پاکستان میں سیکولرزم حرام ، لیکن ہندوستان میں حلال – دیوبندی مولویوں کی منافقت
ہندوستان میں دیوبندی دھرم کی سب سے بڑی سیاسی جماعت جمیعت علما ہند کا رہنما ارشد مدنی کہتا ہے کہ سیکولرزم کی حفاظت کے لئے اپنے لہو کا آخری قطرہ تک بہا دیں گے
پاکستان میں دیوبندی دھرم کی سب سے بڑی سیاسی جماعت جمیعت علما اسلام کا رہنما فضل الرحمن کہتا ہے کہ سیکیولر اور لبرل نظریات کی اسلام میں کوئی گنجائش نہیں
صاف ظاہر ہے کہ دیوبندی دھرم کا اسلام اور سیکولرزم سے کوئی تعلق نہیں، یہ مذھب کے بیوپاری ہیں جو اپنا مال سعودی عرب، پاک فوج ، امریکہ، بھارتیہ جنتا پارٹی اور کانگریس سمیت ہر خریدار کو بیچتے ہیں
سیکولرازم کے تحفظ کے لیئے ہم خون کا آخری قطرہ بہانے کے لیئے تیار ہیں۔ جمعیت علماء ہند کے صدر ملا ارشد مدنی دیوبندی کا فرمان۔ تو کیا فرماتے ہیں ہمارے پاکستان کے تکفیری خوارج، جماعتی اور اخوانی اس بیان کے بارے میں۔ کیا اس ملا ارشد دیوبندی نے بھی موم بتی مافیا جوائن کر لی ہے جو یہاں پیو تو حرام ہے اور جو وہاں پیو تو حلال ہے ؟ کیا سراج دیوبندی جمعیت علما ہند کے خلاف آواز بلند کرنے کی جرات کرے گا ؟