وزیر اعلی خیبر پختون خواہ کی کالعدم دیوبندی دہشت گرد گروہ سے ملاقاتیں – خرم زکی

 

12

افغان طالبان سے بھی مذاکرات کیۓ جائیں، آرمی پبلک اسکول میں ١٥٠ بچوں کو ذبح کرنے والے کالعدم دہشتگرد تکفیری دیوبندی گروہ تحریک طالبان اور اہل سنت والجماعت (سابقہ انجمن سپاہ صحابہ) سے بھی مذاکرات کیۓ جائیں. ان کالعدم تکفیری دیوبندی دہشتگرد گروہوں کو ہر طرح کی دہشتگردی اور انتہا پسندی کی بھی اجازت دے دی جاۓ، ان کے دفتر بھی کھول دیۓ جائیں، لیکن ایم کیو ایم جو پاکستان کی چوتھی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے اس کو کرش کر دیا جاۓ ؟ نہیں عمران خان صاحب نہیں.

آپ کی یہ perverted logic ہمارے سمجھ میں نہیں آتی. یہ زیر نظر تصویر میں آپ کے وزیر اعلی پرویز خٹک کالعدم تکفیری دیوبندی دہشتگرد گروہ کے ارکان کو entertain کر رہے ہیں. یہ کس نیشنل ایکشن پلان کا حصہ ہے ؟ میں نے آسانی کے لیۓ کالعدم دہشتگرد گروہوں کی لسٹ بھی ساتھ لگا ڈی ہے تاکہ کوئی یہ کہ کر وقت ضایع نہ کرے کہ اہلسنت والجماعت (سابقہ انجمن سپاہ صحابہ ) کالعدم نہیں.

13

Comments

comments

WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.