کویت میں شیعہ مسلمانوں کی مسجد پر حملے میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے تکفیری دیوبندی دہشتگرد ملوث ہیں
پھر لوگ سوال کرتے ہیں کہ ہم بار بار تکفیری دیوبندی دہشتگردوں کو کیوں بار بار نام لے کر مینشن کرتے ہیں، کیا ہمارے پاس کوئی اور موضوع نہیں؟ بھیا یہ خبر پڑھیں اور اپنا سر دھنیں۔ یہ تکفیری دیوبندی دہشتگرد ہمارے ملک کو بین الاقوامی طور پر بدنام کر رہے ہیں، دنیا میں ہونے والی کتنی ہی دہشتگردی کی وارداتیں ہیں جن کے تانے بانے پاکستان کی سرزمین سے جڑ جاتے ہیں۔ اب یہ کویت میں شیعہ مسلمانوں کی مسجد پر حملے میں بھی پاکستان سے تعلق رکھنے والے تکفیری دیوبندی دہشتگرد ہی ملوث ہیں، جی ہاں وہی کالعدم اہل سنت والجماعت (سابقہ کالعدم انجمن سپاہ صحابہ) جس کے خلاف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کاروائی ہونی تھی،
جس سے منسلک مدارس کے خلاف کاروائی ہونی تھی اور پھر اس کا رخ مکمل طور پر سیاسی جماعتوں کی طرف موڑ کر ان کالعدم تکفیری دیوبندی دہشتگرد گروہوں کو مکمل چھٹی دے دی گئی، اب یہ دہشتگرد گروہ دوسرے ممالک میں جا کر وہی گند و خباثت پھیلا رہے ہیں، وہی شیطانی کھیل کھیل رہے ہیں جو وہ گزشتہ 30 سالوں سے پاکستان میں کھیل رہے تھے۔ لیکن افسوس 150 بچے ذبح کروانے کے بعد بھی ان دہشتگردوں کے خلاف کوئی ایکشن نہیں، ان کی مجرمانہ سرگرمیاں، دہشتگردی اور قتل و غارتگری کراچی سے کوئٹہ تک اسی طرح جاری و ساری ہیں لیکن رینجرز اور ایف سی نے آنکھیں بند کی ہوئی ہیں اور نواز حکومت تو پہلے ہی ان تکفیری دیوبندی دہشتگردوں کی اتحادی ہے۔ اب بتاؤ بھائی، کہ ان دہشتگردوں کی شناخت کو ایکسپوز کرنا، ان کے حمایتیوں اور اتحادیوں کو سامنے لانا کون سی فرقہ واریت ہے ؟