سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کی جنرل راحیل شریف سے ملاقات کا احوال

10365962_10153830777969561_7298782573314717656_n

سعودی وزیر خارجہ: جنگ تیار ہے، لڑنے کے لئے فوج چاہئے


جنرل راحیل شریف: پاک فوج داعش اور دیگر تکفیری خوارج کے خلاف جنگ کرتی ہے، حمایت میں نہیں

سعودی وزیر خارجہ: یہ تحفظ حرمین شریفین کا معاملہ ہے


جنرل راحیل شریف: حرمین شریفین کی حفاظت کو سعودی شاہی خاندان کے اقتدار کی حفاظت سے نہ جوڑا جائے – آپ اپنے ملک میں سیاسی اصلاحات کی طرف توجہ دیں اور پاکستان و دیگر ممالک میں تکفیری خوارج کو فنڈنگ کرنے سے باز آجائیں، یمن اور شام میں اپنی جارحانہ جنگ ختم کر دیں ورنہ مزید نقصان اٹھائیں گے

سعودی وزیر خارجہ ناکام و نامراد لوٹے اور پاکستان نے سعودی ایران کشیدگی میں غیر جانبدا ر رہنے کا اعلان کر دیا

Comments

comments