پنج پیری گروہ اور تکفیری دیوبندی دہشت گردوں کی تاریخ

10154412_10153744293257435_6082031421041864147_n

 

پنج پیری گروہ کو سوات، باجوڑ، خیبرایجنسی اور مالاکنڈ میں مولوی محمد طاہر دیوبندی نے پھیلایا جوکہ آپریشن مڈنائٹ جیکال کے اہم کردار آئی ایس آئی کے سابق عہدے دار میجر ریٹائرڈ محمد عامر اور مولوی محمد طیب کے والد ہیں اور یہی مولوی طیب پنج پیری سے تعزیت کرنے محمد احمد لدھیانوی سرپرست اہل سنت والجماعت المعروف سپاہ صحابہ پاکستان تعزیت کرنے پہنچے ہیں،

یہ تصویر صاف دکھاتی ہے کہ پاکستان کے اندر تکفیری فکر کے پھیلاو میں اور دہشت گردی کو پروان چڑھانے میں نام نہاد اہلسنت والجماعت دیوبندی کی حصہ داری ہے اور اس تصویر نے ایک مرتبہ پھر دہشت گردوں کے درمیان کی کڑی کو واضح کردیا ہے

Comments

comments