راحیل شریف کی جانب سے دہشت گردی کے خاتمے کا عزم مصمم – نداۓ اہلسنت
ملک اسحاق کے چودہ ساتھیوں سمیت پولیس مقابلے میں مارے جانے کے فوری بعد جو رد عمل سامنے آرہا ہے ، اس میں ایک گھنٹے کے بعد جنرل راحیل شریف کے جو بیانات سامنے آئے ان سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ پاک فوج سندھ کے بعد پنجاب کے اندر بھی دھشت گردوں کے سہولت کاروں کے پیچھے ہے اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی کاروائی کے پيچھے پاک فوج کا دماغ کام کررہا ہے
جنرل راحیل شریف نے دھشت گردوں سے پاک سرزمین کو پاک کرنے اور دھشت گردوں کا پورے ملک میں پیچھا کرنے کا اعلان کیا ہے جوکل خوش آئیند بات ہے ملک کی ایک معروف دفاعی تجزیہ نگار عاشہ صدیقہ بھی اسی قسم کے خیالات کا آطہار کررہی ہیں