the group has stockpiled millions of dollars in cash
Even if the practical impact of Mr. Kerry’s declaration is negligible, it carries important symbolic weight, and the Obama administration has been under growing pressure from some Christian groups and Republican and Democratic lawmakers to label the actions of the Islamic State as genocidal. On Monday, in fact, the House of Representatives approved a unanimous resolution condemning the militants for trying to eradicate minority communities in the territories it has conquered
Mr. Kerry echoed that sentiment in his remarks on Thursday, saying there were “vast” amounts of information about what was happening, and that he had concluded genocide was being committed, and that crimes against humanity and ethnic cleansing were also taking place
“Daesh is genocidal by self-proclamation, by ideology, and by actions — in what it says, what it believes, and what it does,” Mr. Kerry told reporters in Washington, using the Arabic name by which many in the Middle East derisively refer to the Islamic State
The Islamic State “castigates Yazidis as, quote, ‘pagans’ and ‘devil-worshippers,’ and we know that Daesh has threatened Christians by saying that it will, quote, ‘conquer your Rome, break your crosses, and enslave your women,’” he said. “Shia Muslims, meanwhile, are referred to by Daesh as, quote, ‘disbelievers and apostates,’ and subjected to frequent and vicious attacks”
https://www.facebook.com/783185035074229/videos/1047341971991866/