دیوبندی مولویوں کی تصاویر پرسبوخ سید کا معنی خیز تبصرہ – نور درویش

deob

ایک دیوبندی ویب سائٹ نے دیوبندی دھرم کے اکابرین کی تصویروں کو شائع کیا جن میں بد نام تکفیری ملا اور کالعدم جماعتوں کے دہشت گرد تک شامل ہیں – اس تصویر پر صحافی سبوخ سید نے نہایت معنی خیز تبصرہ کیا اور فرمائش کی کہ اس فہرست میں ووڈکا مولوی طاہر اشرفی آف دیوبندی علما کونسل اور سپاہ صحابہ کے الیاس گھمن کو بھی شامل کیا جائے

سب سے پہلے تو ہم احتجاج کریں گے کہ اِس فہرست میں مے اور مولانا والے طاہر اشرفی کیوں نہیں ہیں؟بہر  حال، لسٹ پر غور کریں تو  حور وسکوپ سپیشلسٹ مولانا طارق جمیل کے برابر میں تین سال کے اندربالترتیب  سی آئی اے کا ایجنٹ ، افسانوی کردار اور پھر بلآخر مجاہد و  شہید کا رتبہ پانے والے حکیم اللہ محسود کی تصویر ہے۔ یہ مولانا کیلئے ایک اعزاز ہے۔  سرچ اور ری سرچ والی شہرہ آفاق ویڈیو سے شہرت پانے والے مولوی الیاس گھمن بھی جلوہ نما ہیں۔ لال مسجد کے مولوی برقعہ کے بھائی عبدالرشید کی تصویر بھی ہے۔  امیر المومنین مُلا عمر اور اُن کے ابا حضور سمیع الحق بھی ہیں۔ اور تو اور  سفیر امن اور کوئٹہ کی سنچری والے فنکشن کے مہمان خصوصی احمد لدھیانوی بھی ہیں۔ کُتے کو شہید کہنے والے مولانا فضل الرحمن کی تصویر  کے برابر میں بالترتیب مسعود اظہر حق نواز جھنگوی  کی تصویر بہت جچ رہی ہے۔ مضاربہ سکینڈل والے مفتی نعیم  آف بنوریہ بھی ایک آنکھ سے جھانک رہے ہیں۔ یہ قائد اعظم کو  گمراہ یا  کافر شیعہ کہنے کی سعادت حاصل کر چکے ہیں۔

باقی فیصلہ پڑھنے والوں پر چھوڑتے ہیں کہ   انبیاء کے وارثین کی اِس لسٹ میں کون باقی رہ گیا ہے۔ شاید مُلا فضل اللہ اور ملک اسحق ؟

Comments

comments

Latest Comments
  1. Zaidi
    -