بلاگ تعمیر پاکستان کی جانب سے تمام پر امن پاکستانیوں کو عید مبارک
عید الفطر کے پر مسرت موقع پر تعمیر پاکستان کے تمام مدیران اور لکھاریوں کی جانب سے تمام پاکستانیوں کو عید مبارک – عید کے اس خوشیوں بھرے موقع پر ہمیں اپنے ان ہزاروں شہدا کو نہیں بھولنا چاہیے جو تکفیری دیوبندی دہشت گردوں کی دہشت گردی کا نشانہ بن کے اس دنیا سے کوچ کر چکے ہیں – خاص طور پر آرمی پبلک سکول پشاور کے معصوم بچوں کے والدین اور ان کے خاندانوں کو اس یقین دہانی کے ساتھ عید مبارک کہ ہم انکی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کریں گے – اس کے علاوہ ہزاروں شیعہ مسلمانوں اور سنی صوفی مسلمانوں کے ساتھ ساتھ پرسکوشن کا شکار احمدی مسلمانوں اور پاکستان کی تعمیر و ترقی میں کردار ادا کرنے والے مسیحی اور ہندو پاکستانیوں اور ان کے شہدا کو بھی ان خوشی کے لمحات میں یاد رکھیں