تاریخ کا ایک ورق : پینسٹھ کی جنگ کے دوران روزنامہ جنگ میں چھپی ایک نظم
روزنامہ جنگ کراچی کی اشاعت یکم نومبر 1965 ء میں مذکورہ نظم امام مہدی حسین کی لکھی ہوئی شایع ہوئی اور تاریخ کا حصہ بن جانے والی یہ نظم پاکستان کی کم از کم 60ء کے عشرے کی اس مذھبی تکثریت کی فضا کو ظاہر کرتی ہے جو آج کے پاکستانی سماج جوکہ سعودی برانڈ وہابیت اور دیوبندی تکفیری رجحان کے بوجھ تلے دبا کراہ رہا ہے بہت مختلف تھی