سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے ٹولے کے سرغںہ رعایت اللہ فاروقی دیوبندی کی امام حسین (ع) کے بارے ہرزہ سرائی
صحافیوں کے لبادے میں چھپے ہوئے سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے ٹولے کے سرغںہ رعایت اللہ فاروقی کی امام حسین کے بارے میں رائے اور لہجہ ملاحظہ کیجئے۔ اس تکفیری کے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ امام حسین جو کہ نواسہ رسول تھے، ان کی وجہ سے اسلام کو نقصان پہنچا ہے جبکہ یزید ملعون تو اس تکفیری فکر کا روحانی باپ ہے، اُس نے تو اسلام کو بہت فائدہ پہنچایا ہے۔
یعنی باتیں صحابہ پر تنقید سے احتراز کی اور نواسہ رسول کے بارے میں ایسا گستاخانہ لہجہ؟؟؟ چہ معنی دارہ؟ کوئی شرم کوئی حیا؟
واضح رہے ہے اس ملاقات میں موصوف کے ہمراہ انکی پوری فوج موجود تھی جس میں سبوخ سید دیوبندی نے زور شور سے سر ہلا کر اپنے مرشد کی ہاں میں ہاں ملای ہوگی۔اس منافق سعودی ریال خود گروہ سے ہوشیار رہیں، صحافیوں کے لبادے میں یہ سب سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی اور طالبان کے وکیل ہیں۔
پاکستان کے سنی بریلوی اور شیعہ مسلمان یزیدی ٹولے تکفیریوں کے اس روئے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور ہم اس بات کا عزم رکھتے ہیں کہ یزید کےایسے حامیوں کے مکروہ چہرے بے نقاب کرتے رہیں گے –